Scientific achievements of human beings and the Qur'an with science |Quran vs Science

  Рет қаралды 91,572

Expose world

Expose world

Күн бұрын

Пікірлер: 917
@Mars-yr7bz
@Mars-yr7bz 3 жыл бұрын
اللہ بہت بڑا ہے اور اللہ ہی ہر چیز پر قادر ہے ۔۔
@razaullah3322
@razaullah3322 2 жыл бұрын
ماشاء اللہ تبارک اللہ اللہ تعالیٰ نے کسی بھی میٹیریل کے بغیر جہان پیدا کئے ہیں انسان انہی میٹیریل کو جوڑ توڑ کر تو کچھ بنا سکتا ہے لیکن لفظ"کن" کہہ کر کچھ وجود میں نہیں لا سکتا
@MalikEjaz-wf9sq
@MalikEjaz-wf9sq 5 ай бұрын
بگ بینگ تھیوری کے مطابق مادہ پہلے سے موجود تھا. ایک چھوٹی جگہ پہ
@bilaljutt3577
@bilaljutt3577 3 жыл бұрын
عمران ادیب آپ نے بالکل ٹھیک بولا کہ آج کل کے نوجوان ٹک ٹاک پر فحاشی دیکھتے ہیں اصل میں ہم لوگوں کے ذہن کو فحاشی تک محدود کر دیا گیا ہے
@shfeeqrana6904
@shfeeqrana6904 6 ай бұрын
انسان اور مشینوں میں فرق ہے انسان جو کچھ بھی بنائے اس کا کریڈٹ اللہ کو ہی جاتا ہے
@MuhammadZeeshan-u1v
@MuhammadZeeshan-u1v 5 ай бұрын
I agree with you
@aleshanoor4041
@aleshanoor4041 3 жыл бұрын
ماشا الله ہر بار کی طرح بہترین ویڈیو
@princefaizan5325
@princefaizan5325 5 ай бұрын
اللّٰہ بہت بڑا ہے میرا رب ہر چیز پر قادر ہے ☝️♥️
@ashfaquehussain4725
@ashfaquehussain4725 3 жыл бұрын
ولذکر اللہ اکبر! اللہ کا ذکر ہر عمل سے افضل ہے۔
@shahidiqbalkhokhar5688
@shahidiqbalkhokhar5688 2 ай бұрын
اللہ تبارک وتعالی کی قائم کردہ اشیاء کروڑں سال سے کام کر ہیں ۔ لیکن چائنیز پروگرام صرف 101 سیکنڈ جاری رہا ۔ ان اللہ علی کل شی قدیر ۔ ❤
@vectorpower
@vectorpower 5 ай бұрын
اللہ بہت بڑا ہے اور اللہ ہی ہر چیز پر قادر ہے
@PostRandomly-o5i
@PostRandomly-o5i 5 ай бұрын
بہت خوب بھائی جان ہم انسان پہلے سے موجود چیزوں کو یوز کرتے ہیں کچھ بھی نہ ہو پھر بناؤ کچھ جیسے خدا نے بنایا ہے اللہ کی ذات کا کیا مقابلہ ہم نادان ہیں سمجھتے ہی نہیں ۔۔۔
@skgofficialpk7136
@skgofficialpk7136 5 ай бұрын
Yani km naqal krte hen
@azizcricket6816
@azizcricket6816 Жыл бұрын
سبحان اللہ ❤
@ranazaheer4373
@ranazaheer4373 4 ай бұрын
اللہ ج کریم نے تمام ابنیاء (ع) معلم بنا کر۔ بھیجے جو کہ انسان کو آھستہ آھستہ انسانی سمجھ کے مطابق علم دیتے رھے آخر اس لیول پر لاکر چھوڑ دیا کہ خود اسانی دماغ سوچنا شروع ھو گیا انسان جو کچھ بھی بناتا ھے اللہ جل جلالہ۔کی دی ھوئی عقل و علم ھی کی بدولت ھے اور ھر ایجاد کا میٹیریل لوھا ھو پلاسثک یا کچھ اور وہ بھی اصل میں سب کا سب خالق اللہ ج کا ھی ھے زمین بھی آسمان بھی پانی بھی اور انسان بھی اللہ ج کاھی بنایا ھوا ھے
@peersahibg
@peersahibg 3 жыл бұрын
بہت اعلی بھائی۔ اللہ توفیقات میں مزید اضافہ فرماۓ جزاک اللہ
@AkhterGull-o1b
@AkhterGull-o1b Ай бұрын
اللہ تعالیٰ بہت بڑا ہے اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے اللہ باقی اللہ قوی
@aghashafqathabib4669
@aghashafqathabib4669 3 жыл бұрын
God's challenge relates to "CREATION " While invention is another thing.in invention all the material and matter used is that what is already created by the GOD
@AliHaider-ev3zu
@AliHaider-ev3zu 3 жыл бұрын
Yes Your Right Sir
@rashidminhas7198
@rashidminhas7198 3 жыл бұрын
yes, exactly . . . I'm agree with you
@rashidminhas7198
@rashidminhas7198 3 жыл бұрын
قرآن پاک میں مکھی کے پر کے متعلق "تخلیق" کا لفظ استعمال ہوا ہے. تخلیق کا مطلب ہی بغیر مادے (مٹیریل) کے کسی چیز کو پیدا کرنا ہے۔ انسانوں کو جو مادہ میسر ہے اس سے جو چیز بھی وہ بناتے ہیں، اُسے "ایجاد" کہہ سکتے ہیں، تخلیق نہیں بذات خود سائنس نے اس کو بطورِ قانون تسلیم کر رکھا ہے کہ وہ نہ تو مادے کو پیدا کر سکتی ہے اور نہ ہی فنا کر سکتی ہے یہ سائنس کا قانون ہے۔ جب سائنسدان کوئی مادہ پیدا ہی نہیں کر سکتے تو پھر پہلے سے موجود مادے کو پر کی شکل میں ڈھالنا کرنا "تخلیق" کرنا نہیں کہلائے گا.
