*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ بے شک مفتی صاحب ایک عظیم شخصیت ہے اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت فرمائے آمین 😢😢
@AlMutahirQuranInstituteH-bw2mgАй бұрын
اللہ تعالیٰ مفتی محمد سلیمان رضوی محمدی سیفی رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ کی کامل مغفرت فرمائے ❤
@qaririfatmahmood673429 күн бұрын
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ کریم مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔ الھم انی اسئلک حسن الخاتمہ امین
@AkmalNawaz-j8c28 күн бұрын
Allah pak magfirat kare
@villageorient7024Ай бұрын
Allah tallah mufti Sahib ko janat Alfardos main jaga Ata farmay Ameen sumameen