Shocking Decision! Govt Ends Contracts with IPPs | Hassan Nisar's Analysis | SAMAA TV

  Рет қаралды 29,040

SAMAA TV

SAMAA TV

Күн бұрын

Пікірлер: 140
@yaarchohaan5913
@yaarchohaan5913 Ай бұрын
Awaam ko haq mil raha he
@muhammadbilalawanzada4753
@muhammadbilalawanzada4753 Ай бұрын
A solution in my mind is to convert all the government buildings to solar electricity. Because Government working hours are suitable for solar electricity most of the departments are close in the evening. Plz do this to support people and our beautiful country.
@AzamAslam-g1q
@AzamAslam-g1q Ай бұрын
Eid 4 sal se IP 20 kimat mein paise Le Gaye Ham ka khoon nichoda gaya hai iska hisab Diya jaaye Taki Ham aapko Koi radium mile
@saleemsayed1108
@saleemsayed1108 Ай бұрын
Yaah Awam Dushman hain , Kabi Nahii kerien gaay.. Ruling Mafia get Free uptill 2200 Units per months. So Power is not their Problem..
@badarmunir9724
@badarmunir9724 Ай бұрын
کیا بات ھے حسن نثار صاحب گڈ جوب سر جی
@ahsaniqbal5084
@ahsaniqbal5084 Ай бұрын
Sab topi drama hai, hakmoot par kabhi bharosa nahi karna.
@rajariaz1424
@rajariaz1424 Ай бұрын
افتخار صاحب کی ملازمہ اپنی طرف سے انہیں آئی پی پی سمجھتی ہو گی
@TalhaSyed-ez9le
@TalhaSyed-ez9le Ай бұрын
Zenum Khan. Eftekhad Ahmed hasan nisar teenon zindabad
@muhammadwasiuddin8729
@muhammadwasiuddin8729 Ай бұрын
ابصار عالم اور افتخار احمد کے سوالات قوم کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے ۔۔۔
@AKRAMKHAN-pd4mv
@AKRAMKHAN-pd4mv Ай бұрын
Indar s sb aik hn sahi kha Hassan Nisar
@Viralshort3692
@Viralshort3692 Ай бұрын
حسن نثار بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں مگر ریاض ملک سے اس نے بھی رشوت لی ہے
@kabtak9111
@kabtak9111 Ай бұрын
میری تو خانہ کعبہ میں دعا کرتا ہوں اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو غرق کرے جو ہمیں لوٹ رہے ہیں اور ملک کو تباہ کر دیے ہیں 😢
@MalikMalik-rm5vo
@MalikMalik-rm5vo Ай бұрын
بجلی مہنگی ہونے کی وجہ مملکت کی تمام فیکٹریز بند ہو گئی ہیں۔اس سے ہمارے پاکستان کی معیشت زیرو پوائنٹ پر پہنچ چکی ہے ۔طاقتور حکمران سے ہاتھ باندھ کر غریب عوام درخواست کرتے ہیں کہ ان آئ پی پی سے ہماری جان چھڑائی جائے آپ کی مہربانی ہوگی ۔شکریہ اللہ پاک آپ بہت عزت بخشے۔
@KhanKhan-mj2ib
@KhanKhan-mj2ib Ай бұрын
Jo raqam AP dey cukey wo kid ki thhi aur wo kid ka bap awam ko wapis karey ga is ka jawab AP Charon ke pas he
@MunirAhmed-yj1fh
@MunirAhmed-yj1fh Ай бұрын
حسن نثار بندے دے پتراں وانگوں بولیا کر ۔ سلطان راہی نہ بنیا کر
@ahsaniqbal5084
@ahsaniqbal5084 Ай бұрын
Sab solar lagao, hakmoot par bharosa na karo.
@AbrahamYousafPaul-lo4ev
@AbrahamYousafPaul-lo4ev Ай бұрын
Bhai solar panel lagane ka BHI faida nahi ho GA ,cos 1000 wat wale Soler panel per aap KO 1000rs govt KO monthly dene parain gay
@ahsaniqbal5084
@ahsaniqbal5084 Ай бұрын
@@AbrahamYousafPaul-lo4ev Nahi do. Kis nay Kaha hai dena Ka. Plus, apni sari earning chupao. Hakmoot ko Kuch na batao.
