Bahi daewoi ka 3hp 100l air compressor mil skta hai ap sy agr hai to kitny me mily ga
@ythbwp Жыл бұрын
50L main hta ha daewoo ka compressor
@pakistanking2159 Жыл бұрын
@@ythbwp kitny me mily ga
@MuhammadAslam-dz5pe Жыл бұрын
خدا کا خوف کرو ۔ٹوکہ مشین پر 15 ھارس پاور موٹر کی بجلی کون افورڈ کر سکتا ھے
@ythbwp Жыл бұрын
او بھائی غور کر کے دیکھو پٹرول انجن ہے، خدا کا واستہ ہے کمنٹ سے پہلے ویڈیو دیکھ لیا کرو، سُنائی نہ دیتا ہو مگر دیکھائی تو دیتا ہوگا
@MuhammadAslam-dz5pe Жыл бұрын
@@ythbwp میرے بھائی تمہیں تو آنکھیں بند کر کے بھی دکھائی دیتا ھے شاید ۔ تم واقعی سائنسدان ھو ۔پٹرول کا نام تو ایسے خوش ھو کر بتایا جیسے ملکوں سے پانی کی جگہ پٹرول نکلنا شروع ھو گیا ھے