Md Akmal Akmal شہداء جنت میں زندہ ہیں قبروں میں نہیں پہلی دلیل مشکوتہ شریف جلد نمبر 2 کتاب الجہاد باب شہداء احد کے بارے میں بشارت حدیث نمبر 3676 صفحہ نمبر 271 "عبداللہ بن عباس رضہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب رضہ سے کہا کہ جب تمہارے بھائی احد کے دن شہادت سے ہمکنار ہوئے تو اللہ تعالی نے ان کی روحوں کو اڑنے والے سبز قالبوں میں ڈال دیا اور انہوں نے جنت کی نہروں پر آنا جانا شروع کر دیا۔ وہ جنت کے پھر کھانے لگے اور عرش کے نیچے لٹکی ہوئی سونے کی قندیلوں میں آرام کرنے لگے۔ جب اس طرح انہوں نے کھانے پینے اور آرام کرنے کی آسائشیں مہیا پائیں تو آپس میں کہا کہ کون دنیا میں ہمارے بھائیوں تک ہمارے بارے میں یہ بات پہنچائے گا کہ ہم جنت میں زندہ ہیں تاکہ وہ جنت سے بےرغبتی نہ برتیں اور جہاد کے وقت کم ہمتی نہ دکھائیں؟ پس اللہ نے ارشاد فرمایا کہ میں تمہارے بارے میں یہ بات پہنچادوں گا۔ پھر مالک نے سورہ آل عمران کی یہ آیتیں نازل کیں کہ: "جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے جائیں ان کو مردہ مت کہو وہ حقیقت میں زندہ ہیں اور اپنے رب کے پاس رزق پارہے ہیں"۔
@MuhammadAbdullah-df4np6 жыл бұрын
Md Akmal Akmal شہداء جنت میں زندہ ہیں قبروں میں نہیں دوسری دلیل:۔ سنیں امام النبیاء کی زبانی: صحیح مسلم جلد 3 کتاب الامارتہ باب بیان ان ارواح الشھداء فی الجنتہ حدیث نمبر 365 صفحہ 182 " مسروق رضہ روایت کرتے ہیں کہ ہم نے عبداللہ رضہ سے اس آیت کے بارے میں سوال کیا: "جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ مت کہو وہ زندہ ہیں اور اپنے رب کے پاس رزق پارہے ہیں"۔ تو انہوں نے کہا کہ ہم نے بھی رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شہدا کی روحیں سر سبز پرندوں کے جوف میں ہوتی ہیں۔ ان کے لئے ایسی قندیلیں ہیں جو عرش کے ساتھ لٹکی ہوئی ہیں۔ شہدا کی روحیں جنت میں جہاں چاہیں گھمتی پھرتی ہیں۔ پھر ان قندیلوں میں واپس آجاتی ہیں۔ ان کا رب ان کی طرف متوجہ ہو کر فرماتا ہے۔ تمہیں کسی چیز کی خواہش ہے؟ وہ عرض کرتے ہیں ہم کس چیز کی خواہش کریں حالانکہ ہم جہاں چاہتے ہیں جنت میں پھرتے ہیں۔ اللہ تعالی نے ان سے اس طرح تین مرتبہ فرماتا ہے۔ جب وہ دیکھتے ہیں کہ انہیں کوئی چیز مانگے بغیر نہیں چھوڑا جائے گا تو وہ عرض کرتے ییں کہ آپ ہماری روحیں ہمارے جسموں میں لوٹا دیں۔ یہاں تک کہ ہم تیرے راستے میں دوسری مرتبہ قتل کئے جائیں۔ جب اللہ دیکھتا ہے کہ انہیں اب کوئی ضرورت نہیں تو انہیں چھوڑ دیا جاتا ہے"۔ جب شہید کی روح جنت میں زندہ ہے۔ پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام تو شہید سے بھی زیادہ اونچا ہے۔ امام اعظم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روح مبارک جنت کے سب سے اچھے گھر میں زندہ ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جنت میں عیش و آرام کی زندگی گذار رہے ہیں۔
@MuhammadAbdullah-df4np6 жыл бұрын
