School Tournament 2023 🏟️ Moments

  Рет қаралды 202

Sajid Tasveerography

Sajid Tasveerography

Күн бұрын

انٹر سکولز سپورٹس فیسٹیول لوئر چترال2023.
ضلع لوئر چترال میں جاری انٹر سکولز سپورٹس فیسٹویل 2023 اپنی تمام تر رعنایوں اور رونقوں کے ساتھ اختتام پذیر
جس میں ضلع بھر سے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں نے بھرپور حصہ لیا۔
اختتامی تقریبات کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال اکرام اللہ خان اور ڈپٹی کمشنر محمد علی خان تھے
دیگر مہمانوں میں مس کیری شوفیلڈ ,ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر لوئر چترال عامر زمان, معزز اساتذہ کرام اور دوسرے محکموں کے افسران بھی شریک تھے۔
فٹبال ایونٹ کا فائنل گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول ایون اور فرنٹئیر کور پبلک سکول لوئر چترال کے مابین کھیلا گیا کانٹے دار مقابلے کے بعد گورنمنٹ ہائی سکینڈری سکول ایون نے فرنٹیر کور پبلک سکول کی ٹیم کو ہراکر فائنل ٹرافی اپنے نام کرلی۔
افسران نے تقریب سے خطاب میں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں کی اہمیت پر روشنی ڈالی-
افسران نے فیسٹیول کے کامیاب انعقاد پر انتظامیہ کو مبارکباد دی اور بہترین کھیل پیش کرنے پر دونوں ٹیموں کو شاباشی دی۔
تقسیم انعامات کے دوران افسران نے مختلف مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علموں اور کھلاڑیوں میں ٹرافیز اور میڈلز تقسیم کئیں۔
فٹبال ایونٹ کے فاتح ڈسٹرکٹ چمپین گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول ایون کی ٹیم کو ونر ٹرافی اور فرنٹئیر کور پبلک سکول کے ٹیم کو رنر اپ ٹرافی دی گئی ۔
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ڈسٹرکٹ لوئر چترال پولیس

Пікірлер
Chitral A vs Sub Division Gilgit
4:51
Azan Ahmed
Рет қаралды 70
mastujo mitar instrumental.
3:43
kashif music
Рет қаралды 17 М.
POV: Your kids ask to play the claw machine
00:20
Hungry FAM
Рет қаралды 10 МЛН
The Joker kisses Harley Quinn underwater!#Harley Quinn #joker
00:49
Harley Quinn with the Joker
Рет қаралды 44 МЛН
14 August 2019 || Old Days || Pakistan Day
9:40
Sajid Tasveerography
Рет қаралды 41
7,708m The Mighty TerichMir || Exploring Terichmir Base Camp ⛺️
7:42
Sajid Tasveerography
Рет қаралды 193
Local Golden People memorable Dance at Gulmit
2:49
VEEN TUBE
Рет қаралды 83
Paragliding in Shandur 🇵🇰 || World Highest Polo Ground
3:05
Sajid Tasveerography
Рет қаралды 56
The Gentleman’s Sport Vlog  ||  Free Style Polo || Pakistan 🇵🇰
2:31
Highest Mountain Of Hindu Kush Range || Terich Mir || 7708m
7:59
Sajid Tasveerography
Рет қаралды 264
Malang Song / Sitar Shariq Ali Mir / Duff Abid Aly
2:22
LASPUR TV 1
Рет қаралды 10 М.