السلام و علیکم، اشرف سیالوی صاحب کو میں نے حال ہی میں سننا شروع کیا ہے۔ ماشاء اللہ علم کا سمندر تھے، اللہ تعالیٰ انکی بے حساب مغفرت فرمائے۔ ہمارے موجودہ علماء کسی کا محتاج نہ کرے۔ دنیا داروں سے خلاصی عطا فرمائے۔ اور ہمیں بھی دین کی بے لوث خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
@naeemmaan64011 ай бұрын
Gggggggggg
@MMustafa10111 ай бұрын
MashaAllah, Hamesha ki Tarah buht hi Pyari guftugu frmai hai
@MMustafa10111 ай бұрын
Allah Kareem, Hazrat k Darjaat buland kre
@muhammadshahnawazyousafalk3392 жыл бұрын
کمال است واہ کیا بات ہے قبلہ استاذی المکرم مفتی محمد اشرف سیالوی صاحب رحمہ اللہ کی
@SherMohmmad-tx4gf4 ай бұрын
SubhanAllah , mashAllah , Allahta'ala Hazrat k derjat blund fermay jannatulferdous main ala muqam ata fermay ,mashaAllah Hazrat elmedeen k smandar hain ,Allahta'ala aisa elm hr muslman k dil main sma jay Aameen summa aameen .
@itfaqNaqshbandiofficial3 жыл бұрын
Allah Ap ki Magfirt frmy Ameen
@ghulamnabimalik45 жыл бұрын
سبحان اللہ وتعالی اللہ کریم حضور اشرف العلماء کے دراجات بلند فرماۓ آمین ثمہ آمین بھلوں کو بھلی لاج پیر سیال پیر سیال دعاگو قاری غلام نبی سیالوی گھنجیرہ میانوالی
@MuhammadUsman-rw1lb4 жыл бұрын
سبحان اللہ العظیم
@ahlussunnahdefenders43675 жыл бұрын
ماشاءاللہ زبردست بیان کیا ہے علامہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ
@khanbabakhan3234 жыл бұрын
Indian and international
@chishtia63803 жыл бұрын
بہت عمدہ۔ علمی گفتگو پر لائق تحسین
@MMustafa10111 ай бұрын
Masha Allah
@ayehalqaedurweshan3 жыл бұрын
سیرت اطہر صورت اطہر ۔ پیر مظہر پیر مظہر رحمتہ اللہ علیہ
@محمداحمدالحنفيالماتريديالقادري6 жыл бұрын
فیضان سلسلہ خیرآبادی و عطاء محمد بندیالوی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہم اجمعین جاری رہے
@ABU.MOAVIA5 жыл бұрын
*بھائی ۔رضی اللّٰه تعالیٰ عنہم۔صرف صحابہؓ کے لیئےکہاجاتاھے*
@khushzoq64555 жыл бұрын
قران میں آیت ہے جس میں صحابہ اور ان کی پیروی کرنے والے مومنین کے لیے رضی اللہ عنہ کے الفاظ استعمال کیے گئے ہیں
@ABU.MOAVIA5 жыл бұрын
@@khushzoq6455 *رضی اللہ تعالیٰ عنہ ۔صرف اور صرف صحابہؓ کرام کے لئے ھے صحابہ کی پیروی کرنے والوں کے لئے نہی ھے۔کسی عالم دین سے پوچھ کر بتانا*
@محمداحمدسبحانی-غ2ق5 жыл бұрын
@@ABU.MOAVIA آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ یہ الفاظ قرآن میں بطور خبر مستعمل ہے جبکہ ہم اولیاء کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کیلئے از روئے دعا استعمال کرتے ہیں فافهم بينهما تباين
@ABU.MOAVIA5 жыл бұрын
@@محمداحمدسبحانی-غ2ق بھائی آپکی آپنی مرضی میں کیا کر سکتاھوں