@imdadkhan7862
@imdadkhan7862 Ай бұрын
فری بجلی فراہمی کی سہولت ختم کرکے سب کو یکساں ریلیف دیاجاۓ؟عوام کو جاگنا پڑے گا؟
@Haider9292
@Haider9292 Ай бұрын
ہاں اگر کسی بڑی مجبوری کے تحت انہیں معاہدے ختم کرنے پڑے تو یہ حکومتیں لوڈ شیڈنگ کا ایسا طوفان برپا کریں گی کہ لوگ یہ کہنا شروع ہو جائیں گے کہ مہنگی بجلی ہی ٹھیک تھی کم از کم مل تو رہی تھی۔۔۔ یہ لوگ ایسے ظالم ہیں آپ سوچ بھی نہیں سکتے ۔۔۔
@javeediqbal4580
@javeediqbal4580 Ай бұрын
Very good News
@MuhammadRafiq-o3m
@MuhammadRafiq-o3m Ай бұрын
جنہون نے لوٹ معاہدے کیءے وہ حکومت کبھی حتم نہین ہون جب تک حکومت ختم نہین ہو گی
@abdulmannanalvi
@abdulmannanalvi Ай бұрын
We want immediate forensic audit.
@Haider9292
@Haider9292 Ай бұрын
یہ۔خود ہی معاہدے کرنے والے ہیں اور اس سے فائیدہ اٹھانے والے بھی یہ خود ہی ہیں۔۔۔ یہ کبھی بھی یہ کام ختم نہیں کریں گے،
@MaqsoodKhan-y1c
@MaqsoodKhan-y1c Ай бұрын
let's see if the electricity price decline , I will the hassan nisar fan forever
@muhammadarif-jn5yt
@muhammadarif-jn5yt Ай бұрын
بجلی بہت ہی مہنگی ھے سب چیزیں مہنگی ھے
@SajidAli-wn3rp
@SajidAli-wn3rp Ай бұрын
حسن نثار سے کسی خیر کی توقع نہیں
@saleemsayed1108
@saleemsayed1108 Ай бұрын
Cuz Hasan Nisar says the Truth..
@saleemghanighani2013
@saleemghanighani2013 Ай бұрын
IPPS.... ریاست اس طرح کے معاہدے کیوں کرتی ہے۔۔۔
@travelguy1000
@travelguy1000 Ай бұрын
IPP is govt, Govt is IPP. Hassan sb pls take of the guy who make the govt, GOVT is not peoples choice . Either take tax for IPP guys OR FOR GOVT. PEOPLE CAN NOT GIVE TAXES to two entities. IPP is a state inside a STATE
@MuhammadNadeem-sq5el
@MuhammadNadeem-sq5el Ай бұрын
Agreements must be terminated across the board.
@MuhammadHanief-k4v
@MuhammadHanief-k4v Ай бұрын
جب ائی پی پی ظفرہا سے پیسے لیتے ہیں غلط تعداد و شمار بتاتے ہیں تو ان کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی جاتی ان کی منتیں ترلے کی وجہ سے یہ کام کرنے کے لئے پیار نہیں ہوتے کوئی گورنمنٹ کی بات ماننے کے لئے تیار نہیں کی گورنمنٹ خود شریف استعمال 80% شامل ہے
@ShakeelAhmed-gp7dz
@ShakeelAhmed-gp7dz Ай бұрын
Sab drama ha jab tak zardary or Nawaz sharif Haye biglee khabi sistay neahy ho gay
@AzamAslam-g1q
@AzamAslam-g1q Ай бұрын
VIP peace ke fayde kya hote hain yah to high BP dikhaiye hukumat ke ine logon inhone garibon ko sar per item Bam Mara hai bijali ke bad mein bijali ka naam lekar ke hissa bhi Nahin kya kiya jaaye Koi aur ismein shamil Nahin hai
@javedmalik4821
@javedmalik4821 Ай бұрын
jo baki taxes lgay huey han......? jan churhani hay tu jamaat islami ka sath do
@aftabalam3628
@aftabalam3628 Ай бұрын
People are not responsible at least now hassan saab, because majority voted for PTI this government is based on form 47 backed by establishment.