@syedarashdaanwar4321
@syedarashdaanwar4321 3 жыл бұрын
@@rashidminhas7198 best reply k lye Qur'anic Arabi janna zroori hy.
@khalidahmed-fr6kk
@khalidahmed-fr6kk 3 жыл бұрын
Truth
@SK-qw5mx
@SK-qw5mx 3 жыл бұрын
Science kitni b taraqqi kar le .lekin wo qudrat k age kabhi nhi ja sakti. Allah tala Aap ki maloomat me aur kamyabi de. Ameen💐💐❤️❤️
@zk6239
@zk6239 3 жыл бұрын
👍🏻عمران بھائی بہت سے لوگوں کے ایمان بچا لیے آپ نے
@Waseemabbaskhan22
@Waseemabbaskhan22 3 жыл бұрын
ہاہاہاہا لل
@WaqarKhan-og7bx
@WaqarKhan-og7bx Жыл бұрын
اس آیت سے مراد یہ ہے کہ ۔ انسان ازسرنو کوٸ چیز نہیں بنا سکتا ۔ مادے کے بغیر کوٸ چیز نہیں بنا سکتا
@suhailansari9334
@suhailansari9334 3 жыл бұрын
Meri life ko badalne main apke channel ka aur apki voice ka bahut bada hath h.....aj mere friends mujhe alien google aur scientust kahkr bulate hain..lots of love you imran bhai watching from India
@IamReady-t3r
@IamReady-t3r 2 ай бұрын
😅😂😂😅😅
@SAStv127
@SAStv127 5 ай бұрын
اللہ ہو اکبر اللہ تعالیٰ بہت زیادہ بڑا ہے
@dr.sohailakbani7303
@dr.sohailakbani7303 3 жыл бұрын
قرآن کا چیلنج یہ ہے کہ کسی بھی چیز کے بغیر کوئی چیز تخلیق کی جائے اور یہ کبھی کوئی کر ہی نہیں سکتا کیوں کہ مادے کو نہ تخلیق کیا جاسکتا ہے اور نہ تباہ کیا جا سکتا ہے یہ سائنس خود کہتی ہے
@masoodbhai8867
@masoodbhai8867 3 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب بہت اعلیٰ بہت احسن شاباش مرحباً ❤❤❤
@AnwarKhan-of5vl
@AnwarKhan-of5vl 3 жыл бұрын
MashAllah Zabardast good reply nice vedio
@asadmohsin5631
@asadmohsin5631 3 жыл бұрын
Allah insan ke soch sa b Bara ha. Allah o akbar
@hussainarifmahmood7923
@hussainarifmahmood7923 3 жыл бұрын
The one who challenged Ask him to bring back his Parrents or grandparents to life from death. Ask him to live without oxgen and water and food which ALLAH Made for humans.
@Desi...
@Desi... 3 жыл бұрын
عمدہ کام کرتے رہو ... جزاک اللہ بھائی ... ہمارے معاشرے کو ٹِک ٹوک کے بجائے آپ جیسے سوشل میڈیا پر زیادہ سے زیادہ لوگوں کی ضرورت ہے
@aghashafqathabib4669
@aghashafqathabib4669 3 жыл бұрын
بھائ انسان ایجاد کرتا ہے اور خدا تخلیق کرتا ہے ۔۔تخلیق اور ایخاد میں واضح فرق ہے۔خدا نے جو کچھ بھی تخلیق کیا اس کا مادہ ابتدا سے وجود میں لایا۔جب کہ انسان جو کچھ بھی ایجاد کرتا ہے اس میں استعمال ہونے والا مادہ اور میٹیرئیل خود تخلیق نہیں کر سکتا بلکہ پہلے سے موجود اشیاء سے بناتا ہے۔۔۔قرآن کا چیلنج تخلیق کا ہے نہ کہ ایجاد کا
@vidmix2981
@vidmix2981 3 жыл бұрын
Bhai ensan descover karta hai ejad ni karta pehle qudrat Ka knowledge descover karta hai ore phir us knowledge ki base par kosh bnata hai to eska credit Sara nature KO jata hai eska MATLAB ensan ejad ni discover karta hai
@laibakhalil
@laibakhalil 5 ай бұрын
100% right
@GhulamAbbas-om4lh
@GhulamAbbas-om4lh 5 ай бұрын
@@vidmix2981 ijad ka mana discover hi he
@Mohdarmania111
@Mohdarmania111 5 ай бұрын
बेशक
@uzmasamreen7334
@uzmasamreen7334 5 ай бұрын
Best reply
@wasimiqbal3862
@wasimiqbal3862 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ زبردست جناب شکریہ جزاک اللہ
@kifayatullahfaris3920
@kifayatullahfaris3920 3 жыл бұрын
جناب قرآن کا مقصود "زندگی کا ایجاد" ہے، آرٹیفیشیل ٹیکنالوجی میں کوئی زندگی نہیں ہوتی
@rashid4682
@rashid4682 3 жыл бұрын
Bohot Aala reply
@adnanbhatti3159
@adnanbhatti3159 3 жыл бұрын
بےشک اللہ تعالیٰ بڑا ہے
@RanaKhan-qr5ur
@RanaKhan-qr5ur 3 жыл бұрын
جزاک اللہ👍
@guhlammustafaguhlammustafa1499
@guhlammustafaguhlammustafa1499 3 жыл бұрын
یہ سب میرے اللہ پاک کے قرآن مجید فرقان حمید نے دنیاں کو جس آپ سائنسی کہتے ھو سب کو سیکھایا دنیاں کو بتایا کائنات کو جو قرآن نے دیا کیسی نے نہ دیا سبحان اللہ
@zainabbasi8346
@zainabbasi8346 3 жыл бұрын
Really very impressed by your info knowledge and analysis for our youngsters to answer with logic to the so called literate and professors of new generation . Great contribution. I I'll must say that ur videos are Eye oppening.
