اللہ تعالیٰ کی ذاتِ اقدس اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے استاذ محترم ❤❤❤
@askarwasti159824 күн бұрын
طرحی مشاعرے میںطرح پر شعر کہنا جبریہ شاعری ہے
@guftaracademy24 күн бұрын
بڑے بڑے شاعر طرحی مشاعروں میں شرکت کرتے رہے ہیں۔۔۔باقی یہ غلط فہمی ہے کہ تمام شاعری الہامی ہوتی ہے یا تمام شاعری آمد ہوتی ہے۔۔۔غزل میں ایک آدھ شعر ہی آمد کا ہوتا ہے ، باقی اشعار جبریہ شاعری ہی ہوتی ہے۔۔۔۔
@mohammadashfaq1019Ай бұрын
السلام علیکم سر آپ آئن لائن کلاس دے سکتے ہیں اگر آپ سے شاعری کی اصلاح کروانی ہو تو کیا یہ ممکن ہے؟ شکریہ
@guftaracademyАй бұрын
آن لائن اصلاح ممکن نہیں۔۔۔نہ ٹھیک سے سمجھایا جا سکتا ہے نہ سمجھا جا سکتا ہے ۔۔۔
@mohammadashfaq1019Ай бұрын
@@guftaracademy سر شکریہ لیکن اگر آپ کی اکیڈمی میں آئن لائن سیکھنے کی کلاس ہو تو پلیز بتا دیں میں ملک سے باہر رہتا ہوں باقاعدہ کلاس نہیں لے سکتا اللہ آپ کے علم وعمل میں مذید عروج عطا کرے آمیں ثم آمین
@guftaracademyАй бұрын
@@mohammadashfaq1019 آپ میرے چینل پر موجود عروض کے اور باقی شعری ادبی اصطلاحات پر لیکچر دیکھیں ۔۔۔ آپ کو سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا۔ پھر بھی اگر کچھ سمجھ نہ آئے تو فیس بک پر مجھ سے رابطہ کر لیں۔۔۔۔فیس بک میسینجر پر بات ہوسکتی ہے
@Professor_abid11Ай бұрын
سر اگر آپ سے ملاقات کرنا چاہیں تو اپ مل سکتے ہیں
@guftaracademyАй бұрын
Why not , most welcome
@attaullah3679Ай бұрын
sir ap agr apna whatsapp ka number atta kr dain to mehrbani ho ge
@guftaracademyАй бұрын
Aap mujh se Facebook messenger per BAAT ker saktay hain. Sheraz sagar likh ker search ker lain