جنت تلواروں کے سائے تلے ہے۔ سب افضل جہاد ظالم بادشاہ کے سامنے حق بات کرنا۔ ہمارے تبلیغی ہی نہیں بلکہ ساری مزہبی جماعتیں ممبروں پر بیٹھ کرو رو رہی کہ اللہ تو ظالم حکمرانوں کو حلاک کردے ہمارے بس کی بات ہم میں لڑھنے اور جہاد کے لپھڑے میں نہ ڈال تو فرشتوں بھیج کر انکو ختم کردے ہم پوری دنیا بھر چلے لگائیں گے اور اسلام پھیلائیں سارے اعمال زندہ ہو لیکن جہاد کا اعمال ابھی نہ کرو جسطرح قرآن جہاد کا اعلان کیا گیا تو