@akhterhussain2772
@akhterhussain2772 Ай бұрын
ایسٹ انڈیا کمپنی کا نیا ڈرامہ
@saeedkhan3238
@saeedkhan3238 Ай бұрын
THANK YOU G FROM TORONTO CANADA
@qamaraslam9720
@qamaraslam9720 Ай бұрын
Nawaz sharif $150. Imran khan $300
@muzammilhussain6793
@muzammilhussain6793 Ай бұрын
السلام علیکم میری گزارش ہے کیا اس ملک کے حالات بدلنے میں کوئی پہل کر سکتا ہے یا یہ ملک یوں ہی جلتا رہے گا جیسے 75 سالوں سے جل رہا ہے اب تو عوام بھی تنگ ا چکے ہیں ہر گھر میں بھوک نے زیر ڈال دی ہے سوائے کچھ اشرافیہ کے باقی لوگ کیا یہ غیر منصفانہ تقسیم کبھی ختم ہوگی کیا اس ملک کے عوام سکھ کا سانس لیں گے زور زبردستی ختم کرکے کوئی منصفانہ راستہ تلاش کیا جائے
@NazerahmedKhan-q3d
@NazerahmedKhan-q3d 23 күн бұрын
Che goera ne quote Kya tha ..helping poors perpetuates poverty and dependency rather than making an individual to interact their circumstances
@akberzaidi5186
@akberzaidi5186 Ай бұрын
Jab hum cable waalo'n ko TV cable ki raqam ada kar rahy hy'n tau TV k bill mein TV ka Tex kion lag kar aa raha hy. Lihaza bijli k bill sy foran TV ka Tex khatam Kiya jaaye. Yehi appeal Sind High Court aur Superieum Court Islamabad k Honour Chief Justices Sahibaan sy bhi yehi appeal hy. SYED AKBER ZAIDI
@salimjohn5864
@salimjohn5864 Ай бұрын
Since last one year government could not ferric Audit
@zahidmahmood-re9lu
@zahidmahmood-re9lu Ай бұрын
Muheaday ppp aur pmln nay kihy
@iskanderabad
@iskanderabad Ай бұрын
Paying capacity charges to 52% Govt-owned power producers as well as to 1994 IPP agreements whose 30 years period ended in 2024 must be stopped forthwith. Then end agreements with Pakistanis-owned IPPs thru Northern Area visits. Also negotiate with foreign IPPs in the meantime. ---Rasheed Khalid
@MohammedKhan-zw5en
@MohammedKhan-zw5en Ай бұрын
افتخار تم بھی اس عوام پر ظلم ظلم میں شریک ہو رو نہ۔
@azhar-lf9mh
@azhar-lf9mh Ай бұрын
Cab.ce.pahle.ptv.ko.katam.kro.acke.zrorat.he.nahe.he.
@amjadhusain5464
@amjadhusain5464 Ай бұрын
You are right hasan sab Pakistani people are responsible
@basharathussain9528
@basharathussain9528 Ай бұрын
Ipp nay sara Pakistan lot leya
@AwaisButt-mx2xh
@AwaisButt-mx2xh Ай бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ipps کی بلا سے واقف ھوے مجھے زیادہ دن نہیں ھوے اور مجھے گمان ھے کہ عوام کی اکثریت بھی ایسی ھی ھے بھولے بھالے سیدھے سچے لوگ اپنے بڑوں پر اعتماد کرنے والے اھل ایمان اللہ عزہ وجل کے بندے اور نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے امتی ایمان داری اور محنت سے اپنی روزی کمانے میں مصروف رھتے ھیں اور اپنے ملک کے بڑوں کے متعلق یہی گمان رکھتے ھیں کہ وہ بھی ھماری طرح ایمان داری سے ھماری بہتری کے لیے ملکی امور سر انجام دے رھے ھیں اور اسی طرح اھستہ اھستہ ھمارا ملک ترقی کر جاے گا اور ھمارے حالات ٹھیک ھو جائیں گے یہ مخلص اور