When I listened to this naat I thought it was written by a poet ( Molana Jami Rehmatullah aleeh ) when I translated it into my home language, I learned that Ishq wrote it. Crying badly while pasting comment. 28-06-2024
@anumkiyani92006 ай бұрын
Is naat k port abdur rehman jami hi hain..
@HussnainKhan-l2h5 ай бұрын
😢😢
@Quyyombinyousaf25 ай бұрын
آواز میں کیا رکھا ہے
@mehreenpatel73064 ай бұрын
@@Quyyombinyousaf2koi bhi Kalam shayar k jazbat hoty hn or Jazbato ki khoobsoirati Aawaz or Andaz se mil kr dobala ho jati hai
@100daysnetworks4 ай бұрын
Nico or what oor 😢of you to come back in my @@anumkiyani9200
@hafizmazhar186411 ай бұрын
ما شا اللہ زبردست کلام زبردست انداز خالد حسنین صاحب یاد آ گے
@itx_H_12311 ай бұрын
Fabulous heart touching voice Allah blesse on him and give long healthy life terjama k saath sun ker rooh ko sakoon agaya Allah Jami (RA) k darjaat buland kare r Hazrat Muhammad (Saww) ka jannat me parose naseeb kare Ameen
@YN.official.3x7 ай бұрын
Ameen
@AnneesUrRehman10 ай бұрын
Ajeeb sakoon aya Alhamdulilah, bhot piari awaz, saraiki translation, sb piara ta, 😫
@itx_H_12311 ай бұрын
Mashallah Zubeeb Bhai Allah apko slamat rakhe r awaz m r saroor atta kare Ameen
@savehumanity727 Жыл бұрын
JAY AA JAA WAY KADI WERRAY Mere Tey . . . TEREYAA JORAYAA TOO Karaa Tan Man Apna QURBAAN .❤.❤.❤. YA RASOOLALLAH .❤.❤.❤.
@ejazgilani4983 Жыл бұрын
ماشاءالله جی كيا ہی خُوب صورت کلام ہے اور کيا ہی خوبصورت انداز ہے پڑھنے کا!!!❤
@AdmiringHarmonica-zi5ti5 ай бұрын
❤❤❤❤
@NBPK3018 ай бұрын
وہ نعت کہ جس کے شاعر پر نبی کریم ص نے مدینہ منورہ میں داخلے پر پابندی لگوادی! براہ کرم یہ ضرور پڑھئے اور سوچئے کہ یہ نعتیہ کلام پڑھنے والے کو بارگاہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں کیسا مقام ملتا ہوگا! ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺟﺎمی رحمتہ الله علیہ ایک ﻧﻌﺖ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺐ ﺣﺞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﯾﮧ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺭﻭﺿﮧ ﺍﻗﺪﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻧﻌﺖ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﯿﮟ ﮔﮯ - ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺣﺞ ﺑﯿﺖ الله ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ لیئے ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺣﺞ ﺳﮯ ﻓﺎﺭﻍ ﮨﻮ ﮐﺮﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﮐﯽ ﺣﺎﺿﺮﯼ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﮐﻮ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ نبی ﺍﮐﺮﻡ ﺻلی ﺍلله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ کی ﺯﯾﺎﺭﺕ نصیب ﮨﻮئی ﺁﭖ ﺻلی ﺍلله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯﺍﺭﺷﺎﺩ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﻮ ﯾﻌنیﺟﺎمی رحمتہ الله علیہ ﮐﻮ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻃﯿﺒﮧ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ نہ ﺁﻧﮯ ﺩﯾﮟ . حکم سُن کر ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﻧﮯ اعلان کروا کر مولانا ﺟﺎمی رحمتہ الله علیہ کی مدینہ میں داخلے پر پابندی لگا ﺩﯼ - ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺟﺎمی رحمتہ الله علیہ بڑے پائے کے ﻋﺎﺷﻖ ﺭﺳﻮﻝ ﺻلی ﺍلله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺗﮭﮯ - ﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﻝ ﭘﺮ ﻋﺸﻖ نبی اکرم ﺻلی ﺍلله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﻏﺎﻟﺐ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭼُﮭﭗ ﮐﺮ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻃﯿﺒﮧ کی ﺟﺎﻧﺐ ﭼﻞ ﭘﮍﮮ،ﮐﭼﮫ ﺳﯿﺮﺕ ﻧﮕﺎﺭ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻗﺎﻓﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺻﻨﺪﻭﻕ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ،ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ بھی ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﻧﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻧﮧ ﺩﯾﺎ - ﺍﻭﺭ ﮐﭼﮫ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺑﮭﯿﮍﻭﮞ ﮐﮯ ﺭﯾﻮﮌ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ کی ﮐﮭﺎﻝ ﺍﻭﮌﮪ ﮐﺮ ﭼﻠﺘﮯ ﭼﻠﺘﮯ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻃﯿﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ۔ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ نبی پاک ﺻلی ﺍلله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ نہ ﺁﻧﮯ ﺩﯾﺎ - ﺟﺐ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﮐﻮ نبی پاک ﺻلی الله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ کی ﺯﯾﺎﺭﺕ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ کہ ﺟﺎمی رحمتہ الله علیہ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﻭﺿﮧ ﭘﺮ بلکل نہ ﺁﻧﮯ ﺩﯾﻨﺎ - ﺟﺐ ﺍﺱ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺣﮑﻢ ﺳﻨﺎ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﺩﻣﯽ ﺩﻭﮌﺍﺋﮯ ﺟﻮ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺟﺎمی رحمتہ اللّه علیہ ﮐﻮ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺳﮯ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﻟﮯ ﺁﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﻧﮯ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺟﺎمی رحمتہ الله ﻋﻠﯿﮧ ﮐﻮ سختی ﺳﮯ ﺟﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ - ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﭘﮭﺮ ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﮐﻮنبی ﺍﮐﺮﻡ ﺻلی الله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ کی ﺯﯾﺎﺭﺕ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﻮئی- ﺁﭖ ﺻلی الله ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ … ﺟﺎمی کوئی ﻣﺠﺮﻡ ﻧﮩﯿﮟ ہے ﺑﻠﮑﮧ ﮨﻢ ﺍﺱ لئیے ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﻭﺿﮧ ﭘﺮ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﮐﺘﮯ رہے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﭽﮫ ﺍﺷﻌﺎﺭ ﻟﮑﮭﮯ ہوئے ﮨﯿﮟ … ﺟﻦ ﮐﻮ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﻗﺒﺮ انور ﭘﺮ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﮔﺮ ﯾﮧ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻃﯿﺒﮧ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﻗﺒﺮ ﺍﻧﻮﺭ ﭘﺮ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺍﺷﻌﺎﺭ ﭘﮍھ لیئے ﺗﻮ مجھے ﻗﺒﺮ ﺍﻧﻮﺭ ﺳﮯ باہر ﻧﮑﻞ ﮐﺮجامی سے ﻣﺼﺎﻓﺤﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ لحاظہ اسے ہر حال میں روکو… پھر ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﻧﮯ ﺁﭖ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍلله ﻋﻠﯿﮧ ﮐﻮ ﻗﯿﺪ ﺧﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻻ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﯼ ﻋﺰﺕ ﻭ ﺗﮑﺮﯾﻢ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭘﯿﺶ ﺁﯾﺎ - پھر امیر مکہ نے مولانا جامی رحمتہ الله علیہ سے پوچھا آخر وہ کون سی نعت ہے جو آپ روضہ رسول صلی اللّه علیہ وسلم پر سنانا چاہتے تھے ؟ مولانا جامی رحمتہ الله علیہ نے روتے ہوئے یہ چند اشعار پڑھے تنم فرسودہ جاں پارہ ، ز ہجراں ، یا رسول اللہ دِلم پژمردہ آوارہ ، زِ عصیاں ، یا رسول اللہ یا رسول اللہ آپ کی جدائی میں میرا جسم بے کار اور جاں پارہ پارہ ہو گئی ہے گناہوں کی وجہ سے دل نیم مردہ اور آورہ ہو گیا ہے چوں سوئے من گذر آری ، منِ مسکیں زِ ناداری فدائے نقشِ نعلینت ، کنم جاں ، یا رسول اللہ یا رسول اللہ اگر کبھی آپ میرے جانب قدم رنجہ فرمائیں تو میں غریب و ناتواں آپ کی جوتیوں کے نشان پر جان قربان کر دوں زِ کردہ خویش حیرانم ، سیہ شُد روزِ عصیانم پشیمانم، پشیمانم ، پشیماں ، یا رسول اللہ میں اپنے کیے پر حیران ہوں اور گناہوں سے سیاہ ہو چکا ہوں پشیمانی اور شرمند گی سے پانی پانی ہو رہا ہوں ،یا رسول اللہ چوں بازوئے شفاعت را ، کُشائی بر گنہ گاراں مکُن محروم جامی را ، درا آں ، یا رسول اللہ روز محشر جب آپ شفاعت کا بازو گناہ گاروں کے لیے کھولیں گیں یا رسول اللہ اُس وقت جامی کو محروم نہ رکھیے گا مولانا عبدالرحمن جامی
