SC announced the verdict of Reserved Seats Case, Victory of Imran Khan | Defeat of the PMLN & PPP

  Рет қаралды 240,430

Siddique Jaan

Siddique Jaan

25 күн бұрын

Siddique Jaan shares the details regarding The Supreme Court announced the verdict of Reserved Seats Case, Khan won. Victory of Imran Khan and the people. Defeat of the National League and PPP.
#SupremeCourt #ReservedSeats #ImranKhan #QaziFaezIsa #MansoorAliShah #SiddiqueJaan #PTI

Пікірлер: 2 900
@SdqJaan
@SdqJaan 23 күн бұрын
قاضی فائز عیسیٰ کو ایکسٹینشن مل جاتی تو کیا ہوتا؟ صدیق جان اور وسیم ملک نے پہلے ہی بتا دیا تھا👇 kzbin.info/www/bejne/aXeskI2LgZt1r9U
@imsb75
@imsb75 23 күн бұрын
آپ کی رپورٹنگ کو سلام
@foziasaleem6855
@foziasaleem6855 23 күн бұрын
Allah in zalim firono ko na kam o na morad kre ga.IA..Allah app ko salamat rkhe ameen🎉🎉🎉🎉🎉🎉😊😊😊😊
@zulfiqaralich6136
@zulfiqaralich6136 23 күн бұрын
Sadique Jan Sallams to you
@user-xg2qc5dp6r
@user-xg2qc5dp6r 23 күн бұрын
صدیق بھائی اپ جیسے لوگوں کے کھڑا ہونے کی وجہ سے یہ فیصلہ ممکن ہوا اپ لوگوں کو بہت بہت مبارک
@reshamjanrana8174
@reshamjanrana8174 23 күн бұрын
خیر مبارک بڑی جیت
@user-ql7cq3mb3o
@user-ql7cq3mb3o 23 күн бұрын
جسٹس منیر پارٹی ہار گئی ۔پوری قوم کی طرف سے حق سچ کے ساتھ کھڑے ہونے والے ججوں کو مبارکباد ۔❤❤❤❤
@mogutogu9533
@mogutogu9533 23 күн бұрын
الحمد اللہ آٹھ فروری کے دن اائیر پورٹ سے سیدھا پولنگ اسٹیشن گیا تھا اور اپنا پہلا ووٹ کاسٹ کیا اور مجھے آج بہت خوشی ھے کہ میرے ووٹ کا حق۔ ادا ھو گیا الحمد اللہ تما م سچے پاکستانیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
@Mkani233
@Mkani233 23 күн бұрын
Great❤
@suriakhatoon7682
@suriakhatoon7682 23 күн бұрын
الللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے شکرالحَمْد للهْ‎ ❤ اج یہ فیسلا دیے کر إن جج لوگوں نے اپنے ملک کو ہی نہی اپنے ایمان کو بی بچا لیا ہے الللہ کا شکر ہے کے یہ سچ کے ساتھ قھڑے ہو گیے ہیں اج دونیا کو پتا چلا ہے کے پاکستان میں سب لوگ ہی بیغیرت نہی ہیں سب ہی غدار نہی ہیں کوچ لوگ ابی بی باقی ہیں إن ججوں نے اپنی انے والی نسلو کی بی عیزت ریکھ لی ہے ❤❤❤ پوری قوم کی طراف سے سلام ہے إن کو اور سب کی طراف سے بہت بہت شکریہ ❤❤❤
@asadjan1374
@asadjan1374 23 күн бұрын
صدیق جان صاحب اپ عمران ریاض بھائی اور اوریا مقبول جان صاحب کو بھی بہت بہت مبارک ہو ۔ اپ سب نے پی ٹی آئی کا موقف خوب اجاگر کیا ۔ آپ تینوں نے پی ٹی آئی کا کیس اپنی تجزیوں میں بہت بہادری کے ساتھ لڑا ۔ ہمیں آپ سب پر بہت ناز ہے ۔ سلامت رہیں ❤
@yazdananaheed3754
@yazdananaheed3754 23 күн бұрын
صدیق جان تمہاری بہادری اور صداقت کو سلام اللہ تمہاری حفاظت کرے پاکستان اور عمران زندہ باد اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر
@rehanbaig1236
@rehanbaig1236 23 күн бұрын
صدیق بھائی آپ کو بھی بھت مبارک ھو آپ نے حق و سچ کے لئے بھت محنت کی ھے آپ خراج تحسین کے لائق ھین اللہ اپ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔۔کراچی
@ImranChohan-su6ss
@ImranChohan-su6ss 23 күн бұрын
صدیق جان بھائی آپ کو بھی مبارک ہو کیونکہ یہ آپ جیسے سچ بولنے والے صحافیوں کی کوششوں کا بھی ثمر ہے