بھولی بھالی عوام کی سوچ ھے لیکن دوسری طرف جنہیں وہ اپنے بڑے سمجھ رھی ھے حقیقت میں وہ بہت ھی چھوٹے بونے بلکہ ان کے مرتبہ انسانیت میں اوپر جانے کی بجائے نیچے چلے گے ھیں جہاں انسانیت کے نور کی بجائے شیطانیت کا اندھیرا ھے جس میں پروان چڑھتے ھوے شیطانی اور ظالم فطرت رکھنے والی انسانی صورتیں پیدا ھو گئی ھیں جو اپنی چرب زبانیوں اور مکاریوں سے عوام کے لیڈر اور حکومت کے کارندے بن جاتے ھیں اور انتہائی اھم عہدوں پر قابض ھو جاتے ھیں جن کی ان کے اندر اھلیت بالکل نہیں ھوتی بقول علامہ اقبال میراث میں ملی ھے انہیں مسند ارشاد۔ زاغوں کے تصرف میں عقابوں کے نشیمن۔ بات یہ ھے کہ پاکستان ایک وہ مظلوم گھر ھے جس کا کنٹرول اس کے مالکوں کے ھاتھ میں نہیں کبھی چوکیدار کبھی کلرک کبھی مہاجن جن سے قرض لیا ھوا ھے ان کے چپڑاسی اپنے مالکوں کے ذریعے اس گھر کو کنٹرول کرتے ھیں اور اپنی مرضی کی ٹیمیں وقتاً فوقتاً سلیکٹ کرتے ھیں اور مالکوں کو آپس میں لڑا کر رکھا جاتا ھے اور یوں یہ سلسلہ اپنی جڑیں مضبوط کر گیا ھے کہ اصل مالک اس گھر کے گویا نظر ھی نہیں آتے بلکہ بے دردی لوٹے جارھے ھیں اور انہں اتنا کمزور کیا جا رھا ھے کہ وہ کہیں گھر کا کنٹرول ھی نہ لے لیں یہ ھے کچھ گھر کی حالت ۔ تو اصل مالکوں کو گھر کا کنٹرول حاصل کرنے کے لئے ایمان اتحاد اورتنظیم کے اصول پر اعلیٰ حکمت عملی کے تحت عمل کرنا ھو گا ورنہ تو یہ شیطانی اور ظالم فطرت والے دو حصے تو اس کے کر چکے اس کو بھی ڈبونے سے گریز نہیں کریں گے لہذا مالکوں کو جلد سے جلد بیدار ھو کر ایکٹیو ھونا پڑے گا ورنہ داستاں تک بھی نہ ھو گی داستانوں میں اللہ عزہ وجل اس قائم رکھے لاکھوں قربانیوں کے بعد اللہ عزہ وجل نے یہ نعمت امانت کے طور پر دی ھے جس پر تمام ملت کی نگاھیں تھیں اور ھم اس کے اھل ثابت نہیں ھو سکے ھمارے لئے یہ وقت توبہ ھے اور نئے سرے سے عہد کرنے کا کہ اللہ عزہ و جل اس کے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم خود اپنے ساتھ اور اللہ عزہ وجل کی اس دی ھوئی امانت کے ساتھ اللہ کے بندوں کے ساتھ ۔دھوکہ نہ کرنے سچا سلوک کرنے اور وففا دار رھنے کا عہد۔ اور اس پر عمل کرنے کا اجتماعی طریقہ وضع کرنا اور عمل کرنا مستقل مزاجی سے قائم رھنا اے کاش ایسا ھو پیارے اللہ سے امید ھے باقی جہاں تک تعلق ھے ان ipps والوں کا تو یہ لوگ دھوکےاور فراڈ سے اپنا لگایا ھوا سرمایا کئ بار وصول کر چکے ھیں مالک بھی یہی اور حکومت میں بھی یہ ھی لوگ انہوں نے تو مخلوق خدا کو اپنی فطرت کے مطابق رسوا کرنے کا یہ مقام بڑی مکاریوں سے حاصل کیا ھے اس یہ آسانی۔سے چھوڑ کر عوام کو ریلیف دیں گے یہ تو ایسا ھی ھے جیسے بھیڑیے کے منہ سے شکار واپس لینا وہ شکار واپس نہیں کرتا بلکہ چھیننا پڑتا ھے تو یہ ایک ھی ٹیم کے لوگ ipps, کے مالک بھی اور حکومت بھی کیا یہ خود کو چھوڑ کر عوام کا ساتھ دیں گے یہ کتنی بڑی خوش فہمی ھے عدل تو یہ ھے کہ اب ان کمپنیوں کا آڈٹ کروا کر جو عوام سے لوٹا گیا ھے وہ واپس دلوایا جاے اور انہیں اس فراڈ کی سزا دی جاے
@RealGamingSyco335
@RealGamingSyco335 Ай бұрын
Pti
@abdulmannanalvi
@abdulmannanalvi Ай бұрын
Forensic audit, only and only Forensic Audit..
