जो हम आज करते हैं उसके नतीजे ही हमें कल मिलता हैं। समय सतत है हमने अपनी सुविधा के लिए कालखंड -दिन तय किये।
@shahidakarimullah248519 күн бұрын
I hope and pray the novelties of unworthy motives can really change. The practices are conformed according to the law of the creator.
@ZohaibKhan-p9p19 күн бұрын
Wow
@ManishAsoor-n2g19 күн бұрын
Hindustan jindabad 🇮🇳🇮🇳
@HajiYamain19 күн бұрын
😂 عائشہ بخش میں 70 سال کا بوڑھا آدمی ہوں اور ایک پرائیویٹ ادارے میں تیس سال کام کر کے ریٹائر ہوا اور پینشن مبلغ دس ہزار مہینہ لے رہا ہوں ۔سال 2024 میں نے ایک لاکھ بیس ہزار میں گزارہ اور آگے معلوم نہیں کتنے سال گزارنے ہوں گے ۔میں 2025 کی خوشی کیسے مناؤں ۔😂
@ManishAsoor-n2g19 күн бұрын
Afganistan+Hindustan = bhai bhai 🇮🇳🇦🇫
@muhammadarif663819 күн бұрын
Billions dollar 2 parties bahar ly ja rhi hain Economy aesi he rhy gi
@saeedurrehman414019 күн бұрын
سوشل میڈیا پوری دنیا استعمال کررہی ہے مگر اس کا استعمال پاکستان میں ایسا ہی ہے جیسا وی سی آر کا استعمال اس ملک میں ہوا تھا۔ عمران کو حکومت مل جائے تو نثار صاحب کو یہی شجر ہرا بھرا لگنے لگے گا۔
@AlimUddin-g6i18 күн бұрын
حسن نثار پی ٹی آئی کا گندہ انڈہ۔ عمران خان کی پارٹی کا نام تحریک انصاف اسی گندی نسل حسن نثار نے رکھا تھا۔
@SurprisedAirplaneWindow-ql9yr19 күн бұрын
یہ کتنا جھوٹ بولتے ہیں یہ لوگ ان کو مہنگائی کا پتہ ہی نہیں کشمیر گھی گاؤں 580 روپے ملتا ہے
@syedmustafa540019 күн бұрын
R u miss workd ?? 🎉
@ProDoctor719 күн бұрын
Aaj to Ayehsa AI generated anchor lag rahi he....
@aliahmedlashari18 күн бұрын
Pls don’t use same word again and again, trickel
@mahboobali919 күн бұрын
کیا تمہیں یہ نظر نہیں آیا جب کسی نے دوتہائی اکثریت لی تھی ۔ اس کی تاریخ و سال یاد ہے؟؟ کچھ عقل کرو یہ ووٹ کیسے اور کیوں ڈلتے ہیں معلوم نہیں تو غور کرو معلوم ہے جو جھوٹ مت بولو کہ یہ سوشل میڈیا تھا۔ اگر بات سوشل میڈیا کی ہے تو کیا پانچ سال پہلے سوشل میڈیا نہیں تھا؟ تو بایڈن کیسے جیتا ؟؟ اور پہلے ٹرمپ کیوں جیتاتھا پھر ہارا کیسے؟؟