@khushraho71
@khushraho71 23 күн бұрын
سائیں آپ نے پاکستانیوں کو سارا کریڈٹ دیکر قسم سے خوشی سے ہمارا سینہ چوڑا ہوگیا ھے اور خوشی کے آنسو روں ہیں کہ کس طرح گاوں دیہات میں بسنے والے ہمارے بزرگوں ماوں بہنوں بیٹیوں PTI کے امیدوار کے نشان کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر ٹھپہ لگایا ہوگا Love You Saeen from Malaysia
@fayazkhalil6409
@fayazkhalil6409 23 күн бұрын
صدیق جان آپ کو بہت بہت مبارک ہو آپ نے اپنے محاذ کو خوب سنبھالا اور خوب صورت انداز میں جنگ لڑی ،❤،👍👍👍
@tariqniaz3605
@tariqniaz3605 23 күн бұрын
صدیق جان آپکی عظمت کو سلام ۔ آپکے لیے اس سے آچھے الفاظ نہیں ہیں میرے پاس اللہ تعالیٰ آپکو صحت اور تندرستی فرمائے آمین یارب العالمین
@NaveedKhan-h8f
@NaveedKhan-h8f 23 күн бұрын
صدیق جان سب سے پہلے آپ کو اور آپ جیسے پاکستان سے محبت کرنے والے اینکرز کو بہت بہت مبارک ھو جنہوں نے ناقابلِ برداشت ظلم کا مقابلہ کیا اور کر رھے ھیں۔ مجھے بھی بیلٹ پیپر پر پریشانی ھوئی ۔ جب کے میں نے کئی دفعہ الیکشن ٹریننگ بھی دی ھے۔ میں اس خوش قسمت علاؤہ سے تعلق ھے۔ جہاں سے ھم نے اللہ تعالیٰ کے فضل سے دنیا کے سب سے بڑے چور کو گرایا ھے۔ جو کہ نا ممکن تھا۔
@khawajayousaf4688
@khawajayousaf4688 23 күн бұрын
آج 8 ججز نے اپنے حلف کا حق ادا کردیا آج کچھ امید پیدا ہو گئی ہے کہ ہمارے ملک میں اچھا ہونے والا ہے
@user-yp9uv4qj5u
@user-yp9uv4qj5u 23 күн бұрын
❤Allah Akbar ❤Allah Akbar 😢😢😢❤❤❤ insha Allah 😢😢😢😢😢❤❤❤❤❤
@TheInternationalRoundup-ih3sp
@TheInternationalRoundup-ih3sp 23 күн бұрын
Baki 5 NY kiA Kya hy
@aizy6681
@aizy6681 23 күн бұрын
In sha Allah
@aizy6681
@aizy6681 23 күн бұрын
​@@TheInternationalRoundup-ih3spapna zameer bech dia
@muhammadfaheem5655
@muhammadfaheem5655 23 күн бұрын
انشاء اللہ تعالیٰ ۔۔۔
@naheedruham3226
@naheedruham3226 23 күн бұрын
اپکے تجزیہ بہت شاندار ھے شکریہ صدیق جان اپ ھمیں لمحہ لمحہ درست سچ خبریں دیتے ھیں ❤ رات کٹھن تھی موسم بھی عوام کی ترجمانی کررھا تھا شکریہ عدلیہ کا ❤❤❤❤❤ جس جس ججز نے حق اورسچ پر فیصلہ کیا ھے ظلم کے خلاف فیصلہ کیا ھے اللہ کو خوش کیا ھے جو بھی حق اور انصاف نا دے سکا اللہ اسکو عبرتناک سزا دےگا ذلت و رسوائی اسکا مقدر بنے گا
@user-hz4db7ch5m
@user-hz4db7ch5m 23 күн бұрын
الحمد للہ خیر مبارک صدیق جان آج واقعی خوشی کا دن ھے۔ تمام پی ٹی آئ کے ووٹر سپوٹر کو مبارکباد
@muhammadraza9667
@muhammadraza9667 23 күн бұрын
آپ اللہ تعالی کے وہ مجاہد ہیں جنہوں نے اس نئے میدان جنگ یعنی سوشلل میڈیا و انفارمیشن وارفئر میں ہراول دستے کے سکاووٹ کا کام کر رہےہیں ۔اللہ تعالی آپ کی نصرت فرمائے ۔اپنے اس کام کو خلوص سے کرنے کا بہت بہت شکریہ
@huzaifakhan6410
@huzaifakhan6410 23 күн бұрын
🌹🌹اللہ پاک ان ججز صاحبان کو بہت عزتون سے نوازے جنہون ایین کا ساتھ دیا اور عمران خان کے حق مین فیصلہ کیا ❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹❤❤❤❤
@mohdalimohdali-nq5mp
@mohdalimohdali-nq5mp 23 күн бұрын
اللہ سبحان و تعالی صدیق بھائی آپ کو اور عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم امین یا رب العالمین ❤❤❤
@khalidmanzur6751
@khalidmanzur6751 23 күн бұрын
ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ ان شااللہ وزیراعظم عمران خان۔ ❤❤❤❤❤