@arslanqurashi9197
@arslanqurashi9197 2 жыл бұрын
💚 اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی. 💚💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚💚 💚💚 ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚
@helperboyjatt8428
@helperboyjatt8428 3 жыл бұрын
MashaAllah . Well Explained ♥️💯 We (Muslim) should put attention on Science as like our Forefathers.
@MahamIqbal-xe1vz
@MahamIqbal-xe1vz 10 ай бұрын
😂father of robotics is abul al jazari.. Allah says in Quran every thing in the earth or in sky have marks which only understand by those who are wise
@hakeemjan9587
@hakeemjan9587 2 жыл бұрын
عمران ادیب۔اپ نے بہت خوب جواب دیا لیکن میرے خیال میں اس ایات کا مطلب یہ بھی ہے کہ آپ لوگ جو بھی چیزہو اللہ کے پیدا کردہ میٹریل کے بغیر نہیں بنا سکتے ہیں ۔ایسے چیزیں تو روز بنتے ہیں مثلاً دیوار ۔کولڈرنکس۔میڈیسن۔جہاز۔موبائیل۔چین والا سورج۔وغیرہ وغیرہ
@RoohaniChannel
@RoohaniChannel 3 жыл бұрын
انسان جتنی بھی ترقی کر لے ۔۔۔۔لیکن کوئی ایسی چیز نہیں بنا سکتا جو خود بخود سانس لے ۔۔کھانا کھائے ۔۔۔پھر کھانا ہضم کر کے فضلہ باہر بھی نکالے ۔۔۔۔۔اپ نے اس بات کا جواب صحیح نہیں دیا ۔۔۔۔۔مکھی کا پر چھوٹے سے بتدریج بڑا ہوتا ہے ۔۔۔۔قدرتی پتا چھوٹے سے بتدریج بڑا ہوتا ہے کیا مصنوعی چیزین خود بخود بڑی ہوتی ہیں ؟ کبھی بھی نہیں ۔۔۔۔سائنس جو مرضی کر لے واقعی مکھی کا پر بھی نہیں بنا سکتی
@basitmirza1978
@basitmirza1978 3 жыл бұрын
Creator sif Allah hay baki sab recreations hy in kuch bhi bna lay usky liye to Allah ki bnai hoi chez hi istmal hay ager koi par bnaye bhi to khud se insan us me kiya lagy ga
@adeel.designer
@adeel.designer 5 ай бұрын
تو آپ نے کونسا مفصل جواب دے دیا 😂 "ضرورت ایجاد کی ماں ھے"۔ سائنسدان کو کیا پڑی ھے ایسا کچھ ایجاد کرنے کی جو خود سانس لے، پھر کھانا کھائے، پھر فضلہ باھر نکالے۔ دنیا بھری پڑی ھے ایسے جانداروں سے !! ایجاد وہ چیز کی جاتی ھے جس کی ضرورت انسان کو ھوتی ھے۔ رھی بات مکھی کے پر بنانے کی مثال، تو اللہ نے جو میٹیریل ھمیں دنیا میں عطا کردیا ھے اس پر ھمیں اشرف المخلوقات بنا دیا ھے، ھمارے سپرد کردیا ھے سب میٹیریل۔ لیکن ھم میٹیریل خود سے پیدا نہی کرسکتے نہ فنا کرسکتے ھیں۔ بس ایک عنصر سے دوسرے عنصر میں بدل سکتے ھیں۔
@زمیںدیکھفلکدیکھ
@زمیںدیکھفلکدیکھ 3 жыл бұрын
عمران بھائی !! آپ جیسے نوجوان ہی اقبال کے اصل شاہین ہیں جو ہمیں جہانِ حیرت سے آگاہ کر رہے ہیں اقبال کے جن شاہینوں نے ڈالنی تھی ستاروں پہ #کمند وہ ٹک ٹوک پہ لڑکیاں پٹانے کیلیے رہتے ہیں #فکرمند اے شاعرِ مشرق تیرے شاہین اب شاہین نہیں رہے یہ بنتے جا رہے ہیں دن بدن ٹھرکی اور #رن_مرید 😷😷😷😷😷
@MuradKhan-uc8lm
@MuradKhan-uc8lm 7 ай бұрын
اپ کا بیان بہت ہی اچھا ہے بے دین لوگوں سے خدا ہمیں امن عطا کرے
