دوسرے ممالک سے جو تحائف ملتے ہیں انکو کھولی نیلامی کرکے اسکی رقم قومی خزانے میں جمع ہونا چاہیے
@asifkhankamal91403 сағат бұрын
غازی عمران خان زندہ باد
@aslamkhan-st7jq3 сағат бұрын
IK or Trump dono me bahut sari soch milti julti hai jise trump janta hai is base pe lagta hai shayad Trump IK ko support kare
@AryanShah-w4s2 сағат бұрын
ہم پاکستانی اکثر نیگٹو سوچتے ہیں امریکا کو برا کہتے ہیں 2020 میں جب ملک بھر عمران صاحب کی حکومت تھی اس وقت کرونا وباء لاک ڈاؤن سے ملک بھر کئی مہینوں تک کمپنیاں مارکیٹیں کاروبار بند تھا اس وقت امریکا سے لاکھوں ڈالرز امداد پاکستانی عوام کے لیئے آیا تھا اب وہ الگ بات ہے وہ امداد کے پیسے عام غریب گھر بیٹھے لاک ڈاون کی وجہ سے بیروزگار مزدور محنت کش تک نہیں پہنچیں اچھا آپ یہ سوچیں پاکستان میں اس وقت کامیاب جاب سیاسی دھرنا احتجاج سیاسی جلسے اسمبلی میں کھڑے ہو کرجھوٹے سنسنی خیز تقاریر کرنا عوام کو اولو بنانا نفرتیں پھیلانا عوام کو غمزدہ کرکے ٹینشن میں مبتلا کرکے ان کے جسموں کو بیماریاں لگانا اس کے برعکس یورپ میں اچھی جاب انسانیت ڈسپلن صفائی قانون وہاں کے لوگ اپنے کام سے کام رکھتے ہیں ان کا اچھا رویہ یہ چیزیں پاکستانیوں سے وہ لوگ لاکھ درجے بہتر ہیں یورپ میں خواتین آدھے ننگے ضرور گھومتے ہوں گے مگر ان کی سوچ دماغ نظریں صاف ستھریں ہیں پاکستان میں حجاب پردہ ہونے کے باوجود گھٹیاں حرکتیں گندی نظریں گندی سوچ ایسا لگتا ہے جہنم میں پاکستانی مسلمانوں کی رش بھی زیادہ ہو گی وہاں بھی پاکستانی لائن میں کھڑے ہو کر ایک دوسرے کو برداشت نہیں کریں اور وہاں بھی ڈسپلن کی دھچیاں اڑائیں گے
@mushtaqhussain48482 сағат бұрын
شہباز شریف بھی پاکستان کو امریکہ بناتے بناتے افغانستان بنادیا
@MrJk-e9l3 сағат бұрын
Brave leader Imran khan❤
@Realtrooth1233 сағат бұрын
Free Free palistine 🇵🇸✌️🕊️🌹
@sabinaali48712 сағат бұрын
Shabaz prim minister nahi he Imran khan he ye jali waizire azam he
@shahrukhalikhan70523 сағат бұрын
Donald trump❤🎉
@HabiburRahman-wk6ck3 сағат бұрын
Agar Bani Yahreek ko kuch munafa mil jata to bhee omar Ayub ko kuchh mailta baani ki dictionary main doosray k liye kuch bhee naheen hae