Рет қаралды 2,747
Sar katane ko ab chale akbar || New lyrics || Anjuman Islamia Nadwasarai New Noha by Naushad Ahmad
SUBSCRIBE the channel to get more videos 😊
Lyrics:-
(۱)
سر کٹانے کو اب چلیں اکبر مل کے ماں باپ کے گلے اکبر
شه کی آغوش کے پلے اکبر خاک چہرے پے ہیں ملے اکبر
معزرت خاہ وہ سبھی سے ہے رخصتیں آخری فوفی سے ہے
(۲)
حشر ہے سن کے شور سیون کو کہ رہی ہے پکڑ کے دامن کو
پھونک ڈالے گی آگ فر من کو میرے بھئیا نہ جائیے رن کو
یہ سکینہ کا آہ و نالا ہے ماں نے اٹھارہ سال پالا ہے
(۳)
ہوش اُڑا ہے اثر ہے نالوں کا نقشے فریاد منہ ہے چھالوں کا
اک ہے محشر بپا خیالوں کا دل میں امّار ہے ملالوں کا
سر سے پاؤں تک دہل گئی زینب گرتے گرتے سنبھل گئی زینب
(۴)
ہو نہ چہرہ لہو لہو بیٹا تو رہے میرے رُوبرُو بیٹا
رن میں آئے پلٹ کے تو بیٹا ہے فوفو کی یہ آرزو بیٹا
تیری شادی ہو رنگ و بو آئے خوبصورت سی اک بہو آئے
(۵)
شمعِ بحرِ خوشی جلائےگی تیرے قدموں میں گل بچھائیگی
سر پے شہرا تیرے سجائےگی تمکو دولہا بہن بنائےگی
اپنی بھابھی کو مال و زر دیگی چاند تاروں سے مانگ بھر دیگی
international islamic net,ameer hasan amir,farhan ali waris,purvanchal azadari,husaini channel jaunpur-e-aza,allamafans,azadari kamtee,azadari chitora,azhar collection,nadeem sarwar,gauhar agency,ajreresalat .com,amafhha production,shiaindia.com,shaheedi official,paigham-e-azadari live,tp muharram,graph agency