@AhadeTapish
@AhadeTapish 3 жыл бұрын
Allhumdullah.... For That.... These type of channel on KZbin.🎀💝
@Football.official
@Football.official 3 жыл бұрын
Moja 3 sa 4 sall ho giya KZbin par aur web developer ma Kam karta Hoya .... But ap Channal wo Channal ha jis par unique work ha .... Aur Informative Channal ha
@altafhumraz9382
@altafhumraz9382 3 жыл бұрын
آپ اتنی اچھی سوچ کے مالک ہو ماشاء اللہ لیکن ہفتے میں ایک ہی ویڈیو بناتے ہو آپ کو کم ازکم ہفتے میں 5 ویڈیوز بنانی چاہیئیے آپکے ویڈیوز میں ہمارے علم میں اضافہ ہوتا ہے صدا شاد رہو❤
@sajawalahmedsoomro6143
@sajawalahmedsoomro6143 3 жыл бұрын
Sir agr 5 videos aae gi to videos ka wo mayar kese barkarar rahe ga
@J.005
@J.005 3 жыл бұрын
Aesi videO Hafty me aik bar B ajaye tO barri baat hai, sOchna, research karna, phr sOchna, phr apni sOch kO alfaz me badalna, aesa karna asan nhi hOta..
@alamgirstory
@alamgirstory 3 жыл бұрын
@@J.005 I agree with you❤
@altafhumraz9382
@altafhumraz9382 3 жыл бұрын
@@sajawalahmedsoomro6143 علم کبھی ختم نہیں ہوتا ہمیشہ بڑھ جاتا ہے
@altafhumraz9382
@altafhumraz9382 3 жыл бұрын
@@J.005 آپ کی بات صحیح ہے لیکن میں نے پانچ کی ایک مثال دی ہے مطالبہ نہیں کیا اپنے باشعور ہونے کا ثبوت دیں ضروری نہیں جو لکھا ہے وہی حقیقت ہو
@islamicthoughts953
@islamicthoughts953 3 жыл бұрын
الله پاک آپ کے کام اجر عطا فرمائے اور آپ کی محنت کو اس کا جائز مقام عطا فرمائے آمین
@muhammadimtiaz1599
@muhammadimtiaz1599 3 жыл бұрын
maza aa gaya apki videos tu outstanding hoti hi hen lekin jawab ju detay he uss pay tu had hi ker detay hen MASHA ALLAH very nice
@syedamahamshah6575
@syedamahamshah6575 2 жыл бұрын
میں نے آج آپکی یہ ویڈیو دیکھی بہت ھی اچھی لگی ایسی معلوماتی تحقیقی ویڈیوز بہت کم دیکھنے کو ملتی ھیں آپ اسی طرح ویڈیوز بناتے رھیں اللہ پاک آپ کے کام برکت دے
@tayyabsiraj1606
@tayyabsiraj1606 3 жыл бұрын
Masha Allah!bahut khub naseehat, Allah aapko mazeed samajh aur ilm ata farmay Aameen
@aquilbizaffiliate
@aquilbizaffiliate 3 жыл бұрын
امین یا رب العالمین۔ اللہ خوش رکھے۔
@khalidyounas3171
@khalidyounas3171 3 жыл бұрын
When I'm with you,time passes by so quickly.
@محمدمنیربہاروںکیقسم
@محمدمنیربہاروںکیقسم 5 ай бұрын
جیسے پتہ گرو نہیں کرتا اسی طرح یہ مشرق لوگ اپنی اجادات میں روح نہیں ڈال سکتے قران بر حق ہے اللہ تعالی کی شان ہے اور یہ سب قرآن سے غور او فکر سے اور قدرتی چیزوں کو کاپی خرتے ہیں لہذا اپنا ایمان خراب نہیں کرنا چاہیے
@BilalAhmad-rf1lv
@BilalAhmad-rf1lv 3 жыл бұрын
Very underrated channel. I request everyone here to share his videos widely among friends/Family and SM.
