اطہر من اللہ کو ایسے ریمارکس دینے کی بجائے مقدمات کا فیصلہ آئین کے مطابق کرنے کا کام کرنے اچاہئے۔پہلے عدلیہ میں موجود کرپشن، من پسند کیا سننے کی روایت، اور تاریخ پہ تاریخ دینے کا حربہ ختم۔کرے، لوگوں کو کم فیس میں انصاف اور مقدمہ کی اجازت کی سہولت ہو۔ وکیل مافیا کو لگام دیا جائے۔ ایسے ریمارکس اسکا درد بتا رہے ہیں جو اسکے دل میں ہیں پی ٹی آئی کے جانے سے