Рет қаралды 33,487
#hassanafzaalsiddiqui #ShanHazratFatima #NewKalam2024 #YunusTehseen #rRaoBrothers
Vocalist :- Prof Hafiz Hasan Afzaal Siddiqui
Poet :- Yunus Tehseen
Audio :- Faraz Attari R12
Master :- Rao Brothers
Video :- MR Production
لجپال گھرانہ ہے نگینوں کی لڑی ہے
اس گھر کی غلامی بھی حکومت سے بڑی ہے
یہ سوچ کے طیبہ میں نہیں اٹھتی نگاہیں
ہم لوگ بہت چھوٹے ہیں درگاہ بڑی ہے
تم لوگ اِدھر باغِ فدک پر ہو پریشاں
فردوس اُدھر زہرہ کے قدموں میں پڑی ہے
زہرہ کی سواری ہے سوئے جنتِ فردوس
نظروں کو جھکائے ہوئے مخلوق کھڑی ہے
آقا نے کھڑے ہو کے یہ امت کو بتایا
رحمت کے لئے فاطمہ رحمت کی گھڑی ہے
تین اور بھی بہنیں ہیں بڑی عمر میں تحسین
رتبے میں مگر فاطمہ تینوں سے بڑی ہے
This is Official KZbin channel of Hassan Afzaal Siddiqui
Official social Accounts Links :-
Instagram :
...
Facebook :
/ hasanafzaalsiddiquioff...
KZbin :
/ @hassanafzaalsiddiqui
Super Hit Kalam
Muhammad Hmare Bari Shan Wale
Dil Nabi Ke Sahaba Py Qurbaan hai
Mere Sarkar Ki Baten
musakmano ka shewa hai muhammad sy wafa krna
Dildar Jiya Koi Nahi