Md Akmal Akmal نبی صلی اللہ علیہ وسلم جنت میں زندہ ہیں قبر میں نہیں:۔ پہلی دلیل:۔ صحیح بخاری جلد نمبر 3 کتاب الدعوات باب دعاء النبی صلی اللہ علیہ وسلم "نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یوں دعا کرنا یا اللہ میں بلند رفیقوں( ملائکہ اور انبیاء) کے ساتھ رہنا چاہتا ہوں" حدیث نمبر 761 صفحہ 381 " عائشہ رضہ فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم حالت صحت یوں فرماتے تھے کوئی پیغمبر اس وقت تک نہیں مرتا جب تک جنت میں اپنا ٹھکانہ نہیں دیکھ لیتا اور اس کو اختیار دیا جاتا ہے( یا تو دنیا میں رہو یا پھر اللہ کی ملاقات کو ترجیع دو) پھر جب آپ بیمار ہوئے اور موت آن پہنچی اس وقت آپ کا سر مبارک میری ران پر تھا۔ آپ ایک گھڑی تک بے ہوش رہے اس کے بعد ہوشیار ہوئے تو اپنی نگاہ چھت کی طرف لگائی اور فرمایا اللہ میں بلند رفیقوں میں رہنا چاہتا ہوں تب میں نے اپنے دل میں کہا آپ دنیا میں ہمارے پاس رہنا پسند نہیں فرمائیں گے اور مجھ کو معلوم ہوا کہ جو بات آپ نے حالت صحت میں فرمائی تھی وہ صحیح تھی۔ عائشہ رضہ کہتی ہیں اللہم رفیق الاعلی آخری کلمہ تھا جو آپ کی زبان مبارک سے نکلا"۔
@MuhammadAbdullah-df4np6 жыл бұрын
Md Akmal Akmal نبی صلی اللہ علیہ وسلم جنت میں زندہ ہیں قبر میں نہیں:۔ دوسری دلیل:۔ صحیح بخاری جلد 2 کتاب المغازی باب مرض النبی صلی اللہ علیہ وسلم حدیث نمبر 1574 صفحہ 542 " انس رضہ سے روایت ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری سخت ہو گئی تو آپ پر غشی طاری ہونے لگی فاطمہ رضہ (نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی) نے یہ حال دیکھ کر فرمایا ہائے میرے باپ پر کیسی سختی ہو رہی ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کہنے لگے بس آج ہی کا دن ہے۔ اس کے بعد تیرے باپ پر کوئی سختی نہیں ہو گی۔ جب آپ کی وفات ہو گئی تو فاطمہ رضہ یوں کہ کر رونے لگیں ہائے باوا آپ نے اپنے رب کا بلاوا منظور کیا۔ ہائے باوا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنت الفردوس میں ٹھکانہ بنایا۔ ہائے باوا میں جبرائیل کو آپ کی موت کی خبر سناتی ہوں۔ جب آپ دفنائے جاچکے تو فاطمہ رضہ نے انس رضہ سے کہا تم لوگوں نے یہ کیسے گوارا کیا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر مٹی ڈالو"۔
@MuhammadAbdullah-df4np6 жыл бұрын
Md Akmal Akmal وفات سے قبل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو جنت میں مقام دکھایا گیا اور بتایا گیا کہ جب آپ فوت ہو جائیں گے پھر آپ اپنے اس مقام میں آجائیں گے۔ صحیح بخاری میں سمرہ بن جندب رضہ سے بیان کردہ ایک طویل روایت کا مطالعہ:۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں جبرائیل و میکائیل علیہ السلام نے آسمان میں جا کر جنت کے مختلف مقامات کی سیر کروائی تھی۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ وہ دو فرشتے مجھے ایک ہرے بھرے باغیچہ میں لےگئے۔ وہاں ایک درخت تھا اس کی جڑ میں ایک بوڑھا بیٹھا تھا اور کئی بچے اس درخت کے پاس تھے۔ پھر وہ فرشتے مجھ کو لے کر اس درخت پر چڑھے اور ایک ایسے گھر میں لے گئے کہ میں نے اس سے اچھا اور سے عمدہ کوئی گھر ہی نہیں دیکھا۔ اس میں بوڑھے اور جوان اور عورتیں اور بچے سب تھے۔ پھر وہاں سے نکال کر درخت پر چڑھا لےگئے اور ایک دوسرے گھر میں لے گئے جو پہلے گھر سے بھی زیادہ خوبصورت اور عمدہ گھر تھا۔ سیر کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ میں نے ان دو فرشتوں سے پوچھا جو کچھ میں نے دیکھا وہ سب کیا تھا؟ ان دو فرشتوں نے مجھے بتایا کہ درخت کی جڑ میں جو بوڑھا آپ نے دیکھا وہ ابراھیم پیغمبر ہیں۔ پہلے جس گھر میں آپ داخل ہوئے تھے وہ عام مومنین کے رہنے کا گھر ہے۔ اور جو دوسرا گھر جس میں اپ داخل ہوئے تھے وہ گھر شہداء کے ہیں۔ اور میں جبرائیل ہوں اور یہ میرے ساتھی میکائیل ہیں۔ آخر میں ان دونوں نے مجھ سے کہا ذرا اپنا سر اٹھائو میں نے سر اٹھایا دیکھا ابر کی طرح ایک چیز میرے اوپر ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ آپ کا مقام ہے۔ میں نے ان نے کہا کہ مجھے چھوڑ دو میں اپنے مقام میں داخل ہوجائوں۔ انہوں نے کہا کہ ابھی دنیا میں رہنے کی تمہاری کچھ عمر باقی ہے۔ جس کو تم نے پورا نہیں کیا۔ جب پورا کر لوں گے پھر اپنے اس مقام میں آجائو گے۔ مطالعہ کریں:۔ "صحیح بخاری جلد نمبر 1 کتاب الجنائز باب 877 عن سمرہ بن جندب قال کان النبی صلی اللہ علیہ وسلم صفحہ نمبر 444"
@mdizaraeela92925 жыл бұрын
masahallah allah aap ko salamat rakhe
@anandabass51894 жыл бұрын
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله 👍👍👍
@sadabaharurdu850Ай бұрын
Masha allah❤❤❤❤
@arifalimohammadarifalihuss80666 жыл бұрын
Mashallah
@hossain.alihossainali34164 жыл бұрын
Amin
@fakiresarkarjilanimiya93233 жыл бұрын
Aala hazrat jindabad
@raziakhan80555 жыл бұрын
Mashallah subhanallah
@nskrazaismaily65362 жыл бұрын
Masha allah kafi khushi hui ji
@NOORHASANRAZVINETWORK3 жыл бұрын
Maslake ala Hazrat❤❤❤❤❤ Zindabaad
@sameeruddin.10006 жыл бұрын
HAQ JAMAAT HAQ JAMAAT AHLE SUNNAT WAL JAMAAT.
@MuhammadAbdullah-df4np6 жыл бұрын
میں نے حافظ احسان قادری کی حیات النبی پر بہت سی ویڈیوز دیکھی ہیں۔ احسان قادری قبر میں نبی علیہ السلام کو زندہ ثابت کرنے کے کئے قرآن کی آیات سے اس طرح ثبوت دیتے ہیں👇👇👇👇 احسان قادری کا انداز👇👇👇👇 قرآن نے شہید کے بارے میں کہا مردہ نہ کہو وہ زندہ ہیں دوسری جگہ کہا مردہ گمان بھی مت کرو وہ زندہ ہیں قرآن نے جب شہید کو مردہ کہنے سے منع کیا تو وہ ہستی جس کا مقام شہید سے بھی افضل ہے تو کیا اس کے لئے مردہ لفظ استعمال کیا جا سکتا ہے؟ ہر گز نہیں۔ احسان قادری صاحب👇👇👇 آپ نے جو کہا بلکل درست کہا کہ👇👇👇 شہید کو مردہ مت کہو وہ زندہ ہیں اور نبی کا مقام تو شہید سے بھی زیادہ افضل ہے پھر نبی بھی تو زندہ ہونگے لیکن احسان قادری صاحب👇👇👇 آپ بس ایک جگہ ڈنڈی مارتے ہیں جہاں قرآن نے شہید کے بارے میں کہا کہ مردہ مت کہو وہ زندہ ہیں دوسری طرف قرآن نے یہ بھی کہا ہے کہ👇👇👇 وہ اپنے رب کے پاس زندہ ہیں احسان قادری صاحب اگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور شہداء بقول آپ کے قبر میں زندہ ہوتے تو پھر قرآن پاک یوں کہتا👇👇👇👇 اپنی قبر میں زندہ ہیں۔ اور پھر اس طرح امت میں جھگڑا ہی ختم ہو جاتا بریلوی، دیوبندی اہل حدیث وہابی شیعہ ان سب کا متفقہ عقیدہ بن جاتا کہ شہداء سمیت تمام انبیاء خصوصی ہمارے نبی علیہ السلام جسم اور روح کے ساتھ اپنی قبر میں زندہ ہیں۔ سورہ ال عمران 169 "اپنے رب کے پاس زندہ ہیں" اس آیت کی وضاحت ملا خطہ فرمائیں👇👇👇 رب کہاں ہے؟ قرآن سے جواب "بےشک تمہارا رب اللہ ہے جس نے چھ دن میں آسمانوں اور زمین کو بنایا پھر عرش پر مستوی ہو گیا"( الاعراف 54 یونس 3) بخاری کتاب الجہاد میں نبی علیہ السلام کے قول کے مطابق عرش الرحمن کے نیچے جنت الفردوس ہے۔ جنت میں شہداء کی حیات کی پہلی دلیل:۔ "مشکوتہ شریف جلد نمبر 2 کتاب الجہاد باب شہداء احد کے بارے میں بشارت حدیث نمبر 3676 صفحہ نمبر 271" "عبداللہ بن عباس رضہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب رضہ سے کہا کہ جب تمہارے بھائی احد کے دن شہادت سے ہمکنار ہوئے تو اللہ تعالی نے ان کی روحوں کو اڑنے والے سبز قالبوں میں ڈال دیا اور انہوں نے جنت کی نہروں پر آنا جانا شروع کر دیا۔ وہ جنت کے پھر کھانے لگے اور عرش کے نیچے لٹکی ہوئی سونے کی قندیلوں میں آرام کرنے لگے۔ جب اس طرح انہوں نے کھانے پینے اور آرام کرنے کی آسائشیں مہیا پائیں تو آپس میں کہا کہ کون دنیا میں ہمارے بھائیوں تک ہمارے بارے میں یہ بات پہنچائے گا کہ ہم جنت میں زندہ ہیں تاکہ وہ جنت سے بےرغبتی نہ برتیں اور جہاد کے وقت کم ہمتی نہ دکھائیں؟ پس اللہ نے ارشاد فرمایا کہ میں تمہارے بارے میں یہ بات پہنچادوں گا۔ پھر مالک نے سورہ آل عمران کی یہ آیتیں نازل کیں کہ: "جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے جائیں ان کو مردہ مت کہو وہ حقیقت میں زندہ ہیں اور اپنے رب کے پاس رزق پارہے ہیں"۔ جنت میں شہداء کی حیات کی دوسری دلیل:۔ " صحیح مسلم جلد نمبر 3 کتاب الامارتہ باب بیان ان ارواح الشھداء فی الجنتہ حدیث نمبر 365 صفحہ نمبر 182" " مسروق رضہ روایت کرتے ہیں کہ ہم نے عبداللہ رضہ سے اس آیت کے بارے میں سوال کیا: "جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ مت کہو وہ زندہ ہیں اور اپنے رب کے پاس رزق پارہے ہیں"۔ تو انہوں نے کہا کہ ہم نے بھی رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شہدا کی روحیں سر سبز پرندوں کے جوف میں ہوتی ہیں۔ ان کے لئے ایسی قندیلیں ہیں جو عرش کے ساتھ لٹکی ہوئی ہیں۔ شہدا کی روحیں جنت میں جہاں چاہیں گھمتی پھرتی ہیں۔ پھر ان قندیلوں میں واپس آجاتی ہیں۔ ان کا رب ان کی طرف متوجہ ہو کر فرماتا ہے۔ تمہیں کسی چیز کی خواہش ہے؟ وہ عرض کرتے ہیں ہم کس چیز کی خواہش کریں حالانکہ ہم جہاں چاہتے ہیں جنت میں پھرتے ہیں۔ اللہ تعالی نے ان سے اس طرح تین مرتبہ فرماتا ہے۔ جب وہ دیکھتے ہیں کہ انہیں کوئی چیز مانگے بغیر نہیں چھوڑا جائے گا تو وہ عرض کرتے ییں کہ آپ ہماری روحیں ہمارے جسموں میں لوٹا دیں۔ یہاں تک کہ ہم تیرے راستے میں دوسری مرتبہ قتل کئے جائیں۔ جب اللہ دیکھتا ہے کہ انہیں اب کوئی ضرورت نہیں تو انہیں چھوڑ دیا جاتا ہے"۔ جنت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات کی پہلی دلیل:۔ "صحیح بخاری جلد نمبر 2 کتاب المغازی باب مرض النبی صلی اللہ علیہ وسلم حدیث نمبر 1574 صفحہ نمبر 542" " انس رضہ سے روایت ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری سخت ہو گئی تو آپ پر غشی طاری ہونے لگی فاطمہ رضہ (نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی) نے یہ حال دیکھ کر فرمایا ہائے میرے باپ پر کیسی سختی ہو رہی ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کہنے لگے بس آج ہی کا دن ہے۔ اس کے بعد تیرے باپ پر کوئی سختی نہیں ہو گی۔ جب آپ کی وفات ہو گئی تو فاطمہ رضہ یوں کہ کر رونے لگیں ہائے باوا آپ نے اپنے رب کا بلاوا منظور کیا۔ ہائے باوا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنت الفردوس میں ٹھکانہ بنایا۔ ہائے باوا میں جبرائیل کو آپ کی موت کی خبر سناتی ہوں۔ جب آپ دفنائے جاچکے تو فاطمہ رضہ نے انس رضہ سے کہا تم لوگوں نے یہ کیسے گوارا کیا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر مٹی ڈالو"۔ جنت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات کی دوسری دلیل:۔ صحیح بخاری جلد نمبر 3 کتاب الدعوات باب دعاء النبی صلی اللہ علیہ وسلم "نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یوں دعا کرنا یا اللہ میں بلند رفیقوں( ملائکہ اور انبیاء) کے ساتھ رہنا چاہتا ہوں" حدیث نمبر 761 صفحہ 381 " عائشہ رضہ فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم حالت صحت یوں فرماتے تھے کوئی پیغمبر اس وقت تک نہیں مرتا جب تک جنت میں اپنا ٹھکانہ نہیں دیکھ لیتا اور اس کو اختیار دیا جاتا ہے( یا تو دنیا میں رہو یا پھر اللہ کی ملاقات کو ترجیع دو) پھر جب آپ بیمار ہوئے اور موت آن پہنچی اس وقت آپ کا سر مبارک میری ران پر تھا۔ آپ ایک گھڑی تک بے ہوش رہے اس کے بعد ہوشیار ہوئے تو اپنی نگاہ چھت کی طرف لگائی اور فرمایا اللہ میں بلند رفیقوں میں رہنا چاہتا ہوں تب میں نے اپنے دل میں کہا آپ دنیا میں ہمارے پاس رہنا پسند نہیں فرمائیں گے اور مجھ کو معلوم ہوا کہ جو بات آپ نے حالت صحت میں فرمائی تھی وہ صحیح تھی۔ عائشہ رضہ کہتی ہیں اللہم رفیق الاعلی آخری کلمہ تھا جو آپ کی زبان مبارک سے نکلا"۔ب
@hafeezamaniyar62346 жыл бұрын
Muhåmmåd Abdullåh aap pehle doosro ko samjane se pehle khud samjiye. Aap yazeed ku jannati maante ho Kya...? Aur hamare nabi ki maa ko kafir ha batao
@hafeezamaniyar62346 жыл бұрын
Muhåmmåd Abdullåh aur sab jaga Kay laga rakha hai khud gumrah hokar dusro ko bi karre ho
@hafeezamaniyar62346 жыл бұрын
Muhåmmåd Abdullåh hamare nabi 40saal tak kaafir the ye sab daava karte ho tum log
@hafeezamaniyar62346 жыл бұрын
Muhåmmåd Abdullåh pehle apna imaan sahi kijiye baadme Quran Aur Hadees ki baat batayiye
@leyaqatali18235 жыл бұрын
Masha Allah bayan lajawab hai..lekin Kiya kare Bhai jin k Dil PE Allah ne mohar laga Diya hai wo ye kabhi v nahi samajh payenge..khair wo samjhe na samjhe Hume apne bayan jari rakhna hai q k is se apna aqida majboot hota hai..
