Wah kia baat hai !!! نہر جس لشکر کی نگرانی میں تب تھی اب بھی ہے خیمے والوں کی جو بستی تشنہ لب تھی اب بھی ہے نام اُسکا آمریت ہو کہ ہو جمہوریت منسلک فرعونیت مسند سے تب تھی اب بھی ہے
@mehakriazkhan2486 жыл бұрын
یہ ظلم مجھ سے نہیں ہو سکا ،نہیں کیا ہے خیال میں بھی تجھے بےردا نہیں کیا ہے اس لیے تو میں رویا نہیں بچھڑے سمعے تجھے روانا کیا ہے جدا نہیں کیا ہے
@syedjafferimam57896 жыл бұрын
7:44 Ali Zaryoun in Asif's voice. Maza aagaya
@loveisneverdie46686 жыл бұрын
Bulata lakh hun lakin brabar yad aty hain Ellahe tarky ulfat main wo kiu kar yad aty hain