ایک ڈاکٹر نے کہا ہے کہ جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ پریشر ککر میں کھانا پکتا نہیں گلتا ہے ۔ جیسے ایک سیب پکا ہوا ہوتا ہے اور ایک گلا ہوا ہوتا ہے تو آپ کونسا سیب کھانا پسند کریں گے؟ یقیناً پکا ہوا ۔ کھانا صرف مٹی اور پیتل کی ہانڈی میں پکتا ہے باقی سب میں کھانا پکتا نہیں گلتا ہے۔ مثلاً پریشر ککر ، جست، نان سٹک ، ٹیفلان وغیرہ میں کھا گلتا ہے پکتا نہیں ہے۔ اس لیے ہمارے معاشرے میں کافی بیماریاں ہیں۔ اسی طرح چینی کا استعمال بھی بہت ساری بیماریاں پیدا کرتا ہے۔
@samnaz71723 ай бұрын
What is patha ? Where is in shoulder ?
@dreamer20232 ай бұрын
بکرا عید کی بجائے عیدالاضحی کہا کریں کیونکہ اس عید کا نام بکرا عید نہیں ہے