ماشاءاللہ ساری شاپنگ بہت نائس ہے اللہ پاک بچوں کو پہننا نصیب کرے اور آپ کی ہر دعا پر آمین 🤲
@sajidaparveen252310 күн бұрын
امین امین جزاک اللہ خیر
@abdulmateen1234810 күн бұрын
ماشااللہ عابدہ باجی کو اب تجربہ ہوا اگر شاپینگ ساجدہ پھپوں کے بغیر کرنی پڑے ساجدہ پھپوں لاہور میں بھی کچج جگہ ایسی چیزیں بہت مہنگی ہے لیکن جہاں طاہرہ بھابی رہتی جس علاقےمیں ہے پھر بھی چیزیں سستی ٹیلر سلائ سستی لیکن لاہور میں مہنگی ہے
@sajidaparveen252310 күн бұрын
جزاک اللہ خیر بہت شکریہ
@abdulmateen1234810 күн бұрын
7:12 بچے معصومانا انداز🤗🤗 میں بیٹھے دیکھ رہے ہیں ساجدہ پھپوں اپکی بہو کے شوز 👍 اچھی بات اپ یا بہو کا ہونے والا شوہر چھوٹا سا گفٹ دیں بھی🥰 دیں لڑکی کو بہت اچھا لگتا ہے