@JafarKhan-qg2lt
@JafarKhan-qg2lt 3 жыл бұрын
Sorr bor
@shavezkhan5622
@shavezkhan5622 5 ай бұрын
پیدا کرنا اور بنانا دونوں الگ الگ باتیں ہیں
@asi_ad
@asi_ad 3 жыл бұрын
Lajawab simply splendid Esay ilmi jawab ki hum sirf ap hi se tawaqqo kr saktay hn Masha Allah well done
@Waseemabbaskhan22
@Waseemabbaskhan22 3 жыл бұрын
آپ کے اس ٹاپک میں جتنی بھی باتیں کی سب فضول ترین اور منافقت سے بھری ہوئی تھی اور آپ کی سوچ بہت ہی چھوٹی اور تہمتی ہے اور مجھے بہت غصہ آیا ہے بس یہاں آپ کو کچھ نہیں کہتا آپ وہ اندھے لوگ ہو جن کی آنکھیں بھی لیکن تب بھی اندھے ہیں شکریہ
@rashidminhas7198
@rashidminhas7198 3 жыл бұрын
قرآن پاک میں مکھی کے پر کے متعلق "تخلیق" کا لفظ استعمال ہوا ہے. تخلیق کا مطلب ہی بغیر مادے (مٹیریل) کے کسی چیز کو پیدا کرنا ہے۔ انسانوں کو جو مادہ میسر ہے اس سے جو چیز بھی وہ بناتے ہیں، اُسے "ایجاد" کہہ سکتے ہیں، تخلیق نہیں بذات خود سائنس نے اس کو بطورِ قانون تسلیم کر رکھا ہے کہ وہ نہ تو مادے کو پیدا کر سکتی ہے اور نہ ہی فنا کر سکتی ہے یہ سائنس کا قانون ہے۔ جب سائنسدان کوئی مادہ پیدا ہی نہیں کر سکتے تو پھر پہلے سے موجود مادے کو پر کی شکل میں ڈھالنا کرنا "تخلیق" کرنا نہیں کہلائے گا.
@saaddhillon4817
@saaddhillon4817 3 жыл бұрын
Jazakumullah khairan
@umarali-wz5sm
@umarali-wz5sm 3 жыл бұрын
Very good.
@hasanraza7934
@hasanraza7934 2 жыл бұрын
بالکل محترم ایساھی ھے انسان جو بھی ایجاد کررھا ھے وہ اللہ کی تخلیق کردہ چیزوں کو استعمال میں لاتے ھوئے ھی کررھا ھے اللہ کی تخلیق کردہ چیزوں کو چھوڑ کر کسی شے کو ایجاد کر کے دکھائیں
@farhankhalil9568
@farhankhalil9568 5 ай бұрын
Correct
@MozeeshanfaiyiMozeeshanqureshi
@MozeeshanfaiyiMozeeshanqureshi 3 жыл бұрын
جزاک اللہ ت
@knowledgeofmultiverse1321
@knowledgeofmultiverse1321 3 жыл бұрын
Ustad-e-Mohtrm Zindabad...
@jammalik1206
@jammalik1206 3 жыл бұрын
عمران بہت خوب ۔ بہترین جواب۔ بھی اجکل کئی ملحدین سے بحث و مباحثہ کر رہا ہوں ۔ لیکن مسلمانوں کی اکثریت تباہی کا شکار ہے ۔
@muhammadtalharaja2119
@muhammadtalharaja2119 4 ай бұрын
Kis hawale se tabahi ka shikar hai.?
@JafarKhan-qg2lt
@JafarKhan-qg2lt 3 жыл бұрын
Wow amazing God bless Love from Denmark
@offensivesoldier
@offensivesoldier 3 жыл бұрын
There is no god but Allaah
@gamertobe2553
@gamertobe2553 3 жыл бұрын
@@offensivesoldier ALLAH .. correct spelling The mening of ALLAH in English... GOD
@farhangee5650
@farhangee5650 3 жыл бұрын
Hey dear can we talk eachother ? Khan sb
@sohailjahangir1869
@sohailjahangir1869 3 жыл бұрын
Everything is from Allah and to Him will be returned.
@shahabdmc7928
@shahabdmc7928 Жыл бұрын
آپ نے بالکل درست کہا۔ اللّٰہ تعالیٰ کے ڈیزائن کی نقل کر کے کوئی پتا یا مصنوعی سورج بنا دینا تو محض ایک چھوٹی سی نقل ہے، اصل قدرت و حکمت تو ان اصولوں کو وضع کرنا تھا جس کے تحت اللّٰہ تعالیٰ نے ہر شئے تخلیق کی،
@muhammadbabarsaeed5260
@muhammadbabarsaeed5260 3 жыл бұрын
Solid Answered, May ALLAH give you more strength. Keep it up
@alamgirstory
@alamgirstory 3 жыл бұрын
Bhai jan aap ka yeh logical answer har kisiko samajme nahi aayega... Kuch mutthi var akkal wale logoko hi samajme aayega.... Allah se duaa karte hain ke har ghar main aap jaise ek imran adeeb ko payda kare.. Islam main aap ka yeh contribution log hamesha yaad rakhenge.!!! Thank you❤❤❤ from *West Bengal* (India)
@osmenknight1515
@osmenknight1515 3 жыл бұрын
Mashallah, Allah aap ky ilm ko menmazeed farasad dy. Ameen
@MuhammadAliUllah
@MuhammadAliUllah 5 ай бұрын
Wah ji wah Ap ny bht alaaw jwaab diya hy sab mulhideen ko Logic sy bhrpoor jwab diya ap ny
@NumanSagar143
@NumanSagar143 3 жыл бұрын
بھائی آپ کے الفاظ بہت ہی غیر مناسب ہیں. (آج سے چودہ سو سال پہلے لکھی گئی ایک کتاب) علماء سے رجوع کر لیں. اگر تو معافی یا توبہ کا حکم ہے تو اس وڈیو کو مینشن کر کے ایک وڈیو بنا لیں. باقی آپ کا کام قابلِ رشک ہے. اللہ آپ کو عقل سلیم عطا فرمائے آمین
@ibartistry448
@ibartistry448 3 жыл бұрын
naya naya science say mutasir bndha aisay hy alfaz use krta hay.. quran ky trjumay ko apnay sanchay mein daaal kay logoun kay samnay pesh krna... aur science say comparison krna. . Allah hum sb ko serat mustaqeem pay chlnay ki taugeeq dhay.. ameen
@ghazalimuhammad4669
@ghazalimuhammad4669 2 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
@bukhshalkhan8396
@bukhshalkhan8396 3 жыл бұрын
Above all...Human brain itself is creation of Allah, Human itself is creation of Allah so if humans are using their best mental capacities then actually these capabilities are also created and infused into them by Allah...so it's out of question to think that any invention is justifiable by Ethiasts.