@ranaanjum1346
@ranaanjum1346 23 күн бұрын
بہت بہت شکریہ آپ لوگوں نے پاکستانی عوام کو شعور دیا🎉❤
@mohammednaeem9473
@mohammednaeem9473 23 күн бұрын
جی بالکل صدیق جان صاحب، میں خود بھی صرف ووٹ دینے کے لئے پاکستان گیا تھا
@nasrullahmalghani9127
@nasrullahmalghani9127 23 күн бұрын
یااللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے تونے خوف کے بت توڑے اور حق سچ کی جیت ہوئی اور اللہ تعالی سے دعا ہے اللہ تعالی عمران خان کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آزادی والی کامیابی والی خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا فر مائے آمین
@alishaikh579
@alishaikh579 23 күн бұрын
اللّه الحق ھے بیشک 👍 جس نے ہمارا نشان چھینا اسی سے میرے رب نے واپسی کا فیصلہ سنوایا ، میرا رب ھی سب سے بڑا منصوبہ ساز ھے زمینی خدا لاکھ منصوبے تیار کرلے لیکن ہوتا وھی جو میرے رب کی مرضی 👏👏✊✊❤❤🌹🌹👍
@ansarkhan5812
@ansarkhan5812 23 күн бұрын
پوری قوم کو مبارک ھو آج حق و سچ کی فتح ھوئی ھے ،ایکسٹینشن کا پروگرام تو وڑھ گیا،
@imdadkhan7862
@imdadkhan7862 23 күн бұрын
ائین وقانون کی بالادستی , عدلیہ کی ازادی اور انصاف کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہونے والے اور خوف کے بت توڑنے والےجسٹسز صاحبان کو سلام اور داد تحسين ؟
@QasimAli-pk2ku
@QasimAli-pk2ku 23 күн бұрын
جو ججز حق کے ساتھ کھڑے ہیں ان کو پوری عوام کا سلام وہ یزید کے سامنے کھڑے ہوۓ اور یہ ہیں پاکستان کے بیٹے ہیروز حق پے کھڑے ہونے کی عزت کا مزاء ہی کچھ اور ہے اللہ پاک ان کی حفاظت فرمائے آمین
@RajaKhan-ge5rm
@RajaKhan-ge5rm 23 күн бұрын
افرین ایسے انصاف پسند ججوں پر جنہوں نے عوام کے ووٹ کو عزت دی۔اللہ کریم ان تمام جج حضرات کو لمبی عمر،صحت اور خوشیاں عطا فرمایں۔امین۔
@syedrashidhussain4233
@syedrashidhussain4233 23 күн бұрын
8 فروری کا ووٹ ایک امانت تھی جو ہم نے ایماندار کو دیانت سے پہنچائی، صدیق بھائی آپ کو اندازہ ہو گا کہ کیا ماحول تھا جب ہم نے ووٹ کاسٹ کیا۔
@shahbazahmadtahiri5645
@shahbazahmadtahiri5645 23 күн бұрын
حق سچ کی فتح ہوئی ہے ❤❤ الحمدللہ
@LatifHussain-dy4um
@LatifHussain-dy4um 23 күн бұрын
❤❤❤
@waheedabdul6743
@waheedabdul6743 23 күн бұрын
JAZAK ALLAH
@voiceofPakistan39
@voiceofPakistan39 23 күн бұрын
شکر الحمدللہ ائن کے ساتھ اور پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے والے تمام ججز کو سلام بائے بائے قاضی فائز عیسی صاحب اور ڈکٹیٹر صاحب
@umar7527
@umar7527 23 күн бұрын
اِس سب میں ہم کی-بورڈ واریئرز کو نہ بھول جانا جو جاپان سے لے کر امریکہ تک پھیلے ہوئے ہیں۔جو کبھی نہ تھکتے ہیں نہ سوتے ہیں۔ اور جنہوں نے ہر بازی اُلٹا دی
@msajidiqbal2399
@msajidiqbal2399 23 күн бұрын
مبارک ہو
@riazshahid333
@riazshahid333 23 күн бұрын
صدیق جان بھائی سلام :اللہ کریم کی ذات بہت بڑی ھے۔🤲❤
@user-xp5ch3ke2p
@user-xp5ch3ke2p 23 күн бұрын
Sadiq Bhai ye jeet Sirf Imran Khan ki nhi bl k aapki humari aor haq ki jeet Hy aap ki kaweshon ko Dil SE salaam ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@sitaranoor8084
@sitaranoor8084 23 күн бұрын
حق کے ساتھ کھڑے تمام جنز کو دل کی گہرائیوں سے سلام ۔عمران خان زندہ باد
@umar7527
@umar7527 23 күн бұрын
