ماشاءاللہ بہت اعلیٰ اللہ تعالیٰ نوری صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین
@GhulamMustafa-yo1px2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت درد بھری آواز کے مالک محمد شریف نوری مرحوم میرے والد گرامی علامہ غلام مرتضی نوری مرحوم کے استاد بھائی اور پیر بھائی تھے پہلے ھم چھوٹنے ان کی کیسٹیں سنتے تھے اب وقت نے ان کی تصویر دیکھ کے زیارت کرادی اللہ کی قبر انور کڑوڑ ھا رحمتیں نازل فرمائے آمین بجاہ سید المرسلین و خاتم النبیین وصلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
@yousafking525 Жыл бұрын
Allah kareem allama sahb k darjat bu land farmaye ameen
@urduimlaotalffuz69155 жыл бұрын
مولانا محمد شریف نوری قصوری صاحب !!!! زندہ بااااد خدائے پاک!!!! درجات مزید بلند فرمائے ۔۔۔آمین،
@qaririfatmahmood67344 жыл бұрын
امین یارب العالمین بحق سید المرسلین۔
@muhammadayaz6474 Жыл бұрын
mashallah
@allamamuhammadrizwanrizvi19243 жыл бұрын
اللہ تعالی نوری صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے درجات بلند فرماے آمین
@hafizhafeezahmed7633 жыл бұрын
Ameen G
@MuhammadAdnan-ry1uw3 жыл бұрын
ALLAH PAK apki maggfirat farmae or apk darjaat buland farmaey
@hafizhafeezahmed7633 жыл бұрын
Ameen G
@abdulmajid63893 жыл бұрын
SubhanAllah
@sahibzadahafeezullahshahmehrvi2 жыл бұрын
اگرچہ میری تقریر کو خطیب پاکستان علامہ محمد شریف نوری مرحوم سے منسوب کرنا میرے لیے اعزاز ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ تقریر جامع مسجد غوثیہ اردو بازار لاہور میں حضرت علامہ مفتی محمد اقبال چشتی صاحب کی دعوت پر جا کر میں نے کی تھی مگر بددیانتی کرتے ہوئے میری تقریر کو ایڈٹ کر کے نعروں کے آگے میرا نام کاٹ کر نوری صاحب کا نام اور تصویر لگا کر نوری صاحب کے مداحوں کو دھوکا دیا جا رہا ہے اصل کیسٹ میرے پاس موجود ہے اور یہ تقریر قادری کیسٹ ہجویری مارکیٹ داتا دربار نے اس وقت ریکارڈ کی تھی ان کے پاس بھی یہ کیسٹ موجود ہے..
@muhammadqasim58433 жыл бұрын
Mashallha
@sahibzadahafeezullahshahmehrvi2 жыл бұрын
اگرچہ میری تقریر کو خطیب پاکستان علامہ محمد شریف نوری مرحوم سے منسوب کرنا میرے لیے اعزاز ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ تقریر جامع مسجد غوثیہ اردو بازار لاہور میں حضرت علامہ مفتی محمد اقبال چشتی صاحب کی دعوت پر جا کر کی تھی مگر بددیانتی کرتے ہوئے میری تقریر کو ایڈٹ کر کے نعروں کے آگے میرا نام کاٹ کر نوری صاحب کا نام اور تصویر لگا کر نوری صاحب کے مداحوں کو دھوکا دیا جا رہا ہے اصل کیسٹ میرے پاس موجود ہے اور یہ تقریر قادری کیسٹ ہجویری مارکیٹ داتا دربار نے اس وقت ریکارڈ کی تھی ان کے پاس بھی یہ کیسٹ موجود ہے.. صاحبزادہ حفیظ اللہ شاہ مہروی ملتان شریف.
@sahibzadahafeezullahshahmehrvi2 жыл бұрын
اگرچہ میری تقریر کو خطیب پاکستان علامہ محمد شریف نوری مرحوم سے منسوب کرنا میرے لیے اعزاز ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ تقریر جامع مسجد غوثیہ اردو بازار لاہور میں حضرت علامہ مفتی محمد اقبال چشتی صاحب کی دعوت پر جا کر میں نے کی تھی مگر بددیانتی کرتے ہوئے میری تقریر کو ایڈٹ کر کے نعروں کے آگے میرا نام کاٹ کر نوری صاحب کا نام اور تصویر لگا کر نوری صاحب کے مداحوں کو دھوکا دیا جا رہا ہے اصل کیسٹ میرے پاس موجود ہے اور یہ تقریر قادری کیسٹ ہجویری مارکیٹ داتا دربار نے اس وقت ریکارڈ کی تھی ان کے پاس بھی یہ کیسٹ موجود ہے..
