Mji subscribe krny wali Allah pak humesha salamt rkhy
@mdshafiqueahmad99214 жыл бұрын
حضور آپ کی طبیعت کیسی ہے
@gulamsarwarfareedi59624 жыл бұрын
حضرت ابھی آپ کی طبیعت کیسی ہے
@قولحق-ذ6ذ4 жыл бұрын
ہم سے علی بن عبداللہ مدینی نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے یحییٰ بن سعید قطان نے بیان کیا ، کہا ہم سے سفیان ثوری نے بیان کیا ، کہا کہ مجھ سے موسیٰ بن ابی عائشہ نے بیان کیا ، ان سے عبیداللہ بن عبداللہ نے اور ان سے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نعش مبارک کو بوسہ دیا ۔ ( عبیداللہ نے ) بیان کیا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا ہم نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے مرض ( وفات ) میں دوا آپ کے منہ میں ڈالی تو آپ نے ہمیں اشارہ کیا کہ دو ا منہ میں نہ ڈالو ہم نے خیال کیا کہ مریض کو دوا سے جو نفرت ہوتی ہے اس کی وجہ سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم منع فرما رہے ہیں پھر جب آپ کو ہوش ہوا تو آپ نے فرمایا کیوں میں نے تمہیں منع نہیں کیا تھا کہ دوا میرے منہ میں نہ ڈالو ۔ ہم نے عرض کیا کہ یہ شاید آپ نے مریض کی دوا سے طبعی نفرت کی وجہ سے فرمایا ہو گا ۔ اس پرآنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اب گھر میں جتنے لوگ اس وقت موجود ہیں سب کے منہ میں دوا ڈالی جائے اور میں دیکھتا رہوں گا ، البتہ حضرت عباس رضی اللہ عنہ کو چھوڑ دیا جائے کیونکہ وہ میرے منہ میں ڈالتے وقت موجود نہ تھے ، بعد میں آئے ۔ صحیح بخاری کتاب - دوا اور علاج کے بیان میں - حدیث نمبر 5709
@truthlover17414 жыл бұрын
Maslak E Ahle sunnat ko bayan karne par jo aag aap hazraat ne lagayi usko hal Kab karoge mufti sahab
@truthlover17414 жыл бұрын
Itne dalail de chuke jalali sahab silsila abhi jari hai.. Agar aap log bugz o hasad ke mare nahi ho to jalali sahab ka radd daleel se karo... Ye kya baat hui ki rawafiz ka andaz E muhabbat E Ahle baith Kiya jaa raha hai
@razwiyakulsumaftab73424 жыл бұрын
Kya matlab tumhara haan agrche jalali saheb ka radd nahi huwa kya Mufti sab bugz o hasad wale kya haan ..kya dimagh me aataiye o nakko bolo aur nakko socho ..Mufti Hanif khureshi saheb beemar hain iss waqt kya apko pata nahi kya o . Unho social media po aane ki halath me nahi hain samjhe .bus allah taala unko jald se jald seheth aata karrendhe .ameen
@pooribaat76074 жыл бұрын
رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی عزت و تکریم کائنات میں اللہ کی سب سے زیادہ ھے. لیکن اسی نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کو کسطرح اذیت دی گئی. کافر تو کافر سہی مشرک تو مشرک سہی لیکن جن لوگوں نے کلمہ پڑھ لیا ان لوگوں نے بھی رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی عزت و تکریم نہیں کی اور مسلمان ان لوگوں کی عزت و تکریم کرتا ھے جن لوگوں نے رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ کو اذیت دی... جیسا کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کو بیماری کی حالت میں لعنتی عمر نے کہا کہ انکو ھزیان ھو گیا ھے. جس طرح عائشہ نے خود کہا کہ مجھے جتنی جلن سیدہ خدیجہ سلام اللہ علیہا سے ھوتی تھی اتنی کسی سے نہیں ھوئی. جس طرح رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم جنگ خندق میں بار بار کہہ رھے تھے جب عمر بن عبد ود مسلمانوں کو کہہ رھا تھا کہہ جسکو جنت میں جانے کا شوق ھے وہ مقابلے کیلئے آے. ایک صحابی نہیں اٹحا سواے مولا علی علیہ السلام کے پھر امر بن عبد ود نے جسارت کی اور بولا یا محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم تم کیا عورتوں کی فوج لیکر آے ھو میرے مقابلے میں تب بھی کوئی صحابی نہیں اٹھا سواے مولا علی علیہ السلام کے اور اس ذلیل نے ایک نیزا پھنکا اور وہ نیزا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ کے خیمہ مبارک میں جا کے لگا ایسی جسارت کبھی کسی نے نہیں کی تھی تب رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ھے کوئی اس کتے کی زبان بند کرنے والا. تب بھی ایک بھی صحابی نہیں اٹھا سواے مولا علی علیہ السلام کے مولانا طارق جمیل یہاں فرماتے ھیں کہ سارے صحابی ایسے بیٹھے ھوے تھے جیسے اگر ہلے تو انکے سر سے پرندے اڑ جائیں گے.. موت کا خوف انہیں مارے جا رھا تھا. تب بھی مولا علی علیہ السلام ھی اٹھے تب رسول اللہ نے اپنی دستار مولا علی علیہ السلام کے سر پہ باندھی اور مولا نے جا کر مقابلہ کیا اور امر بن عبد ود کو جہنم واصل کیا.. اسی طرح شعب آبی طالب میں رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ کا کسی صحابی نے ساتھ نہیں دیا سواے اھلبیت علیہ السلام کے. اور بالکل اسی طرح جب جنگ خیبر میں صحابہ نے رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ کی عزت کا پاس نہ رکھا اور نرحب کے سامنے 39 دن تک مار کھاتے رھے اور بالکل اسی طرح جب مباہلہ ھو تب بھی توحید کا مسئلہ تھا تین دن تک نجران کے عیسائی آتے رھے اور رسول اللہ منہ موڑ لیتے کسی کو پتہ نہیں چلا کہ وجہ کیا ھے تب بھی مولا علی علیہ السلام نے ان عیسائیوں کو بتایا کہ اپنے زرک برق لباس بدل کے سادہ لباس میں آؤ تو رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم بات کرنا پسند فرمائیں گے. اور بالکل اسی طرح جب رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے کچھ صحابہ کو کہا جنگ احد میں کہ پہاڑی سے نیچے نہ اترنا لیکن وہ مال غنیمت کے لالچ میں اتر آے. جن صحابیوں نے رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی عزت و تکریم کیلئے کچھ نہیں کیا آج وہ مسلمانوں کے روح رواں ھیں اور جن اصحاب نے رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی عزت و تکریم کیلئے اپنی جان کی بازی لگا دی انکو مسلمان آج کا فراموش کر چکا ھے...
@C4Candle_4 жыл бұрын
جو شخص حجرہ عائشہ کی دیوار کے گرنے اور تعمیر کے واقعے سے مزار بنانا ثابت کر سکتا ہے۔ وہ کچھ بھی کہہ سکتا ہے۔ایسے کہانی سنانے والوں سے بچنا ضروری ہے۔
@panjtan_pak7862 жыл бұрын
اب سمجھ آی تجھے درد کیوں ہوا اصل میں عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کا نام تجھ ناصبی سے ہضم نہیں ہوا