آلِ نبی اقسِ علی ذیشان ہیں خواجہ پیا سارے جہاں میں ہند کی پہچان ہیں خواجہ باندھا ہے اِس اُمّید پر رختِ سفر اجمیر سے منزل میری طیبہ نگر سامان ہیں خواجہ پیا ہندوستاں کی مِلکیت محشر تلک خواجہ کی ہے محشر تلک اِس ہند کے سلطان ہیں خواجہ پیا سرکار کی نسبت ملی، نسبت ملی جنت ملی ہم پر رسولِ پاک کا احسان ہیں خواجہ پیا کوئ نظام الدین ہے کوئ علاؤالدین ہے ایسے تیرے دربار کے دربان ہیں خواجہ پیا اُن کے وسیلے سے مجھے ایمان کی رونق ملی میرے لیۓ اللہ کا عرفان ہیں خواجہ پیا اللہ نے اِس مُلک کی دی میزبانی آپ کو اور ہند کے کُل اولیأ مہمان ہیں خواجہ پیا پیدائشی چشتی ہوں میں مشرب میرا ہے قادری ہے نورؔ دل غوث الوری اور جان ہیں خواجہ پیا
@wasimakhkter9 күн бұрын
ان کے وسیلے سے مجھے ایمان کی "رونق" ملی میرے لئے اللّٰہ کا عرفان ہیں خواجہ پیا رونق کی جگہ *دولت* ہوتا تو اور زیادہ اچھا شعر ہوتا شاید۔ ویسے عمدہ منقبت و انداز
@MuhammadTaqveemOfficial11 күн бұрын
Bhot umdah❤😍
@IrfanRazaRazvi12 күн бұрын
Subhan Allah
@MdAzam-sl2nsСағат бұрын
Masah Allah shubhan Allah ❤❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@Asharfibrother12 күн бұрын
MASHA ALLAH ❤❤🎉
@tanveerasraf323512 күн бұрын
Masha allah subhan allah bohot khub zain bhai ❤❤❤
@muhammadzakirazvi10 күн бұрын
احسن . . . پیارے
@MUHAMMADHUSAINRAZAQADRIISMAILY12 күн бұрын
Subhanallah ❤
@Mine_Ville12 күн бұрын
Masha allah❤
@zakiahmedkadiwala251311 күн бұрын
Mashallah bahut khoob Kalam aur bahut pyara Andaaz Allah nazre bad se bachaye
@aamirmaqsood676112 күн бұрын
❤
@ajazahmad884812 күн бұрын
(Subhan Allah Masha Allah aap se guzarish hai ke kalam ki lyrics bhi mention kar de)