@malikarshad43065 ай бұрын
کیا قیمتی ھیرے اھلسنت کے دامن میں پرورش پاتے رھے ھیں علامہ نوری قصوری ان میں سے ایک ھیں انتہائی اثر انگیز گفتگو کرتے تھے پروردگار درجات میں بلندی عطا فرمائے آمین
@qarishareef66364 жыл бұрын
Subhanallah
@sahibzadahafeezullahshahmehrvi2 жыл бұрын
اگرچہ میری تقریر کو خطیب پاکستان علامہ محمد شریف نوری مرحوم سے منسوب کرنا میرے لیے اعزاز ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ تقریر جامع مسجد غوثیہ اردو بازار لاہور میں حضرت علامہ مفتی محمد اقبال چشتی صاحب کی دعوت پر جا کر میں نے کی تھی مگر بددیانتی کرتے ہوئے میری تقریر کو ایڈٹ کر کے نعروں کے آگے میرا نام کاٹ کر نوری صاحب کا نام اور تصویر لگا کر نوری صاحب کے مداحوں کو دھوکا دیا جا رہا ہے اصل کیسٹ میرے پاس موجود ہے اور یہ تقریر قادری کیسٹ ہجویری مارکیٹ داتا دربار نے اس وقت ریکارڈ کی تھی ان کے پاس بھی یہ کیسٹ موجود ہے..
@muhammadayaz6474 Жыл бұрын
bhai ye noori qasoori sahab he jhut na bolo mere walid shab ne kaha
@qaririfatmahmood67344 жыл бұрын
حافظ حفیظ صاحب اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے آپ کی کاوش سے علامہ صاحب مرحوم و مغفور کی تقریر سننے کی سعادت نصیب فرمائی۔ جزاک اللہ خیرا۔
@hafizhafeezahmed7634 жыл бұрын
Ameen g
@sahibzadahafeezullahshahmehrvi2 жыл бұрын
اگرچہ میری تقریر کو خطیب پاکستان علامہ محمد شریف نوری مرحوم سے منسوب کرنا میرے لیے اعزاز ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ تقریر جامع مسجد غوثیہ اردو بازار لاہور میں حضرت علامہ مفتی محمد اقبال چشتی صاحب کی دعوت پر جا کر میں نے کی تھی مگر بددیانتی کرتے ہوئے میری تقریر کو ایڈٹ کر کے نعروں کے آگے میرا نام کاٹ کر نوری صاحب کا نام اور تصویر لگا کر نوری صاحب کے مداحوں کو دھوکا دیا جا رہا ہے اصل کیسٹ میرے پاس موجود ہے اور یہ تقریر قادری کیسٹ ہجویری مارکیٹ داتا دربار نے اس وقت ریکارڈ کی تھی ان کے پاس بھی یہ کیسٹ موجود ہے..
@qaririfatmahmood67344 жыл бұрын
سبحان اللہ ماشاءاللہ۔ اللہ کریم علامہ نوری صاحب کے درجات مزید بلند فرمائے آمین۔
@hafizhafeezahmed7634 жыл бұрын
Ameen
@urduimlaotalffuz69155 жыл бұрын
نہایت پرانا بیان ہے شاید ۔۔۔۔۔ سبحان اللہ العظیم ۔۔۔
@qaririfatmahmood67344 жыл бұрын
علامہ صاحب کافی سال پہلے پردہ فرما چکے ھیں ۔ اللہ کریم انکی مغفرت فرمائے۔ آمین
@sahibzadahafeezullahshahmehrvi2 жыл бұрын
اگرچہ میری تقریر کو خطیب پاکستان علامہ محمد شریف نوری مرحوم سے منسوب کرنا میرے لیے اعزاز ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ تقریر جامع مسجد غوثیہ اردو بازار لاہور میں حضرت علامہ مفتی محمد اقبال چشتی صاحب کی دعوت پر جا کر میں نے کی تھی مگر بددیانتی کرتے ہوئے میری تقریر کو ایڈٹ کر کے نعروں کے آگے میرا نام کاٹ کر نوری صاحب کا نام اور تصویر لگا کر نوری صاحب کے مداحوں کو دھوکا دیا جا رہا ہے اصل کیسٹ میرے پاس موجود ہے اور یہ تقریر قادری کیسٹ ہجویری مارکیٹ داتا دربار نے اس وقت ریکارڈ کی تھی ان کے پاس بھی یہ کیسٹ موجود ہے..
@muhammadtufail96204 жыл бұрын
Du
@rehmataliqadri7273 жыл бұрын