جناب پہلے بھی گزارش کی تھی دو کمرے کچن باتھ روم اور برآمدہ سب مکان بلاکس سے بنوانے اور چھت پر گاڈر ٹی ایرن کل کتنا خرچ ہو گا مستری مزدور شامل کر کے پلیز اس پر ویڈیو بھی بناہیں اور کومنٹس میں جواب بھی دیں تو بڑی نوازش ہوگی شوکت سلطان تلہ گنگ
@ZsTraders78621 күн бұрын
ہمارے پاس اس ٹاپک پر انفارمیشن نہیں ہے آپ کسی اور سے رہنمائی لیں شکریہ