Subhanallah subhanallah subhanallah bahot khoob hajrat Allah salamat rakhen aapko
@mohdirfan-lc3vi2 жыл бұрын
Aameen
@mohdrafeekqadri89332 жыл бұрын
@@mohdirfan-lc3vi بہت خوب
@kausharahmad30532 жыл бұрын
Mashallah ❤️❤️❤️❤️
@RaheMadina2 жыл бұрын
🌼🌸اللہ سے تعلق کا راز ایسا ہو سکتا ہے کہ کچھ لوگ آپ کو "پرہیزگار" سمجھیں... اور دوسرے آپ کو"فاسق" جانیں اور کوئی آپ کو "نافرمان" گردانے، لیکن آپ خود کے بارے میں زیادہ جانتے ہیں... ایک ایسا راز جو آپ کے سوا کوئی نہیں جانتا وه [آپ کے رب کے ساتھ آپ کے تعلق کا راز] کتنا اور کیسا ہے۔ لہذا تعریف کرنے والوں کی تعریف سے دھوکا نہ کھائیں اور تنقید کرنے والوں کی تنقید سے پریشان نہ ہوں. اللہ کا یہ فرمان ہمیشہ یاد رکهیں. (بَلِ الۡاِنۡسَانُ عَلٰی نَفۡسِهٖ بَصِیۡرَۃٌ) بلکہ انسان خود ہی اپنے آپ کو خوب جانتا ہے.[سورة القيامة 14] "نیکی" اخلاص کے ساتھ کرو، نہ کہ چھٹکارا پانے کے لئے اور نفل کی پابندی تقرب الٰہی کے لئے کرو، نہ کہ عزت کروانے کے لئے، کیونکہ اطاعت کی ضرورت آپ کو ہے نہ کہ آپ کے رب كو وه تو اس سے بے نیاز ہے۔ لوگوں کی "چاہت" کی فکرنہ کریں، کیوں کہ ان کے دل بدلتے رہتے ہیں، جو آج آپ سے محبت کے دعويدار ہیں کل آپ سے نفرت کر سکتے ہیں، اور آپ اپنی فکراس بات پر رہنے دیں کہ "لوگوں کے رب" کی محبت آپ كو كيسے حاصل ہو، کیونکہ اگر وہ آپ سے محبت کرنے لگا، تو وه لوگوں کے دلوں میں آپ كے لئے الفت ڈال دے گا۔ حرام بہرصورت "حرام" ہی رہتا ہے اگرچہ ہر کوئی اسے اختیار کرنے لگے، اپنے اصولوں سے سمجھوتہ ہرگز نہ کریں، لوگ کیا کہیں گے اس کی فکرچھوڑیں، کیونکہ آپ جوابد ہی کے وقت تن تنہا ہوں گے۔ مضبوطی سے قائم رہیں جیسا آپ کو حکم دیا گیا ہے نہ کہ جیسا آپ كا نفس چاہے، اپنے لئے کچھ پوشیدہ نیکی کرکے رکھیں جسے صرف اللہ ہی جانتا ہو، تنہائی کے گناہ جس طرح (تباہ کن) ہوتے ہیں، اسی طرح خلوت کے نیک اعمال (نجات کا باعث) ہیں...🌷🌷🌷
@aashifmajothi3792 Жыл бұрын
Subhanallah
@Naatbayan1702 жыл бұрын
Mera Hussain bage nabuwat ka ful hai
@shoaibkhan47965 ай бұрын
❤
@umaransari92892 жыл бұрын
Subhanallah 🌹❤️
@ImranKhan-qj2ln2 жыл бұрын
0p
@arifmohammad6627 Жыл бұрын
Hi
@wasimjaffer45342 жыл бұрын
Aapko jaiso ki zarurat aawaam ko
@AmanKhan-cu2uc Жыл бұрын
Muslman ki izzat kaba se badh kar hai hazrat is tarah topi ke liye tokne insan ko sarmndgi mahsoos hogi kya huzoor ka bhi thi tariqa jaise aap bol rhe hai