ﷲ ﷲ بےشک سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤❤ مولا کریم میرے پیر و مرشد حضور محدث کبیر علامہ ضیاء المصطفیٰ قادری مد ظلہ العالی ولنورانی کی عمر میں بےپناہ برکتیں عطا فرمائے عمر خضر علیہ السّلام کا صدقہ عطا فرمائے ان کا سایہ ہمارے سروں پہ دراز فرماے آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الامین ﷺ 🤲🏻