@syedhoshamulhaque4804 жыл бұрын
Bilkul sahi
@laraibkhan78602 жыл бұрын
Subhanallah
@ImranAnsari-uq6or3 жыл бұрын
Masha Allah sudhan Allah sudhan Allah maslakai alahzrar zindabad ❤️❤️❤️❤️❤️
@shahidkhanmskhan79975 жыл бұрын
Masha Allah Hafiz Iqbal jindabad
@JahangirKhan-xc1ii6 жыл бұрын
MASSAH ALLAH
@amanjasim82326 жыл бұрын
Masha Allah bht khub
@sadakatkhan29152 жыл бұрын
Masha Allah hajrat Allah Apko salamat rakhe ameen
@aslamraza26396 жыл бұрын
سبحان الله
@islamuddenwarsi1653 Жыл бұрын
MASA ALLAH subhanallah
@aftabuddinsami15046 жыл бұрын
Subhanallah
@asdfghjk15055 жыл бұрын
What the meanig of Murda
@syedazamali19666 жыл бұрын
Allah paak aap ko salamat rakkhe hahez ehasan iqbal qadri sahab
@salahuddeenayubi96955 жыл бұрын
Ameen
@mashaallahrddf50333 жыл бұрын
in shaa Allah
@sonusekh59426 жыл бұрын
masa allha
@asjadraza49554 жыл бұрын
Hafiz ehsan sahaab jab aap ko dekhoga tab dil SE dua niklegi.....shere raza shere raza ehsan raza ehsan raza😊
@mastanvallishaik64604 жыл бұрын
Assalamu alaikum rahmatullahi barakatuh wawa 👍
@meeransaifan4864 жыл бұрын
Mashaallah. .....
@alhajmohammadasgaralam46723 жыл бұрын
Subhan Allah Maslke shahaba Maslke e aala hajrt hujur Taju shariya Ulmaye ahle sunnat Hanfi Barelvi jindabad jindabad jindabad TTS
@angirhossain75936 жыл бұрын
Masha Allah besak
@amirkan7626 жыл бұрын
Beshak mare Nabi alawa koi nahi safat kare ga
@mohammedsameeransariqadri50395 жыл бұрын
SUBHAN ALLAH 💖 SUBHAN ALLAH
@mubinaledroos76426 жыл бұрын
101%true
@nadeemhaideribb Жыл бұрын
Hafiz ahsan qadri sahab jindabad
@mohdasphak27356 жыл бұрын
Masa allah
@israfilisrafil67795 жыл бұрын
Masha allha ya rasool allha
@user-hs6io5 жыл бұрын
Subhaan allaha
@Mohammed-Siddique-Raza4 жыл бұрын
Bahuth khoob
@mdmoin71145 жыл бұрын
नारे तकबीर नारा ए रिसालत मसलक ए आला हजरत ऑल माय अहले सुन्नत जिंदाबाद 😠 अल्लाह हम सुन्नियों हग बोलने हक सुनने पर अमल करने वाला बनाया 🌅 आमीन 🤲🤲🤲👂👂
@wakkashussain53384 жыл бұрын
MashAllah
@imrankhadiri53845 жыл бұрын
Hafiz Ehean qadri saeb zindabad
@abkarim4927 ай бұрын
Hazarat Ehsan Iqbal Qadri sahib ki 7 Pushtain Mother ki 7 Pushtain Father ki Ya Rabul izat jannat ul Firdous Attah farmah ameen summa ameen mashaallah subhanAllah Mubarakan Yaallah Alhe sunnat wa jammat ka bera par hai inshallah beshak inshallah beshak inshallah beshak Ameen summa ameen mashaallah subhanAllah Mubarakan
@t.t.smoulanasaddamsaikhmsd57176 жыл бұрын
100% Sahi waz mufti saheb
@wowgamer83302 жыл бұрын
Zindabad zindabad Hazrat
@rabbanali37165 жыл бұрын
mashallah
@kalam-e-aalahazrat50285 жыл бұрын
Maslak e aala Hazrat zindabad
@mohammedmozammelhoque83834 жыл бұрын
يا احل رسول خذاه غرب نواز يا غوصول ازم عبدالقادر جيلاني المدد إحسان قادري في امان الله و رسوله