Shajra Sharif | Shajra e qadria | Shajra etaiba

  Рет қаралды 48

Yaqeenullah Qadri

Yaqeenullah Qadri

4 ай бұрын

Shajra Sharif | Shajra e qadria | Shajra etaiba #shajra #qadri #razvi #noria #taiba #eslamic #iman #yaqeenullah_qadri #youtube #shajra
شجره طیبہ
یا الہی رحم فرما مصطفیٰ کے واسطے
یا رسول اللہ کرم کیجئے خدا کے واسطے
مشکلیں حل کر شہ مشکل کشا کے واسطے
کر بلائیں رد شہید کربلا کے واسطے
سید سجاد کے صدقے میں ساجد رکھ مجھے
علم حق دے باقر علم ہدی کے واسطے
صدق صادق کا تصدق صادق الاسلام کر
بے غضب راضی ہو کا ظم اور رضا کے واسطے
بہر معروف و سری معروف دے بیخودسری
بند حق میں گن جنید با صفا کے واسطے
بہر شبلی شیر حق دنیا کے کتوں سے بچا
ایک کا رکھ عبد واحد بے ریا کے واسطے
بو الفرح کا صدقہ کر غم کو فرح دے حسن وسعد
بوالحسن اور بو سعید سعد زا کے واسطے
قادری کر قادری رکھ قادریوں میں اٹھا
قدر عبد القادر قدرت نما کے واسطے
احسن الله له رزقا سے د دے رزق حسن
بنده رزاق تاج الاصفیا کے واسطے
نصر ابی صالح کا صدمت صالح و منصور رکھ
دے حیات دیں محی جاں فزا کے واسطے
طور عرفان و علو و حمد و حسنی و بها دے
علی موسٰی حسن احمد بہا کے واسطے
بیر ابراہیم مجھ پر نار غم گلزار کر
بھیک دے داتا بھکاری بادشاہ کے واسطے
خانہ دل کو ضیا دے روئے ایماں کو جمال
شه ضیا مولی جمال الاولیا کے واسطے
دے محمد کے لئے روزی کر احمد کیلئے
خوان فضل اللہ سے حصہ گدا کے واسطے
دین و دنیا کی مجھے برکات دے برکات سے
عشق حق دے عشقی [1] عشق انتہا کے واسطے
حب اہلبیت دے آل محمد کے لئے
کر شہید عشق حمزہ پیشوا کے واسطے
دل کو اچھا تن کو ستھرا جان کو پر نور کر
اچھے پیارے شمس دیں بدر العلی کے واسطے
دو جہاں میں خادم آل رسول اللہ کر
حضرت آل رسول مقتدا کے واسطے
نورجان و نور ایمان نور قبر و حشر دے
بو الحسين [۲] احمد نوری لتا کے واسطے
کر عطا احمد رضائے احمد مرسل مجھے
میرے مولی حضرت احمد رضا [1] کے واسطے
حامد و محمود اور حماد و احمد کر مجھے
میرے مولا حضرت حامد رضا کے واسطے
سایہ جملہ مشائخ یا خدا ہم پر رہے
رحم فرما آل رحماں مصطفیٰ کے واسطے
بہر ابراہیم بھی لطف و عطائے خاص ہو
نور کی سرکار سے حصہ گدا کے واسطے
اے خدا اختر رضا کو چرخ پر اسلام کے
رکھ درخشاں ہر گھڑی اپنی رضا کے واسطے
صدقه ان اعیاں کا دے چھ عین عز و علم و عمل
عفو و عرفاں عافیت اس بے نوا کے واسطے

