@@alieducationguide Awr islamic bayanat reupload kaise kare muft tariq massod ki ya dr zakir naik ki ya maolana tariq jamil saib ki
@alieducationguide5 ай бұрын
خود کی بنا کے اپلوڈ کرو کسی کی اپلوڈ کرو گے تو ری یوز کنٹینٹ ا جائے گا اگر کسی کی ویڈیو اپلوڈ کرنا چاہتے ہو استعمال کرنا چاہتے ہو تو میرے چینل پر ایک ویڈیو پڑی ہے جس کا ٹائٹل ہے ری ایکشن والی ویڈیو کیسے بنائیں وہ دیکھ کر اپ کسی کی ویڈیو اس طرح ڈال سکتے ہو اپنے چینل پر وہ ویڈیو دیکھ لو