@amiriqbal9674
@amiriqbal9674 Ай бұрын
عمران کے دور میں ان کو پہلی دفعہ بے نقاب کیا گیا
@jibranrazzaq1394
@jibranrazzaq1394 Ай бұрын
He renewed on more higher rates sir
@shabbirrangwala5488
@shabbirrangwala5488 Ай бұрын
Beautiful girl in red shirt
@AbrahamYousafPaul-lo4ev
@AbrahamYousafPaul-lo4ev Ай бұрын
52% wali Baat theek Hai . APNE ghr Se Q nahi shoro kerte .
@muhammadtahir2296
@muhammadtahir2296 Ай бұрын
Os waqt ki authority ko dismiss karo jail ma dal do
@hashimaliqasim2182
@hashimaliqasim2182 Ай бұрын
عمرانڈو کے لیئے کیا سوچ کر تو نے اوئے حسن نثارو یہ تحریک انصاف کیسے نام رکھا
@mazharjameel4201
@mazharjameel4201 Ай бұрын
I.p.ps.kay.malkan.N.ore.P.P.P.walay.hain.Haeean.bhai.sahi.farma.rehay.hain😊🎉
@abdulmannanalvi
@abdulmannanalvi Ай бұрын
Forensic audit, only and only Forensic Audit.
@syediftikharahmed2223
@syediftikharahmed2223 Ай бұрын
Good discussion But please do not speak broad brush. Let us know which IPPs belongs to which Pakistani and foreigners are the owners and during which govt signed the agreements.
@AmanRaja-u9o
@AmanRaja-u9o Ай бұрын
AOA, there are 92 ministers on full pay and allowances and perks in Pakistan as compared to UK. Is Pakistan being run better than UK. Jagoo Pakistanio jagoo, WS, AR, FRCS, London.
@khanwalikhanwali7099
@khanwalikhanwali7099 Ай бұрын
30 سال سے ملک لوٹ رھے ھیں
@TalhaSyed-ez9le
@TalhaSyed-ez9le Ай бұрын
Awam ko aika kerny ki zaroorut hayjtairoon KY khilaf aur lifaft. Bikao sahafyon per laanut Jo Lutairon ki Kisi na Kisi andaz main Pakistani awam Sy ghDdari kerty han Lutairon ka defaa kerny ki Koshish kerhain ye lifaafi sub Sy bardy mujrim Hain
@ahmednasir5064
@ahmednasir5064 Ай бұрын
Other than expensive electricity customers are paying 70% government taxes
@BabarAli-ji4wz
@BabarAli-ji4wz Ай бұрын
In Ippes ka jab se ye plants lagay hn us waqat se todate tak ki franzic ki jaiay aur in se recovri ki jaiay
@khalidmahmood6313
@khalidmahmood6313 Ай бұрын
In میں govt mili huwi ہے IPPs mulk dushmin
@KhanBahadar-e2m
@KhanBahadar-e2m Ай бұрын
55 ipps ka contact 2019 pti hokumt my hoya, hassan nasir us time to chip tha ab sur kr rha ha
@aslam.rabbani9592
@aslam.rabbani9592 Ай бұрын
Why only five? What about the rest of IPPs?
