نہی. کہہ سکتے کیونکہ وہ صحابی نہی صحابی رسول کے بیٹے ہیں. رضی اللہ عنہ صرف صحابی رسول کے لئے ہی خاص ہے 😊
@asifgilani1095 ай бұрын
@@مولانایونسسنابلی حسین بھی صحابی نہیں
@مولانایونسسنابلی5 ай бұрын
@@asifgilani109 یہ کس نے کہا کہ حسین رضی اللہ عنہ صحابی نہی. نعوذبااللہ. وہ صحابی رسول. نواسہ رسول. جنت میں نوجوانوں کے سردار. دنیا میں نبی کریم محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے پھول قرار دیا. رضی اللہ عنہ.
@asifgilani1095 ай бұрын
@@مولانایونسسنابلی شرط صحابیت لاگو نہیں ہوتی ۔بلوغت اور تعلیم نبوی لینا ضروی ھے ۔دو سال کے بچے کو صحابی شیعت نے بنایا ۔۔حجر عسقلانی رح کو پڑھیں
@asifgilani1094 ай бұрын
@@مولانایونسسنابلی حسین کو بھی رض نہیں کہنا چاہیے ۔۔۔شرط صحابیت لاگو نہیں ھ