@1manarmy2023
@1manarmy2023 2 ай бұрын
Boht achi video bani hai zabardast bahi Allah hum sb ko hedayat dy ameen
@irfanraja308
@irfanraja308 3 жыл бұрын
بھائی آپ اس آیت کا ترجمہ ھی سرے سے غلط کر رھے ھو کوئی بھی ترجمے والا قرآن کھول کے خود بھی ترجمہ پڑھ لیتے جن(بت وغیرہ) کو تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ ایک مکھی تک بنانے کی قدرت نہیں رکھتے اور اگر مکھی تم سے نوالا لے جائے تو تم سب مل کر اس سے وہ نوالا چھین نہیں سکتے- اس آیت میں آپ وہ کی جگہ تم کا لفظ استعمال کر رھے ہو جس سے سارا مطلب ھی بدل گیا ھے پھر آپ نے تخلیق کا مطلب سمجھے بغیر ٹیبل کرسی بنانے والے کو بھی خالق کے ساتھ ملا دیا بھائی اللہ نے تخلیق کرنے کی صلاحیت انسان کو بھی دی ھے جیسے سننے بولنے دیکھنے اور سمجھنے کی لیکن یہ سارے خواص یا حسیں بہت محدود ھیں اللہ کے سننا اور ھے انسان کا سننا اور اسی طرح دیکھنا وغیرہ اسی طرح اللہ کی تخلیق سے انسان کا موازانہ ھی نہیں وہ نہ اس کی تخلیق کی کوئی مثال وہ تو مردہ سے زندہ کو پیدا کرنے والا ھے ایک مائیکرو سپرم سے پورا انسان اور ایک مکھی سے لاکھوں مکھیاں پیدا کرتا ھے جب کہ انسان میں یہ صلاحیت کبھی نہیں آ سکتی ۔ ایک بیج سے پورا درخت یہ صرف اللہ کر سکتا ھے انسان تو صرف اس کی لکڑی سے میز کرسی بنا لے گا تو خالق نہیں بن جائے گا اللہ کا نوالا چھیننے والا چیلنج آج تک ویسا ھی ھے نہیں یقین آتا تو مھی کی ایناٹومی پڑھ لیں اتنی ترقی کے باوجود اگر کوئی مکھی کچھ کھا لے انسان اس کو چھین نہیں سکتا کیونکہ مکھی کھاتی نہیں سونپتی ھے suck کرتی ھے ساری دنیا مل کر بھی ایک انڈا یا سپرم نہیں بنا سکتی جس سے وہ ایک زندہ چیز نکال سکیں یہ صرف ایک حقیقی خالق اللہ کر سکتا ھے دنیا کچھ بھی کر لے مردہ سے زندہ کو نہیں نکال سکتی یہ صرف اللہ کر سکتا ھے
@mdwashim3329
@mdwashim3329 3 жыл бұрын
بہت خوب جناب شاباس جناب آپ کا ویڈیو واقعہ میں دیکھنے اور سننے لائق ہوتا ہے اللہ پاک آپ کے علم میں اضافہ فرمائے آمین
@waheedentertainmentpvtltd.6171
@waheedentertainmentpvtltd.6171 3 жыл бұрын
Beshak ALLAH sai farmata he. Is ayat me ALLAH ye farma rahe hain.. K "tum log jin ko ALLAH k siwa (poojty ho, bootah parasti) pukarty ho wo makhi ka par b nai bnaskaty. Ye ayat ka mean he.. Wase b insan ny jo aj tak bnya he.. Wo artificial e he.. Jis me jan nai
@hassanbahi8565
@hassanbahi8565 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ جزاك الله سبحان الله الحمد لله
@jalalipathan3176
@jalalipathan3176 3 жыл бұрын
بےشک
@snahisnahi7537
@snahisnahi7537 4 ай бұрын
اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے: (یٰاَ یُّھَا النَّاسُ ضُرِبَ مَثَلُ فَاسْتَمِعُوْ ا لَہ ط اِ نَّ الَّذِ یْنَ تَدْعُوْ نَ مِنْ دُوْ نِ اللّٰہِ لَنْ یَّخْلُقُوْ ا ذُ بَا بًا وَّلَوِ اجْتَمَعُوْ ا لَہ ط وَ اِنْ یَّسْلُبْھُمُ الذُّ بَا بُ شَیْئًا لَّا یَسْتَنْقِذُ وْہُ مِنْہُ ط ضَعُفَ الطَّا لِبُ وَ الْمَطْلُوْ بُ ہ مَا قَدَ رُ و ا ا للّٰہَ حَقَّ قَدْ رِ ہ ط اِ نَّ اللّٰہَ لَقَوِ یُّ عَزِیْزُ) ''لوگو! ایک مثال بیان کی جا رہی ہے، ذرا کان لگا کر سن لو! اللہ کے سوا جن جن کو تم پکارتے رہے ہو وہ ایک مکھی بھی پیدا نہیں کر سکتے گو سارے کے سارے ہی جمع ہو جائیں، بلکہ اگر مکھی ان سے کوئی چیز لے بھاگے تو یہ تو اسے بھی اس سے چھین نہیں سکتے، بڑا بزدل ہے طلب کرنے والا اور بڑا بزدل ہے وہ جس سے طلب کیا جا رہا ہے انہوں نے اللہ کے مرتبہ کے مطابق اس کی قدر جانی ہی نہیں۔ اللہ تعالیٰ بڑا ہی زور و قوت والا اور غالب و زبردست ہے.'' ۔ (الحج: 73-74