@baldev8483
@baldev8483 Ай бұрын
Ajeeb baat hai Pakistan mein Hasan saheb jaisa brilliant insan hai
@amjadhusain5464
@amjadhusain5464 Ай бұрын
They are not resist
@abdultalibghumro7795
@abdultalibghumro7795 Ай бұрын
Govt awam ko be wakoof bana Rahi he , yeh jhoote bayan Bazi he
@mueenjan441
@mueenjan441 Ай бұрын
Wo companies kis kee hae wo bhi bata daen kiss ke companies band karni hae names plz
@muhammadjamil757
@muhammadjamil757 Ай бұрын
Noon league himself is culprit of this crime
@faridghulam2472
@faridghulam2472 Ай бұрын
Keya yehi kam adalten nhi kar sakti thin???? Ghalat moaedon ko adalten chelinge kar sakti hen in compnion ko luta hua mal wapas karna chahiye ya oun se wapas liya jana chahiye 7:47
@zahidmahmood-re9lu
@zahidmahmood-re9lu Ай бұрын
Ippkin ki Hain ppp aur pmln ki ziada ter
@muhammadtahir2296
@muhammadtahir2296 Ай бұрын
Hokomat na os waqt reshwat li ha paisy Mary ha
@akashali7302
@akashali7302 Ай бұрын
Kya tital he or kya tabsra
@azhar-lf9mh
@azhar-lf9mh Ай бұрын
Hasan.necar.ne.cahe.kaha.he.beryane.kakar.wot.dene.walo.ko.acehe.boktna.hoga.
@NazerahmedKhan-q3d
@NazerahmedKhan-q3d 23 күн бұрын
AAJ aap ne drust bat ki hi iss mulk ke awam buht zaleel Hein in ke waste larte Bhutto ka pora khandan shaheed kar dya gya lakin awam itna zaleel hi keh uss ne kaghaz ka vote tak Bhutto ke qatil Zia niwaz perviz ilahi ko dya aor tan man dhan ke Sath Afghanistan me sarmayadar ke waste kutte se ziada lare iss mulk me Jo be ghalt ho reha hi woh UN sab ke zimadar awam hi TU Hein agar awam na chahe TU koi Zia koi ayoub koi musharaf in per qabza nahen kar sakta soi me dhaga wese hi nahen dhal sakta jab tak soi khari ho ker dhaga dalne na de iss awam ko jitna be peeta jaye utna hi achha hi ta keh yeh tang AA ker khod hi apne Haq waste na khared ho jayen
@zahidmahmood-re9lu
@zahidmahmood-re9lu Ай бұрын
Quti churoin Kay Sath Mili huhy ha
@MuhammadKhalid-b4w
@MuhammadKhalid-b4w Ай бұрын
Absar alam ka tajzia hahaha😅
@sajjadhaider4029
@sajjadhaider4029 Ай бұрын
افتخار ۔ابصار عالم آئی پی پیز کے لیے کام کرتے ہیں
@muhammadqayyum2936
@muhammadqayyum2936 Ай бұрын
Is me Govt officers invoved hen
@muhammadjamil757
@muhammadjamil757 Ай бұрын
Ye hakoomat dramay baaz hey
@NazerahmedKhan-q3d
@NazerahmedKhan-q3d 23 күн бұрын
Koi inqalab uss waqat tak nahen aata jab tak bande ke ander se inqalab waste awaz na aye garmi me hum thanda pani sardi me hum garam kare bhok lage tub hotel ko hum ko koi kehta na hi hamare ander se awaz aati hi tub hum yeh sab karte hein bus inqalab waste yeh basic need hi agar bhutto ki tarah awam ke ander se awaz na aaye ho aor bhutto un ko woh kuchh de deta hi jo awam ne manga hi na ho tu aese inqalab ki log qadar nahen karte balkeh inqalab ko reverse ker dete hein kewnkeh unhon ne yeh cheiz na mangi thi woh tu bhitto ne state ki power se un ko de thien woh un logon ne reverse ker deen jese nstionalization ko privatization se convert kya ja reha hi lakin logon ko parwah be na hi siraf bhuuto khandan ke
@AKRAMKHAN-pd4mv
@AKRAMKHAN-pd4mv Ай бұрын
Ruling elite big cultprit
@zahidmahmood-re9lu
@zahidmahmood-re9lu Ай бұрын
Aur ye is Kay banefishri hain
@ismailkhankhan8653
@ismailkhankhan8653 Ай бұрын
Masjid k bil main tvi tax kiA ya musalman hi
@azhar-lf9mh
@azhar-lf9mh Ай бұрын
Bai.pahle.jen.logo.ne.mohde.kye.anko.pance.do.o.log.awam.ke.vot.ca.awam.kahe.kana.karab.karte.kamecan.kor.harm.ke.nacal.