اِس سب میں ہم کی-بورڈ واریئرز کو نہ بھول جانا جو جاپان سے لے کر امریکہ تک پھیلے ہوئے ہیں۔جو کبھی نہ تھکتے ہیں نہ سوتے ہیں۔ اور جنہوں نے ہر بازی اُلٹا دی
@javeediqbal4741
@javeediqbal4741 23 күн бұрын
Good news
@MuhammadsayilDankool
@MuhammadsayilDankool 23 күн бұрын
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ حق کا فتح ہوگیا
@100Anum
@100Anum 23 күн бұрын
پاکستان کے عوام کی فتح کا دن ھے عوام کی دعائیں رنگ لائیں شکرانے کی نفل پڑھیں اور خان صاحب کے لیے دعا کریں اللہ جلد ان کو اپنے منصب پر فائز کرے امین ثم آمین
@jadoonhazara5260
@jadoonhazara5260 23 күн бұрын
الحمدلااللہ. اللہ تعالٰی میرے وطن پاکستان کو ہر شر اور ہر غلازت سے پاک کرے. اللہ تعالٰی عوام کا ہمدرد اور عوام کا خدمت گار پاکستان کا حکمران پاکستان کی عوام کو عطاء کرے آمین 🤲🥀
@syednazim8254
@syednazim8254 23 күн бұрын
بےشک اللہ کا جتنا بھی شکر ادا کیا جاۓ وہ کم ہے ۔ اللہ ہمارے منصفوں کو درست فیصلہ کرنے کی ہمت اور حوصلہ دے(آمین)
@amjadalinoor7735
@amjadalinoor7735 23 күн бұрын
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے،، حق کی فتح ہوئی ۔۔۔ بہت عمدہ بہت خوشی کی خبر سنائی بھائی آپ نے
@umar7527
@umar7527 23 күн бұрын
اِس سب میں ہم کی-بورڈ واریئرز کو نہ بھول جانا جو جاپان سے لے کر امریکہ تک پھیلے ہوئے ہیں۔جو کبھی نہ تھکتے ہیں نہ سوتے ہیں۔ اور جنہوں نے ہر بازی اُلٹا دی
@MuhammadNawaz-iv3un
@MuhammadNawaz-iv3un 23 күн бұрын
جی رہو صدیق جان بہت شکریہ آپ کا اس خبر کا بہت شدت سے انتظار تھا آج رات کو بہت آچھی نید آئے گی ملک نواز بحرین سے اللہ تعالٰی آپ کو لمبی زندگی صحت عطا فرمائے آمین
@asmamushtaq986
@asmamushtaq986 23 күн бұрын
مبارک ہو آپنے توڈرا رکھا تھا بہت۔۔۔خیر آپکے تجزیہ کا بہت انتظار تھا
@user-si3zr5ty2q
@user-si3zr5ty2q 23 күн бұрын
بےشک اللہ تعالٰی سب سے بڑا تدبیر کرنے والا ہے اور اللہ تعالٰی اپنے بندوں پر بہت مہربان ہے
@mohammadsaleem1251
@mohammadsaleem1251 23 күн бұрын
آپکو بھی صدیق جان صاحب جمعہ اور آج کا فیصلہ مبارک ہو ۔
@umar7527
@umar7527 23 күн бұрын
اِس سب میں ہم کی-بورڈ واریئرز کو نہ بھول جانا جو جاپان سے لے کر امریکہ تک پھیلے ہوئے ہیں۔جو کبھی نہ تھکتے ہیں نہ سوتے ہیں۔ اور جنہوں نے ہر بازی اُلٹا دی
@waheedabdul6743
@waheedabdul6743 23 күн бұрын
ALLAH PAK IS THE GREATEST GREATEST GREATEST GREATEST GREATEST GREATEST GREATEST MERCIFUL HAZRAT MUHAMMAD S.A.W IS THE LAST PROPHET OF ALLAH PAK
@qassimfayyaz510
@qassimfayyaz510 23 күн бұрын
Aj Pak k awaam ki soch aur qadr jeet gai, aur apka tajzeeyah b jeet gya,,, Salute to you Saddique Jaan
@BashirAhmad-px9ek
@BashirAhmad-px9ek 23 күн бұрын
صدیق جان صاحب آپ اچھے صحافی اور اچھے انسان بھی ھیں آپ کو سلام اور پھر آپ کو اور تحریک انصاف کے تمام لیڈروں کو اور تمام ورکروں کو مبارکباد اور ان تمام ججوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان کی عوام کو مایوس نہیں ہونے دیا اللہ تعالیٰ ان کو خوش رکھے ان تمام ججوں کو بھی سلام جن آٹھ کو ان تمام ججوں
@AnwarHussain-rf5kp
@AnwarHussain-rf5kp 23 күн бұрын
صدیق جان اور عمران ریاض کو مبارک
@umar7527
@umar7527 23 күн бұрын
