I got married 18 yrs ago n still my husband can’t attend my fin in presence of his mother aor Kia bat krni hai
@hussainamjad94434 ай бұрын
جناب: چاہے آرنج شادییا لومیرج۔۔ والدین کی شمولیت بہت ضروری ۔تکہ لڑکی کو تحفظ یقینی ہو۔
@nasreenaftab675Ай бұрын
Bevqoof awart husband os awarat sey shadi kerta hai. Jo perda kerty hai. Jub os ney isheq larana hota hai. Toh wo phir tawif ko dakhta hai.
@salamsadia50163 ай бұрын
ڈاکٹر صاحبہ نے تو قوم کی بہو بیٹیوں کو طوائف بنا کر چھوڑنا ہے انکی نظر میں طوائف ہی بہترین مثال ہے امہات المومنین اور صحابیات کی حیات مبارکہ پیش نظر نہیں ڈاکٹر صاحبہ نے سائیکالوجی پڑھی ہوئی ہے تو جو انسان کا اپنا مزاج ہوتا ہے وہ وہی باتیں کرتا اور دھراتا رہتا ہے ویسے انکو یہ سستی شہرت طوائف کی مرہونِ منت ہے ۔
@Nasir-f7l2 ай бұрын
سمجھنے کی بات ہے آپ نے انکی بات کو سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی ہے۔
@salamsadia50162 ай бұрын
@@Nasir-f7l آپ اپنی کوششیں بتائیں کتنے فائدے ہوئے ہیں طوائف بن کے طوائف والی ادائیں تماش بین کو ہی پسند آتی ہیں جو دینِ اسلام سمجھتے ہیں وہ امہات المومنین جیسی بیویاں ہی پسند کرتے ہیں اگر طوائف بن کر زیادہ فائدے ملتے ہیں تو پھر آپ اپنے چینل کا نام بدل کر طوائف رکھ دیں زیادہ چلے گا