Пікірлер: 4
@Yaqeenullah_Qadri
@Yaqeenullah_Qadri 4 ай бұрын
شجره طیبہ یا الہی رحم فرما مصطفیٰ کے واسطے یا رسول اللہ کرم کیجئے خدا کے واسطے مشکلیں حل کر شہ مشکل کشا کے واسطے کر بلائیں رد شہید کربلا کے واسطے سید سجاد کے صدقے میں ساجد رکھ مجھے علم حق دے باقر علم ہدی کے واسطے صدق صادق کا تصدق صادق الاسلام کر بے غضب راضی ہو کا ظم اور رضا کے واسطے بہر معروف و سری معروف دے بیخودسری بند حق میں گن جنید با صفا کے واسطے بہر شبلی شیر حق دنیا کے کتوں سے بچا ایک کا رکھ عبد واحد بے ریا کے واسطے بو الفرح کا صدقہ کر غم کو فرح دے حسن وسعد بوالحسن اور بو سعید سعد زا کے واسطے قادری کر قادری رکھ قادریوں میں اٹھا قدر عبد القادر قدرت نما کے واسطے احسن الله له رزقا سے د دے رزق حسن بنده رزاق تاج الاصفیا کے واسطے نصر ابی صالح کا صدمت صالح و منصور رکھ دے حیات دیں محی جاں فزا کے واسطے طور عرفان و علو و حمد و حسنی و بها دے علی موسٰی حسن احمد بہا کے واسطے بیر ابراہیم مجھ پر نار غم گلزار کر بھیک دے داتا بھکاری بادشاہ کے واسطے خانہ دل کو ضیا دے روئے ایماں کو جمال شه ضیا مولی جمال الاولیا کے واسطے دے محمد کے لئے روزی کر احمد کیلئے خوان فضل اللہ سے حصہ گدا کے واسطے دین و دنیا کی مجھے برکات دے برکات سے عشق حق دے عشقی [1] عشق انتہا کے واسطے حب اہلبیت دے آل محمد کے لئے کر شہید عشق حمزہ پیشوا کے واسطے دل کو اچھا تن کو ستھرا جان کو پر نور کر اچھے پیارے شمس دیں بدر العلی کے واسطے دو جہاں میں خادم آل رسول اللہ کر حضرت آل رسول مقتدا کے واسطے نورجان و نور ایمان نور قبر و حشر دے بو الحسين [۲] احمد نوری لتا کے واسطے کر عطا احمد رضائے احمد مرسل مجھے میرے مولی حضرت احمد رضا [1] کے واسطے حامد و محمود اور حماد و احمد کر مجھے میرے مولا حضرت حامد رضا کے واسطے سایہ جملہ مشائخ یا خدا ہم پر رہے رحم فرما آل رحماں مصطفیٰ کے واسطے بہر ابراہیم بھی لطف و عطائے خاص ہو نور کی سرکار سے حصہ گدا کے واسطے اے خدا اختر رضا کو چرخ پر اسلام کے رکھ درخشاں ہر گھڑی اپنی رضا کے واسطے صدقه ان اعیاں کا دے چھ عین عز و علم و عمل عفو و عرفاں عافیت اس بے نوا کے واسطے
@mdshamshad7759
@mdshamshad7759 3 ай бұрын
❤❤❤❤

@Hafizajazquadri
@Hafizajazquadri 4 ай бұрын
❤❤❤❤
УГАДАЙ ГДЕ ПРАВИЛЬНЫЙ ЦВЕТ?😱
00:14
МЯТНАЯ ФАНТА
Рет қаралды 4,2 МЛН
Aseero'n Ke Mushkil Kusha Ghous e Azam | Track-61 | By Abdul Mustafa Razvi Adoni
29:59
"هو - Ho" حلقة ذكر (حضرة) Zikr 2024 محمد ياسين المرعشلي
19:22
Almarashli Ensemble | فرقة المرعشلي
Рет қаралды 1,2 МЛН
Munisa Rizayeva - Aka makasi (Official Music Video)
6:18
Munisa Rizayeva
Рет қаралды 11 МЛН
Serik Ibragimov ft IL'HAN - Жарығым (official video) 2024
3:08
Serik Ibragimov
Рет қаралды 55 М.
Duman - мен болмасам кім? (Mood Video)
2:35
Duman Marat
Рет қаралды 104 М.
IL’HAN - Pai-pai (lyric video) 2024
3:24
Ilhan Ihsanov
Рет қаралды 695 М.
KeshYou x Snoop Dogg - Forever Sunday (Official Music Video)
3:06
BM PRODUCTION
Рет қаралды 140 М.