اِس سب میں ہم کی-بورڈ واریئرز کو نہ بھول جانا جو جاپان سے لے کر امریکہ تک پھیلے ہوئے ہیں۔جو کبھی نہ تھکتے ہیں نہ سوتے ہیں۔ اور جنہوں نے ہر بازی اُلٹا دی
@maryamsajidabbasi
@maryamsajidabbasi 23 күн бұрын
ماشاء اللہ مبارک ہو پی ٹی ائی عمران خان سے عمران خان پاکستان سے اور پاکستان عمران خان سے اور انشاءاللہ اب پاکستان کا وزیراعظم عمران خان ہوگا دنیا میں پاکستان کا نشان اور پہچان عمران خان
@tanveerhussainabdulaziz9338
@tanveerhussainabdulaziz9338 23 күн бұрын
آپ کو بھی بہت بہت مبارک ھو ۔ آپ عوام کے لیے حق اور سچ کی لڑائی لڑ رھے ھو ۔ اللّٰہ عوام کو فتح نصیب کرے۔ آمین
@umerraanumerraan2564
@umerraanumerraan2564 23 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ کو بھی جمعہ مبارک ہو آج عمران خان کی جیت پر میں شکرانے کے نوافل ادا کئے ہیں آپ کو بہت بہت مبارک ہو
@abbaskhankhattak7904
@abbaskhankhattak7904 23 күн бұрын
اج پہلی بار محسوس کیا کہ پاکستان میں قانون کے محافظ موجود ہیں ۔ ❤❤❤
@ZainAli-w2w
@ZainAli-w2w 23 күн бұрын
woh din insaf ka din ho ga.jis din Arshad sharif ke qatil pakre jayen gen
@wajahathussain1520
@wajahathussain1520 23 күн бұрын
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور پوری دنیا میں ھمیشہ حق وسچ کو فتح عطا فرمائے اور باطل کو نیست ونابود فرمائے آمین ثم آمین۔
@shahidtaj8153
@shahidtaj8153 23 күн бұрын
بہت عرصے بعد کوئی اچھی خبر سننے کو ملی۔شکر الحمدللہ اللہ الحق ہے❤
@muhammadajmal-yr4qr
@muhammadajmal-yr4qr 23 күн бұрын
صدیق جان صاحب ہم آپکی کاوشوں اور کوششوں کو بھی سراہتے ہیں آپ ہر اہم معاملے کے حقائق کو عدالتوں سے محنت سے رپورٹ کرتے ہیں۔ ❤
@hameedmalik7394
@hameedmalik7394 23 күн бұрын
صدیق جان آ پ کی ہماری دعائیں پوری ہوئی ہیں
@yttv-zt7mt
@yttv-zt7mt 23 күн бұрын
پاکیستانی عوام سے اپیل ہے ججوں کے لے دعا کرے جمعے کے دن اللھ ان ججوں سے راضی ھو جاے امین
@user-kk4nl1jo1q
@user-kk4nl1jo1q 23 күн бұрын
Khair Mubarak Allah aap ko Hamesha Sach baat kehne ki tofiq de Imran khan say Allah Al Haq h to aaj aap logo k Haq Sach ka sath Dene ki waja se yeh faisla aa gya
@riffatshahid1229
@riffatshahid1229 23 күн бұрын
صدیق جان آپ کو بھی بہت مبارک بیٹا جی اس فیصلے پر ۔ہم سب کے لئے خوشخبری ہے
@farzanapasha2057
@farzanapasha2057 23 күн бұрын
وزیراعظم عمران خان زندہ باد زبردست ایماندار اور بہادر لیڈر ھیی ماشاءاللہ
@AbdulJabbar-zp7tz
@AbdulJabbar-zp7tz 23 күн бұрын
مدت بعد دل میں ٹھنڈک سی محسوس ہورہی ہے😊
@SamiaMirza-hf7rz
@SamiaMirza-hf7rz 23 күн бұрын
Siddique BHAI, BOHAT BOHAT MUBARAK HO, saare muhibe watan Pakistaniyo ko bohat MUBARAK HO 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@ShahzadBabarChishti-19
@ShahzadBabarChishti-19 23 күн бұрын
اللہ پاک آپ کی اور تمام محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت اور دستگیری فرمائے آمین ثم آمین
@waqarmehar7293
@waqarmehar7293 23 күн бұрын
سلام ہے ان بہا در ججوں کو جنہوں نے حق اور سچ پر فیصلہ دیا اللہ پاک ان کو اور ان کے گھر والوں کو اپنی حفظ و ایمان میں رکھے
@urukagina6195
@urukagina6195 23 күн бұрын
I salute these brave judges for standing up for the Constitution of Pakistan. Thank you my lords.
