ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ اللہ تعالٰی حضرت کی عمر اور علم و عمل میں خوب برکتیں عطاء کرے آمین ثم آمین
@umarfarooqfalahi342411 ай бұрын
آمین ثم آمین
@junaid6355 Жыл бұрын
اللہ رب العزت حضرت کی خدمات کو بے انتہا قبول فرمائیں اور آپکی عمر خوب برکت عطا فرمائے آمین
@shahidfalahichannel8891 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بلکل قاری صاحب نے صحیح کہا
@salmanmadhiya5903 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوب
@islamicvoicezd786 Жыл бұрын
اللّٰہ تعالیٰ حضرت قاری صاحب کا فیض ہم پر تا دیر قائم دائم رکھیں آمین
@alquranofficial411 Жыл бұрын
آمین ثم آمین
@QAnwarInamiInami Жыл бұрын
الله ہمارے استاذ꧁حضرت قاری صدیق صاحب سناسرودی دامت برکاتہم العالیہ꧂ـ_الله انکے عمر عافیت کے ساتھ برکت عطاء فرمائے
@riyazsakih40557 ай бұрын
Masallah
@jibrailamin3068 Жыл бұрын
حضرت قاری صاحب کا مقام اپنی جگہ،لیکن اتنی زیادہ مبالغہ آرائ بعض اوقات جگ ہنسائی کا سبب بن جاتی ہے۔
@QAnwarInamiInami Жыл бұрын
ماشاءاللہ❤
@abutalhafalahi4692 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@HamidPalanpuri Жыл бұрын
دل باغ باغ ہوگیا 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
@aslamali-ki8mc Жыл бұрын
G MASHA ALLAH ALLAH PAK SAHAT ATTA FERMAAY AMMEEN YA RAB ULALMIN
@servantofallah455410 ай бұрын
حضرت قاری احمد علی صاحب جزاک اللہ خیرا مگر آپ ایسا نہ کھئے کہ انکا کوئ ثانی نہی یہ صفت صرف اللہ تعالی کی ہے قاری احمد اللہ صاحب بھاگلپورئ ڈابھیل جامعہ میں ہیں اور بھی انڈیا اور دنیا میں ماهر قراء حضرات ہیں بے شک حضرت قاری صدیق صاحب بھی ایک ماہر الفن مائہ ناز استاد الاساتذہ ہیم شکریہ ❤
@ahmedfalahishortstatus3126 Жыл бұрын
Mashalllh ❤️
@shabirbhamji5309 Жыл бұрын
Masahallah
@jafarcharkha1719 Жыл бұрын
Allah taala hazrat ki Umar me aafiyat ke sath barkat ata farmaye Aamin summ aamin
@akilishati9863 Жыл бұрын
Mashallah
@muhammadiftikhar4996 Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@jamiyaabdullahandvisionsch3849 Жыл бұрын
Mashallah ❤️
@Skismailalliskismail Жыл бұрын
Mansaalla
@qaribadruddinmirshikari9038 Жыл бұрын
ہاں قاری صدیق صاحب کی شخصیت اور انکا مقام سر آنکھوں پر لیکن اس طرح کی مبالغہ آرائی شاید قاری صدیق صاحب کو بھی ناگوار گزری ہوگی
@alquranofficial411 Жыл бұрын
بیان کرتے کرتے اتنا بڑا ہوگیا لیکن ڈھنگ ہی نہیں آیا کہ کسکی کس حد تک کہاں اور کیا تعریف کریں😅😅😅
@QAnwarInamiInami Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@javvadkhanushiya29533 ай бұрын
Gujarat me fann e qirat wa tajwid ko lane Wale hazrat qari Ahmad Ullah rh bhagalpuri the hazrat qari sahab.
@abutalhafalahi4692 Жыл бұрын
سو فیصد درست فرمایا
@isakkoshiya1577 Жыл бұрын
السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ۔ بلا شبہ، حق آں است کہ حق نہ شاید نہفت۔
حضرت قاری احمد اللہ صاحب بھاگلپوری کا نام بھی لیا کرو ۔
@alquranofficial411 Жыл бұрын
ارے یار قاری احمد اللہ صاحب اگر امتحان میں انکو پاس نہ کرتے تو آج جتنا بھی یہاں تک پہونچے ہیں نہیں پہونچتے😅😅 بچارے قاری احمد علی کو بھی اب خوشامد تو کرنی ہی پڑیگی تو کرنے دیجیے نا
@alquranofficial411 Жыл бұрын
ارے قاری احمد اللہ صاحب دامت برکاتہ جیسی شخصیت صدیوں میں پیدا ہوتی ہے
@FurqansayyedMulla Жыл бұрын
بے وقوفی کا ثبوت کیوں دے رہے ہو بھائی اپ بھی تعریف کروں
@alquranofficial411 Жыл бұрын
بلکہ ایسا کہو کہ آج تک پوری دنیا میں قاری فلاحی جیسا کسی ماں نے جنا ہی نہیں 😅😅😅 ارے مولوی جی غلو کی بھی حد ہوتی ہے یہ تعریف نہیں خوشامد ہے😂😂
@AhmedFalahiOfficial Жыл бұрын
حسنِ ظن رکھے
@alquranofficial411 Жыл бұрын
بلکہ یہ خود قاری صاحب کو بھی اچھا نہیں لگا ہونگا ۔ ایاکم و الغلو
@FurqansayyedMulla Жыл бұрын
پورا بیان غورسے سنو اس کے بعد کوئی تجزیہ پیش کرنا حضرت قاری صدیق صاحب کے بہت احسان ہے قاری صاحب پر اور جو لوگوں کا شکریہ ادا کرتاہے وہ اللہ کا بھی شکر کر نے والا ہو تا ہے
@Voice_of_Quran_by_Qari_Sajjad6 ай бұрын
یہ بہت غلو ہوگیا حضرت المقری اسمعیل ریاض العلوم گورینی جونپوری دامت برکاتہم ابھی حیات ہیں
@arahmandiwan54065 ай бұрын
کتنا غلو کرتے ہیں قاری احمد علی صاحب قاری صدیق صاحب بھی کیوں بولنے دے رہے ہیں۔