@nanhamalshi
@nanhamalshi 2 ай бұрын
Zabardst. Apne jawab de kar dil khush kr dia
@new_channel_ahmed5898
@new_channel_ahmed5898 2 жыл бұрын
Very informative video
@rafaymrafay7706
@rafaymrafay7706 3 жыл бұрын
اللہ اکبرؔ ﷻﷻﷻﷻ
@mohsinraza7062
@mohsinraza7062 3 жыл бұрын
SubhanAllah. Mere liye mera RAB hi kafi he
@Alinoor30776
@Alinoor30776 3 жыл бұрын
You are frist KZbinr for me I never sikp your video adds beouse I get a million dollars knowledge from you thanks bhai
@meditationrelaxclub8450
@meditationrelaxclub8450 3 жыл бұрын
کسی چیز کو بنانا اور کسی چیر کو پیدا کرنا دوں الگ الگ ہے خدا تو۔ وہ ہے اگر کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اس سے فرماتا ھے جو جا تو و ھو جاتی ہے خدا بغیر کسی اثباب کے پیدا کرتا ھے انساں نے تو صرف کسی چیز کو بنا سکتا ہے پیدا نہیں کرسکتا
@hassnainali5679
@hassnainali5679 Жыл бұрын
Iska bahot asan jawab ye hy k wo in chezon se jaisy jandaron se DNA le kr uski copy tyaar krty hain zara khud se bagher kissi jandar r insani DNA k aik insaan bana kr dikhaen to pta chalay Khuda ko kaun hira skta hy....
@ijazmalik6628
@ijazmalik6628 3 жыл бұрын
kia baat hai jug jug jiyen Allah pak isi tarah rahnumai ki tofeeq ata kiye rakhy amen
@MS_Work10
@MS_Work10 Жыл бұрын
This video opened my eyes because this question was arisen by my mind and my Allah guides me that I was thinking about it just because of Shaitan's whisper into my ears. Allah Hummafizna
@TariqAli-bp8xl
@TariqAli-bp8xl 3 жыл бұрын
Sir waqai jis trh ap APni piyar or bhtreen triky se vedio bnty or story bataty ha Dil krta ha apko sunta hi rahun
@khansahabsahab4041
@khansahabsahab4041 3 жыл бұрын
جاندار شے بنا کے دیکھائی نا یہ سائنس دان دماغ کے استمعال سے انسان بہت سی چیزیں بنا چکے ہیں بڑا کارنامہ تو جاندار شے بنا کے دیکھائی لیکن ایسا رب کائنات کی قسم یہ ہرگز نہیں بنا سکتے چاہے پوری انسانیت جن فرشتے بھی ساتھ مل کے بھی نہیں بنا سکتے
@asghar1976
@asghar1976 5 ай бұрын
پیدا کرنے اور ایجاد کرنے میں فرق ہے
@laibakhan6560
@laibakhan6560 Жыл бұрын
Bth amazing logic hai bro Allah ny apko Kamal ki skills say nawaza hai Allah apko dono jahano ki kamyaabia ata krn ameen Allah is greatest
@ImranKhan-su5fj
@ImranKhan-su5fj 3 жыл бұрын
Very unique aproach ,,,,lajawab vidio
@HHCh-e4v
@HHCh-e4v Жыл бұрын
Surah Hajj Ayat 73 In Arabic يٰۤاَيُّهَا النَّاسُ ضُرِبَ مَثَلٌ فَاسۡتَمِعُوۡا لَهٗؕ اِنَّ الَّذِيۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ لَنۡ يَّخۡلُقُوۡا ذُبَابًا وَّلَوِ اجۡتَمَعُوۡا لَهٗ‌ؕ وَاِنۡ يَّسۡلُبۡهُمُ الذُّبَابُ شَيۡـًٔـا لَّا يَسۡتَنۡقِذُوۡهُ مِنۡهُ‌ؕ ضَعُفَ الطَّالِبُ وَالۡمَطۡلُوۡبُ‏ ﴿۷۳﴾ اے لوگو! ایک کہاوت فرمائی جاتی ہے اسے کان لگا کر سنو (ف۱۸۵) وہ جنہیں اللہ کے سوا تم پوجتے ہو (ف۱۸۶) ایک مکھی نہ بناسکیں گے اگرچہ سب اس پر اکٹھے ہوجائیں (ف۱۸۷) اور اگر مکھی ان سے کچھ چھین کرلے جائے (ف۱۸۸) تو اس سے چھڑا نہ سکیں (ف۱۸۹) کتنا کمزور چاہنے والا اور وہ جس کو چاہا (ف۱۹۰) ﴿۷۳﴾