@umar7527
@umar7527 23 күн бұрын
اِس سب میں ہم کی-بورڈ واریئرز کو نہ بھول جانا جو جاپان سے لے کر امریکہ تک پھیلے ہوئے ہیں۔جو کبھی نہ تھکتے ہیں نہ سوتے ہیں۔ اور جنہوں نے ہر بازی اُلٹا دی,,,,,
@Alone16635
@Alone16635 23 күн бұрын
ALLAH IN JUJOON KO BHT SARI KHUSHIAN DEY. GINOON NEY LOGO KO IN KA HAQ DIYA❤❤❤❤❤
@adnanmahmud4413
@adnanmahmud4413 23 күн бұрын
❤🎉❤Imran khan zindaabad pti zindaabad Allah paak imran khan ki hifazat karna aameen 🎉❤🎉
@Samtariq57
@Samtariq57 23 күн бұрын
Congratulations, 8/5 decided today. Honorable Supreme Court Judges you are always be remembered for your justice. Big Salute, may GOD be with you and bless you always. Much Prayers, Much Regards, Much, Much appreciated your judgement for the people of Pakistan.
@waqas_creation3754
@waqas_creation3754 23 күн бұрын
حق و سچ کی فتح ہوئی 🥺💗
@umar7527
@umar7527 23 күн бұрын
اِس سب میں ہم کی-بورڈ واریئرز کو نہ بھول جانا جو جاپان سے لے کر امریکہ تک پھیلے ہوئے ہیں۔جو کبھی نہ تھکتے ہیں نہ سوتے ہیں۔ اور جنہوں نے ہر بازی اُلٹا دی
@umarwahid-wl2sn
@umarwahid-wl2sn 23 күн бұрын
پاکستان کے تمام تحریک انصاف والوں کو جیت مبارک ہو صدیق جان اپکو ہزار بار مبارک ہو
@muzaffarsultan7534
@muzaffarsultan7534 23 күн бұрын
شکر الحمد للّٰہ آٹھ ججوں کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے جو کہ انھوں نے حلف کے ساتھ وفا کی ۔ہم ان کے شکر گزار ہیں
@nawaz-ly9vz
@nawaz-ly9vz 23 күн бұрын
صدیق جان اپکو بہت بہت جمعہ مبارکباد اور تمام پی ٹی ائی والوں کو دلی جمعہ مبارک ۔باقی تو عارضہ قلب میں مبتلا ہوں گے
@umar7527
@umar7527 23 күн бұрын
اِس سب میں ہم کی-بورڈ واریئرز کو نہ بھول جانا جو جاپان سے لے کر امریکہ تک پھیلے ہوئے ہیں۔جو کبھی نہ تھکتے ہیں نہ سوتے ہیں۔ اور جنہوں نے ہر بازی اُلٹا دی
@touseefsuleman5198
@touseefsuleman5198 23 күн бұрын
آپ کو بھی جمعہ مبارک اور تمام مسلمانوں کو بھی جمعہ مبارک۔۔اللہ پاک آپ کا منہ گھی شکر سے بھر کر رکھے
@tufailashiq5700
@tufailashiq5700 23 күн бұрын
@@touseefsuleman5198Pakistan KO MUBARAK
@mumtazahmedkhan7355
@mumtazahmedkhan7355 23 күн бұрын
صدیق جی جو بندہ اللہ کے بندوں اور مخلوق سے محبت کرتااللہ اس سے محبت کرتا ھے عمران خان نے اقوم متحدہ میی جو تقریر کی اس نے مسلمانوں کے دل جیت لیے تھے
@fatimaazhar635
@fatimaazhar635 23 күн бұрын
اللہ کا شکر کہ اللہ نے قاضی کو ہار سے دوچار کیا
@zafariqbalrajput6486
@zafariqbalrajput6486 23 күн бұрын
Yes
@ZeusAppolon-lx9gk
@ZeusAppolon-lx9gk 23 күн бұрын
QAZI , 1 TERA PLAN AUR 1 HAMARE ALLAH KA PLAN..BESHAK, ALLAH HAR CHIZ PAR QADIR HEY
@umar7527
@umar7527 23 күн бұрын
اِس سب میں ہم کی-بورڈ واریئرز کو نہ بھول جانا جو جاپان سے لے کر امریکہ تک پھیلے ہوئے ہیں۔جو کبھی نہ تھکتے ہیں نہ سوتے ہیں۔ اور جنہوں نے ہر بازی اُلٹا دی
@realitytv.6556
@realitytv.6556 23 күн бұрын
الحمدللہ ماشاءاللہ بہت خوب زبردست بہت بہت مبارک ہو میرے پاکستانیوں 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@shahidkhawaja331
@shahidkhawaja331 23 күн бұрын
‏‎بے شک اللہ الحق ہے اور سچ کا خدا ہے اللہ پاک مرشد عمران احمد خان نیازی کو صحت مند رکھیں اور حاسدوں دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھیں اور جلد وہ پاکستان کی کمان سنبھالیں آمین ثم آمین
@aliafzal5875
