ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں ویڈیو کو لائک کریں شیئر کریں شکریہ ❤❤❤
@IrshadKhan-nk6sc3 ай бұрын
Nambar mil jayega mulana saheb ka
@irshadhazaribaghwiofficial200 Жыл бұрын
❤ mashallah
@HalimaMedia1 Жыл бұрын
شکریہ آپ ہی کا ہے
@abdulmatin1550Ай бұрын
آج خوشیوں میں کیا کیا چوم لینگے پڑھ کے دولہے کا صحرا چوم لینگے تیرے سہرے کی کیا بات ہے ایسا لگتا ہے صحرا چوم لینگے مہکی مہکی ہے پون یہ زمیں اور گگن گائے سب گیت تیرے اج سب بھائی بہن والد عزرائیل کا اب پورا ارمان ہوا دولہا توفیق بنا بنی(......) دلہن کیوں دادا اپنے پوتے کا چہرہ چوم لینگے ۔۔۔ آج خوشیوں۔۔ اصل میں عقد تو ہے سنتِ شاہ امم رحمتیں برسے نہ کیوں کیوں نہ رب رکھے بھرم مہمانوں کے ہیں اب ائے ہیں گھر میں قدم تیرے ماں باپ کے ہیں تجھ پہ اب نظر کرم اے میری نورِ نظر تو ہے نازوں سے پلی تیری ہر ایک ادا مجھے لگتی ہے بھلائی میری آنکھوں کی چمک میرے گلشن کی کلی ماں کا چہرہ ہے اُداس جب تو گھر چھوڑ چلی جب بھی ڈولی میں ہوگی تو بیٹی سوار رخ تیرا چاند جیسا چوم لینگے۔۔۔ آج خوشیوں میں ۔۔۔۔ اشک آنکھوں میں لیے دلہن جب جانے لگی والدین کی بھی آنکھیں میں آئی نمی غم میں ہے دادا چچا ہے یہی لب پے دعا بیٹی خوش رہنا صدا ہے دعا سبکی یہی یہ خوشی کے مہکتے ہوئے پھول بھی خود با خود تیرا راستہ چوم لینگے۔۔۔ آج خوشیوں میں۔۔۔۔۔
@abdulmatin1550Ай бұрын
آج خوشیوں میں کیا کیا چوم لینگے پڑھ کے دولہے کا صحرا چوم لینگے تیرے سہرے کی کیا بات ہے ایسا لگتا ہے صحرا چوم لینگے مہکی مہکی ہے پون یہ زمیں اور گگن گائے سب گیت تیرے اج سب بھائی بہن والد عزرائیل کا اب پورا ارمان ہوا دولہا توفیق بنا بنی(......) دلہن کیوں دادا اپنے پوتے کا چہرہ چوم لینگے ۔۔۔ آج خوشیوں۔۔ اصل میں عقد تو ہے سنتِ شاہ امم رحمتیں برسے نہ کیوں کیوں نہ رب رکھے بھرم مہمانوں کے ہیں اب ائے ہیں گھر میں قدم تیرے ماں باپ کے ہیں تجھ پہ اب نظر کرم