@shaad80
@shaad80 3 жыл бұрын
جزاک اللہ خیر
@ImranAli-rg9qq
@ImranAli-rg9qq 5 ай бұрын
AI Ghulam bananay ka naya tariqa hai jo sadyon say chand hakomat krnay k khoahishmandon ki soch hai or tawazon e hayat ko bigarna hai jitnay wasail is pr zaya kr raha hai iss say kahin kum main zamin ko haseen banaya ja skta hai Humanity always
@mustafayousaf8851
@mustafayousaf8851 2 жыл бұрын
MASHA'ALLAH...ALLAH NIGHEBAN APKA
@MyWorld-cp8ks
@MyWorld-cp8ks Ай бұрын
اے لوگو! ایک مثال بیان کی جاتی ہے سو اسے غور سے سنو: بیشک جن (بتوں) کو تم اللہ کے سوا پوجتے ہو وہ ہرگز ایک مکھی (بھی) پیدا نہیں کرسکتے اگرچہ وہ سب اس (کام) کے لئے جمع ہو جائیں، اور اگر ان سے مکھی کوئی چیز چھین کر لے جائے (تو) وہ اس چیز کو اس (مکھی) سے چھڑا (بھی) نہیں سکتے، کتنا بے بس ہے طالب (عابد) بھی اور مطلوب (معبود) بھی۔‏ (الْحَجّ‏ - Al-Ḥajj [22 : 73]) The Glorious Quran
@abdulwaheed9025
@abdulwaheed9025 3 жыл бұрын
بہت اعلی بھاٸی اللہ تعالی آپکو جزاۓ خیر عطا فرماۓ آمین
@Mr.Malik5790
@Mr.Malik5790 3 жыл бұрын
بہترین
@Eshal_Institute
@Eshal_Institute 5 ай бұрын
Agreed 💯 y mulhid log y batayen y Sab Kuch Allah Khaliq o Bari o Musawir k banaye hue insan Ki Soch or zehn Ki power ka result hn.....or uski takhleeqat ko use KR k banaye apni tarf se koi new addition ne ....just discoveries hn
@belubaraf7820
@belubaraf7820 7 ай бұрын
Discovery is Totally different thing, allah didn’t made car but he provide you knowledge and you made. All praises due to Allah ❤💪💪💪💪
@abbasazam3653
@abbasazam3653 5 ай бұрын
اللہ کی بنائی ہوئی۔تخلیق سے انسان نقل کر کے اللہ تعالٰی کو چیلنج کرنے لگے جائے۔اس بڑی جہالیت نہیں ہو سکتی ہے۔
@wajahatfarooq4952
@wajahatfarooq4952 3 жыл бұрын
Zabardast Jazak Allah
@ImtiazHaidar-t5q
@ImtiazHaidar-t5q 5 ай бұрын
میں ویڈیو دیکھنے نہیں آیا بس یہ کہنا چاہتا ہوں تمبنیل دیکھ کر کے مکھی ایک جاندار ہے اور سورج چاند مٹی پانی آگ ہوا elements ہیں اور آگ پتھروں سے بھی لکڑی سے بھی لگائی جا سکتی ہے اور اسی ترہا دوسرے کائ elements سے اور elements نکلے جا سکتیں ہیں لیکن کوئی بھی کوئی جاندار نہیں بنا سکتا لیکن جانداروں سے جاندار پیدا کیے جا سکتیں ہیں simple اب سمجھ آئی کے انسان مکھی بھی نہیں بنا سکتا
@mianm.farooq9522
@mianm.farooq9522 2 жыл бұрын
بہت خوب
E389 Navigating The Bible: Genesis
49:23
Saddleback Church
Рет қаралды 96 М.
НАШЛА ДЕНЬГИ🙀@VERONIKAborsch
00:38
МишАня
Рет қаралды 3,2 МЛН
Who’s the Real Dad Doll Squid? Can You Guess in 60 Seconds? | Roblox 3D
00:34
I tricked MrBeast into giving me his channel
00:58
Jesser
Рет қаралды 23 МЛН
Scientific Facts in Quran & Religion | Engineer Muhammad Ali Mirza
42:44
MUSLIM Only [ By Engineer Muhammad Ali Mirza ]
Рет қаралды 92 М.
Allah and the Cosmos - CREATION IN SIX DAYS  [Part 1]
1:04:01
Beyond The Lote Tree
Рет қаралды 2,7 МЛН
Invention of the Living Machine | Human and Tech Mixture Computer ?
17:25
Fake Truth ? | Reality of Un Mix Oceans in Alaska | Big Discovery
15:29
НАШЛА ДЕНЬГИ🙀@VERONIKAborsch
00:38
МишАня
Рет қаралды 3,2 МЛН