@aliafzal5875 23 күн бұрын
ماشاءاللہ جن ججوں نے یہ اچھا فیصلہ کیا ہے ان کو ہم سلام پیش کرتے ہیں اللہ کرے ایسے نیک اور اچھے انسان ہمارے ملک پاکستان میں ہوں تاکہ اپنے ملک کے لیے اچھی سوچ رکھنے والے اللہ پاک ان سب کو صحت المستقیم کے صحیح راستے پہ چلنے لگی توفیق دے اپنے اور اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے سائے میں رکھے امین ثم امین یا رب العالمینالحمدللہ اپ سب پی ٹی ائی والوں کو مبارک باد عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد💪❤️🤲🕋🤲
@wahabgull4840
@wahabgull4840 23 күн бұрын
جمعہ مبارک اور آج کا فیصلہ بھی آپ کو مبارک ہو 🎉❤
@umar7527
@umar7527 23 күн бұрын
اِس سب میں ہم کی-بورڈ واریئرز کو نہ بھول جانا جو جاپان سے لے کر امریکہ تک پھیلے ہوئے ہیں۔جو کبھی نہ تھکتے ہیں نہ سوتے ہیں۔ اور جنہوں نے ہر بازی اُلٹا دی
@mumtazahmedkhan7355
@mumtazahmedkhan7355 23 күн бұрын
صدیق جی خیر مبارک آپکو بھی جمعہ کی مبارک ھو اللہ الحق ھے صدیق جی ہر کسی کو یقین ھے اللہ تعالی عمران خان کا حامی ومدد گار ھے سواۓ منافقین کے
@managerhr4644
@managerhr4644 23 күн бұрын
حق کو اللہ آخر فتح سے نوازتا ہے❤ Great news
@TaajKhan-ft1cu
@TaajKhan-ft1cu 23 күн бұрын
پاکستان کے بہادر صحافیوں اور بہادر ججز اور بہادر وکیلوں اور بہادر لیڈران کو قوم کے طرف سے سلام اللہ تعالٰی آپ کو ہمت دے حوصلہ دے استقامت دے آمین یا رب العالمین
@umar7527
@umar7527 23 күн бұрын
اِس سب میں ہم کی-بورڈ واریئرز کو نہ بھول جانا جو جاپان سے لے کر امریکہ تک پھیلے ہوئے ہیں۔جو کبھی نہ تھکتے ہیں نہ سوتے ہیں۔ اور جنہوں نے ہر بازی اُلٹا دی
@shahbazahmadtahiri5645
@shahbazahmadtahiri5645 23 күн бұрын
صدیق بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آپ نے ہمیشہ حق سچ کا ساتھ دیا ❤❤
@imranbutt2660
@imranbutt2660 23 күн бұрын
آمین
@stunningsalman
@stunningsalman 23 күн бұрын
اللّٰہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے، سلام ہے ان سب ججوں کو جو حق اور سچ کے ساتھ کھڑے تمام دباؤ کے باوجود، ہماری آنے والی نسلیں ان کی شکر گزار رہیں گی
@iffatghazanfar9463
@iffatghazanfar9463 23 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ ان ججوں کو استقامت عطا فرمائے مظلوم عوام کی داد رسی توفیق عطا فرمائے دنیا اور آخرت میں سرخرو فرمائے آمین ثم آمین
@hannihanni3953
@hannihanni3953 23 күн бұрын
صدیق جان مجھے میرے بیٹے اور بیٹیاں سمجھاتی😊رہی کہ حقے کے نشان پر مہر لگانی ہے یہ الیکشن نوجوان نسل نے جیتا ہے❤
@bilalamjad924
@bilalamjad924 23 күн бұрын
زبردست جناب ان تمام ججز صاحبان کو اللہ تبارک و تعالی آجر عظیم عطا فرمائے ۔ آمین ۔ عمران خان صاحب زندہ باد ۔پاکستان زندہ باد ۔
@Hehehboiiii
@Hehehboiiii 23 күн бұрын
‏إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ❤
@NoorMohammad-nm5sh
@NoorMohammad-nm5sh 23 күн бұрын
‏قدرت نہیں چاہتی کوئی کسی کو بھول جائے اس لئے تو اُس نے چاندنی راتوں کو تخلیق کیا ہے۔۔۔۔!!!❤️
@docdianuj840
@docdianuj840 23 күн бұрын
سلام ان تمام جج صاحبان کو جو حق پہ ڈٹے رہے نجانے کیا کچھ برداشت کیا ہوگا انہوں نے اپنا حلف نبھانے کے لیئے
@Tay-pc7de
@Tay-pc7de 23 күн бұрын
قاضی تو وڑ گیا 😂😂😂 صدیق بھائی اللّٰہ تعالیٰ کیسی بھی وقت انسان کو ذلت سے نکال کر عزت یا عزت سے ذلت کی طرف پلٹ سکتا ہے اللّٰہ تعالیٰ نے ہی ان دو ججوں کو عزت کا موقع دیا ہے شکر الحمدللّٰہ
@basitkhan-th3di