@mueenjan441
@mueenjan441 Ай бұрын
Dramas band karo awaam ko gumrah kar rahay hae
@SyedIrfanShah-k1i
@SyedIrfanShah-k1i Ай бұрын
Bibi AP bevkof hen ashrafia Kon hen
@shasan1959
@shasan1959 Ай бұрын
Drama Bazi
@mmatloob2826
@mmatloob2826 Ай бұрын
Iliikkmmmjmm😊😊j kk O Oo Ii8ii
@AbdulRehman-os4nh
@AbdulRehman-os4nh Ай бұрын
عوام کو بیوقوف بنانے کی نئی تیاری ھے یہ اپنا احتساب کیسے کریں گے
@T-qazi
@T-qazi Ай бұрын
Hassan nasir Aj par toon hee
@rubakamalik5299
@rubakamalik5299 Ай бұрын
Film bnado ispe Kuch samaj nhi AA rhi...
@abdulAziz-xj4ci
@abdulAziz-xj4ci Ай бұрын
حسن نثار صاحب یہ سب ۔معاہدے باپ اور بیٹوں کے درمیان ہی ہے ۔ اس لئے یہ معاہدے کبھی بھی ریشڈول نہیں ہونگے صرف حافظ صاحب کی نشان دہی پر ٹھوڑا بہت بیان بازی ہو رہی ہے ۔ اس سے پہلے چھی پہی لوگ صاحب اقتدار تھے ہیں اور رہیں گے۔ باپ بیٹے کا اور بیٹا باپ کا معاہدہ کیسے ختم کریں گے ۔ پیسہ کس کو پیارا نہیں ہے
@malikhokhar781
@malikhokhar781 Ай бұрын
کسی ادارے نے معایدے نہءں کییے۔ سارے معایدے اور کمیشن زرداری صاحب اور شریف فیملی نے کییے کمءشن بھی انھوں نے کھایا۔
@islamkhan9579
@islamkhan9579 Ай бұрын
@2:42 very correct, it's NURA Kushtee hai. That's all.
@azhar-lf9mh
@azhar-lf9mh Ай бұрын
Sagem..god.were.god.belkol.cahe.ancan.
@asafnazir
@asafnazir Ай бұрын
Aik sahib to ajaib baten karte hn. Bahi sahib dono partion ke neaat he theek nahi thi. Awam ka Jo hashar karte hn us se awam kabi boa😅l sakte hn. Forensic audit karwao aur un per Ulta fraud k case karo aur sazain do. 10:26 o😅o
@ZaminAbbas-p4c
@ZaminAbbas-p4c Ай бұрын
Jhot
@mohammedjamilbutt1169
@mohammedjamilbutt1169 Ай бұрын
Jo zimedar kehta he, keh IPP ko notice ker dia he bakwas kerta he
@RehmanKaka-jj4oq
@RehmanKaka-jj4oq Ай бұрын
Hasan nisar aek daramay baaz admi ha is ki batun ko siraese na Lia Kary uor na hi is ko porugraam men bolanya Kary mehrbani ho gi aap ki
Random Emoji Beatbox Challenge #beatbox #tiktok
00:47
BeatboxJCOP
Рет қаралды 61 МЛН
ЗНАЛИ? ТОЛЬКО ОАЭ 🤫
00:13
Сам себе сушист
Рет қаралды 4,2 МЛН
Who's spending her birthday with Harley Quinn on halloween?#Harley Quinn #joker
01:00
Harley Quinn with the Joker
Рет қаралды 23 МЛН
Geo News 3 PM Headlines | NADRA - CNIC | 12 Nov 24
18:06
Geo Headlines
Рет қаралды 9 М.
First Impression of Pakistan,Entering Lahore , Pakistan Part 1
20:35
Travelling Mantra
Рет қаралды 937 М.
Random Emoji Beatbox Challenge #beatbox #tiktok
00:47
BeatboxJCOP
Рет қаралды 61 МЛН