ماشااللہ نہایت ہی عمدہ کلام ہے آواز کی تعریف کے لئے تو الفاظ نہی مجہ نا چیز کے پاس اللہ آپکی آواز کی نظر بد سے حفاظت فرماے آمین اللہ ہمیں ان اللہ والوں کی صحبت مے رہنا نصیب فرماے آمین
@bhuraveer37633 жыл бұрын
سورۃ ملک کی تلاوت سننے کی خواہش ہے شبیر احمد مظفر پوری صاحب
@MdAslam-oe2zz3 жыл бұрын
یہ مدرسہ ہے تیرا میکدہ نہیں ساقی یہاں کے خاک سے انسان بناۓ جاتے ہیں
@ashrafmazahiri17463 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب کلام اس وقت اصلاح کی بھت زیادہ ضرورت ہے میری تمام احباب سے درخواست ہے کہ آپ اپنی اصلاح کے لئے جلد از جلد کوی بہتر مشفق مربی و مرشد بنالے! عین نوازش ہوگی فقط والسلام العبد محمد اشرف مظاہری شاملی یوپی
@mahfoozali87153 жыл бұрын
Bahut khub
@dawtotablig2102 Жыл бұрын
Dil ko bna lo khana qaba Khud ko hawale kar do tum
@mohdahmad60563 жыл бұрын
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته 😍 اللهم إنا نسألك أن تجعلنا في حرزك وحفظك وجوارك وتحت كنفك برحمتك يا أرحم الراحمين 💖 اللهم إنا نسألك من فضلك ورحمتك فإنه لا يملكها الا انت ياأرحم الراحمين 💖 اللهم إنا نسألك راحة المتقين وسعادة المؤمنين ودعاء الصالحين وأجرالصابرين وأن تغفرلنا لوالدينا ولجميع المؤمنين والمؤمنات الاحياء منهم والاموات برحمتك يا أرحم الراحمين 💖 وصلي الله وسلم وبارك على نبينا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين 💙💖💕💚💙💖