@basitkhan-th3di 23 күн бұрын
Qazi to var gea
@salahuddin5345
@salahuddin5345 23 күн бұрын
ایک گھوڑ مر گیا
@RizwanAhmad-yu5ot
@RizwanAhmad-yu5ot 23 күн бұрын
بھائی آپ کو بھی بہت مبارک ہو ❤اللہ صحت و زندگی دے آپ کو اور پاکستان ترقی اور استحکام قائم ہو آمین
@RizwanAhmad-yu5ot
@RizwanAhmad-yu5ot 23 күн бұрын
الحمدُاللہالحمدُاللہ الحمدُاللہ بے شک اللہ کارساز ہے
@aghapervaiz397
@aghapervaiz397 23 күн бұрын
مستقل وڑ گیا😂😂😂😂😂😂
@RafaqatAli-bd8gp
@RafaqatAli-bd8gp 23 күн бұрын
وعلیکم السلام جی جناب بھائی صدیق جان صاحب اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش سلامت رکھے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر ❤❤
@user-um1ch4zm6w
@user-um1ch4zm6w 23 күн бұрын
Poori qoum KO bohat bohat Mubarak ho...ham jeet gaye... Alhamdulillah Alhamdulillah Alhamdulillah
@Xpatriot47
@Xpatriot47 23 күн бұрын
آپ کو بھی جمعہ مبارک صدیق جان۔ شکریہ پٹواریوں کو بھی جمعہ مبارک ✌️
@umar7527
@umar7527 23 күн бұрын
اِس سب میں ہم کی-بورڈ واریئرز کو نہ بھول جانا جو جاپان سے لے کر امریکہ تک پھیلے ہوئے ہیں۔جو کبھی نہ تھکتے ہیں نہ سوتے ہیں۔ اور جنہوں نے ہر بازی اُلٹا دی
@abidchaudhry9896
@abidchaudhry9896 23 күн бұрын
وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا
@umar7527
@umar7527 23 күн бұрын
اِس سب میں ہم کی-بورڈ واریئرز کو نہ بھول جانا جو جاپان سے لے کر امریکہ تک پھیلے ہوئے ہیں۔جو کبھی نہ تھکتے ہیں نہ سوتے ہیں۔ اور جنہوں نے ہر بازی اُلٹا دی
@mohammadnaeemuddin2783
@mohammadnaeemuddin2783 23 күн бұрын
لا ریب
@waheedabdul6743
@waheedabdul6743 23 күн бұрын
ALLAH PAK IS THE GREATEST GREATEST GREATEST GREATEST GREATEST GREATEST MERCIFUL HAZRAT MUHAMMAD S.A.W IS THE LAST PROPHET OF ALLAH PAK
@FayazAhmad-yl6sp
@FayazAhmad-yl6sp 23 күн бұрын
ابھی باطل بیٹھا ہوا ہے انشاءاللہ جلد ختم ہو جائے گا۔
@user-yp9uv4qj5u
@user-yp9uv4qj5u 23 күн бұрын
❤Allah Akbar ❤Allah Akbar ❤Allah bless Pakistan 😢😢😢😢❤❤❤❤
@qariashraf978
@qariashraf978 23 күн бұрын
My dear son sadiq Jan apko Mubarak ho ya jeet apki ha Allah kareem apnay habib sw ka sadkay apki aal ka sadkay salamat rakhay amin
@kidsandkids5687
@kidsandkids5687 23 күн бұрын
2 Rakat namaz e shukran her PAKISTANI PER FIRZ HAY. Allah swt shuker karnay walon ko pasand kerta hay.
@irfankhattak2145
@irfankhattak2145 23 күн бұрын
مبارک ہو پاکستانیوں کو
@lalmk2073
@lalmk2073 23 күн бұрын
واللہ خیر الماکرین 😇 پاکستانی عوام کو مبارک ہو
@muhammadsabirbaig9002
@muhammadsabirbaig9002 23 күн бұрын
Huq pr faisla karny waly judge saheban ki Azmat ko Salam. Pakistan Zindabad
@mohammedjamil9730
@mohammedjamil9730 23 күн бұрын
شکریہ صدیق جان بھای ۔ ویسے جمعہ مبارک مبارک پئ ڈئ ایم کو بھی 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Little girl's dream of a giant teddy bear is about to come true #shorts
00:32
Идеально повторил? Хотите вторую часть?
00:13
⚡️КАН АНДРЕЙ⚡️
Рет қаралды 7 МЛН
Slow motion boy #shorts by Tsuriki Show
00:14
Tsuriki Show
Рет қаралды 10 МЛН
La waris || Roshan deen to Roshan Singh fer Roshan deen bnan di dard naak story||Sub Da punjab||
1:03:13
Little girl's dream of a giant teddy bear is about to come true #shorts
00:32