لاشوں بھری زمیں نے کہا آسمان سے میں بھی اگر تمھارے ستارے اتار دوں مقدور ہو تو رسم ِ مساوات چل پڑے منظور ہو تو قبروں سے کتبے اتار دوں بہت ہی خوب شاہد ذکی صاحب
@muhammadzeeshan4284 Жыл бұрын
❤
@ranausman67599 ай бұрын
نروان (سنسکرت: निर्वाण تلفظ: نِروانڑ؛ پالی: निब्बान تلفظ: نِبّانا) کے معنی ”نجات، چھٹکارا، مادّہ سے آزادی، ختم ہونے یا بجھنے کے ہیں“ اس لفظی مطابقت کے مطابق جسے نروان حاصل ہو جاتا ہے اس کی زندگی اپنے اختتام کو پہنچ جاتی ہے لیکن یہ ذات کا فنا ہونا نہیں ہے کیونکہ یہ فریب نفس کی فنا ہے