محترمہ علم نجوم کا تو پتہ نہیں باقی پاکستان میں نظام یچھلے کئی دہائیوں سے نافذ ہے اس اندازہ لگانا مشکل نہیں جو جتنا بڑا بیغرت ہو گا وہ اتنا اقتدار میں نظر آئے گا جو اچھے طریقے سی اسٹیبلشمنٹ کا،اعلی کار ہو گا وہی اس جابرانہ نظام میں اقتدار پر براجمان جمان ہو گا
@mohammadasghar80872 сағат бұрын
سب گپ شپ ہیے غیب کا علم صرف اللہ پاک ہیے
@MaskeenUllah-zw4xw2 сағат бұрын
اس کو اپنا پتہ نہیں بے میں کب مروی گئ کہاں دفن ہو گی لیکن باتیں دوسروں کے لیے کرتی ہے
@mohammadasghar8087Сағат бұрын
نبی پاک سے پوچھا گیا قیامت کب ائیگی آپنے فرمایا یہ صرف اللہ پاک کو پتہ ہیے اور یہ آجکل کیا کہ رہیئ ہیے سب جھوٹ ہیے اپنی دکان چلائی جا رہیئ ہیے
@ghufranahmed1816Сағат бұрын
آپ کی یہ بات درست ہے کہ انسان کو آج میں جینا سیکھنا چاہئے لیکن نورانی قوت ہمیشہ غالب رہیگی دجالی قوت پہ۔ انشااللہ۔ ہمیں اپنے عقائد و اعمال کو درست رکھنا ضروری ہے۔
@muhammadnaeemnaeem98963 сағат бұрын
اِس نجومی کی آج تک کوئی پیش گوئی سچ ثابت نہیں ھوئی. جھوٹ بول بول کر اپنی عاقبت خراب کر رہا ھے
@WaqarAhmed-uf4rk40 минут бұрын
Aik video kitni dafa upload kerni hai marking you not interested sorry
@MuzammilKhan-sv5kl2 сағат бұрын
اسٹبلشمنٹ نجومی نعلتی کام
@MuhammadAyub-bq9ij2 сағат бұрын
Pakistan and pak army zindabad
@ShauibAli2 сағат бұрын
یہ تو اللہ تعالٰی کی قدرت ہے کہ زندگی اور موت کا فنامنہ مگر محترمہ آپ کے علم نجوم میرا ایک مشورہ ہے دنیا آپ جیسے لوگوں سی بری پڑی ہے جو روز دنیا ختم کر کے سوتے ہیں اپنی صلاحیتوں کا استعمال انسانی بقا میں خرچ کریں علم ہی وہ واحد ذریعہ ہے جس انسان اپنی منزلوں کو چھوٹا ہے زندگی ایسے گزاریں جیسے آپ ایک مہمان ہیں مگر کام ایسے کریں گے دنیا میں ہزاروں سال آپ کی خدمات سے انسان مستفید ہو سکیں
@muhammadasifmukhtar8293Сағат бұрын
Inwhat way,Mr. Nawaz Sharif king maker?
@commonpakistaniii34 минут бұрын
He made his brother n daughter kings n queen
@khalidpervaiz47482 сағат бұрын
پررانا پروگرام کیوں لوڈ کرتے ھو
@alisatelier254Сағат бұрын
Bangladesh setup to mohtarma k kosy m ghusss gya h.. Daily ik e clip upload kr rai
@lalhussain60822 сағат бұрын
پی ٹی آئی بھارت کی بولی بولتی ہے اصل میں پی ٹی آئی بھارتی آکاشوانی ہے