Naiki: A Daily segment of Shan-e-Iftar where Iqrar ul Hassan will reach to the deserving souls who are eager for help.
Пікірлер: 3 200
@salmanch8125 жыл бұрын
یا اللہ مجھے اس قابل بنا دے کہ میں بے سہاروں کا سہارا بن جاوں ۔امین
@abidshaikh98544 жыл бұрын
میں اپنے آنسو نہیں روک پا رہا اللّٰہ پاک میرے پیرو مرشد حضرت ابو انیس محمد برکت علی لدھیانوی کے صدقے مجھے بھی ذکرِ الٰہی خدمتِ خلق اور تبلیغ الاسلام کی توفیق دے
@zahidwatanwall9835 жыл бұрын
الله سرعام کی پوری ٹیم کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین
@user-fe4nl5by4h3 жыл бұрын
مجھے بھی دو بہن ہے لیکن میں ان کا ان شاء اللّٰہ تعالیٰ ضرور خیال رکھوں گا
@OppoF-hn6ub3 жыл бұрын
آنسو نہیں روک رہے یہ منظر دیکھ کر اللہ تعالیٰ آپ کو سدا سلامت رکھے آمین 😭😭😭😭😭
@pakmyheart20875 жыл бұрын
اقرار بھائی قسم سے میرے آنسو نہیں رکتی اللہ تعالی ھر کسی کو تکلیف اور غم سے بچاے آمین اور اللہ تعالی آپ کو جنت الفردوس عطا فرمائے
@mazarhussein95284 жыл бұрын
اقرار بھائی ۔اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ۔۔دنیا میں کچھ لوگ بہت ظالم بھائی ۔
@tahirkhanyousufzai92106 жыл бұрын
مجھے اپنے رب العزت کی قسم اج اس بیہن کی تلخ حقیقت نے مجھے بہت رولا دیا یا اللّٰہ اپنی رحمتیں نازل فرمائے اس بیہن کے لئے آمین اور اس کے حقیقی بھائیوں پر اللّٰہ کا عذاب ہو آمین اقرار الحسن بھائی اللّٰہ آپ کو دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین
@mohammad..aliyaan57056 жыл бұрын
اقرار بھائ اللہ آپ کو آپ کے بیٹے پہلاج کو لمبی زندگی اور صحت عطا کرے...اللہ ہر پاکستانی کو آپ کے جیسا بننے کی توفیق عطا فرماءے....آمین..
@muhammadfayyaz7992
درود شریف کی برکتیں بہت ھی زیادہ ھے
@saagarmalik44756 жыл бұрын
یہ ھے میرا عظیم وطن پاکستان۔اور عظیم پاکستانی۔جو دنیا میں سب سے ذیادہ ڈونیش دیتے ہیں۔
@islamic_writes_aziii3 жыл бұрын
میرے اللّه مجھے اس قابل بنا کے میں کسی کا سہارا بن سکھوں (امین)
@sanarabbanikwt.95954 жыл бұрын
Allah pak iqrar aur wasim ko is ka jaza e khair ata farmein.💝💝💝💝💝🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@maheshsahu87895 жыл бұрын
Duniya m kitna gam h
@aliraza-up4he6 жыл бұрын
پورے 22 منٹ روتا رہا ہوں یا اللہ رحم۔۔ اے پروردگار ایسے بھائیوں پر اپنا کہر نازل فرما۔۔ اور مجھے توفیق عطا فرما کہ میں تیری مخلوق کے کام آ سکوں۔۔😢😭
@wahidali4843 жыл бұрын
اقرار بھائی اور وسیم بھائی اللّٰہ تعالیٰ بحق محمد و آل محمد اپ دونوں کو دونوں جہانوں میں سرخرو و کامیاب کریں الہیٰ آمین
@asproductionkanpur61764 жыл бұрын
I m from India ,this person have golden heart.
@nomanshah11016 жыл бұрын
Heart touching khuda ke qasam bhoat Rona Aya Hy dekh KR iqra Bhai is the best I love you iqrar bhai
@asmaparveen24233 жыл бұрын
Allah pad sab bhen.. betiyo...ko apne hifjo.. aamal ..me rkhe 🤲🤲🤲🤲😘
@muhammadyar12484 жыл бұрын
یااللہ اس ملک میں عمر بن عبدالعزیز جیسا لیڈر ہمیں عطا کریں امین