@makhtarsultani70537 ай бұрын
insha'Allah is pe video bnayngy
@syedkhalidshah56647 ай бұрын
سبحان اللہ ۔۔۔۔۔💚بے شک
@YN.official.3x7 ай бұрын
SubhanAllah ❤ yaa Allah pak hamsin bhi aesa ishq ata farma
@muhammadmushtaq38667 ай бұрын
کاش ہم واپس آجائیں آللہ تعالیٰ کی طرف
@ISLAMIC-BAYAN-KHR7 ай бұрын
😭😭😭😭
@workwithfun628 Жыл бұрын
سبحان اللہ العظیم ۔ ماشاءاللہ۔ بہت خوب
@umar_hameed_official84556 ай бұрын
لکھنے والے نے تو کمال کیا ہی کیا ہے مگر پڑھنے والے نے بھی کمال کر دی😍😍 ڈھیر محبتیں سرکار❤❤
@kausaraslam25308 ай бұрын
بہت خوبصورت کلام اور بہت ہی خوبصورت اواز ❤اللہ تعالی ان کو صحت اور تندرستی کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے امین ❤
@YN.official.3x7 ай бұрын
Ameen
@syedkhalidshah56647 ай бұрын
آمںن💚
@YN.official.3x7 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤
@KamranMalik-x4c Жыл бұрын
Masha Allah Zabeeb Masood sb
@MountainTrailMT5 ай бұрын
کیا ہی عمدہ کلام ہے لکھنے والا کتنا بڑا عاشق تھا ❤ رلا دیتے اسکے اشعار
@pakdoctor83835 ай бұрын
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روح کو سکون دینے والا ہے یہ کلام آنسو ہیں کے روکتے نہیں ۔
@muhammadtanveer87414 ай бұрын
Hazrat Jami ka kalam hai
@khokharbrand562111 ай бұрын
اللہ آپ کو سلامت رکھے❤
@SaleemSaleemnatia6 ай бұрын
ماشااللہ یارسول۔اللہ یا حبیب الله کلام لکھنے والا کمال کا لکھا اور پڑھنے والے نے پڑھ کے کمال کر دیا سبحان۔ اللہ❤ یارسول۔اللہ أپ پر قربان ۔ہے اپ پر میری جان ❤ ماشاءاللہ
@makhtarsultani70536 ай бұрын
@@SaleemSaleemnatia جزاک اللہ بہت شکریہ 🥀🌹🥀🌹🥀🌹🌹🌹🥀🌹🥰🥰🥰🥰
@saleemsanghar58595 ай бұрын
Bhai jis ne ye Kalam likha tha ap us ka kissa Suno apko Maza Ajay ga.
@munafshaikh1895Ай бұрын
Likhne wale ke baare mein padh lo aur Ishq ❤ aap ka ziyada hi jayega hazrat jami ra ne likha huwa kalam hai yah
@saqlainkayani51735 ай бұрын
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ پر اور آپ کی ال پر میری جان میرا مال و دولت میرا سب کچھ قربان ہو یااللہ مبھے اپنے اور اپنے محبوب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر کی حاضری نصیب فرمائے 😢😢
سبحان اللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ
@jiyanaveed78166 ай бұрын
MashaAllah bohat khubsurat voice and naat
@SaddamHusain-ku2iv6 ай бұрын
یارسول اللہ ❤
@SalmanShah-ck4dbАй бұрын
سبحان اللہ، کیا بات ہے
@makhtarsultani7053Ай бұрын
@@SalmanShah-ck4db جزاک اللہ
@ShaikhUbaid-p1z Жыл бұрын
Tarjumai kai sath shukriya
@saiyyadfarooq65355 ай бұрын
جامی بھی بریلوی نظریہ کے حامی تھے ۔دنیائے دیوبندیت پر استغاثہ در رسول میں کر کےبجلی گرارہے ہیں خرمن وھابیت میں آگ لگا دیتی ہے علامہ جامی کے آشعار ۔ سبحان اللہ اہلسنت زندہ باد
@lalakareem43672 ай бұрын
Bhai bus aap devbandi bareilly mein fanse raho dushman hamare ghar mein Kat raha hai
@mehwishraza71998 ай бұрын
Most beautiful and heart touching voice mashallah
@bismillahkitchen50239 ай бұрын
Mashallah mashallah Allah pak gives u very nice voice
@amnahamid776Ай бұрын
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢 پشیمانم پشیمانم پشیمان یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
@AbdullahAl-hq6mp2 ай бұрын
Mashallah ❣️
@mianahmad784 Жыл бұрын
Ma SHA ALLAH ❤
@BorderlineSolutions6 ай бұрын
MASHALLAH, SUBHANALLAH, JAZAKALLAH
@usmanranausman80895 ай бұрын
MashAllah ❤️
@PiralKhan-yh9ls7 ай бұрын
Masha Allah subhanallah
@FazaleHumaHuma9 ай бұрын
ماشاءاللہ ❤️
@MuhammadFaryad-s8f5 ай бұрын
Mashallah tarjma b khubsurat Kiya h wah wah
@makhtarsultani70535 ай бұрын
@@MuhammadFaryad-s8f جزاک اللہ بہت شکریہ جی 🥰❣️❤️🌹🥀