ak saal min sab sy zyda filmoon ka rikard suparstar habib sahab ny 19 72 min taqriban 25 filmoon min kaam kar ky kiya jo ky sultan rahi ny toora ho ga
@shandarentertainment57424 ай бұрын
حبیب صاحب سینئر اداکا ر تھے۔۔۔لیکن شاہد پر الزام تھا بھی ان کی 17فلمیں ریلیز ہوئی۔میں اس ریکارڈ کی بات کررہا ہوں ۔حبیب اور راہی صاحب پر الزام نہیں تھا اور وہ سینئر تھے اور شاہد ایک جونئیر آرٹسٹ تھے