ماشاءاللہ سبحان اللہ زمین و زماں تمہارے لیے مکین و مکاں تمہارے لیے کلام اعلیٰ حضرت ❤❤
@SheikhShafqati9 ай бұрын
اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی لکھی ہوئی نعت تھی
@kbsadiqmalanti8200 Жыл бұрын
بہت خُوب
@nigaah Жыл бұрын
بہت بہت شکریہ
@saboorgroup Жыл бұрын
بہت خوب ، کیا کہنے صاحب۔
@nigaah Жыл бұрын
بہت بہت شکریہ
@shariefsohil396714 күн бұрын
,آپ کی بات آج آسانی سے دماغ میں بیٹھ گیی شکریہ
@SandeepSingh-wp6gx Жыл бұрын
Mehrbaani Janaab Ji💐💐💐💐🙏 Charan Sparsh Ji
@saheerahmad5147 Жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالی نے آپکو آواز بھی بہت اچھی عطا کی ہے
@nigaah Жыл бұрын
بہت بہت شکریہ
@salmanoor27393 ай бұрын
بہت مفید معلومات ۔۔ ماشآء اللّٰه
@shahidsaleem6097 Жыл бұрын
ماشااللہ۔۔۔ آپ نے میرے جیسے کئی شاعری سے محبت کرنے اور لکھنے والوں کی مشکل آسان اور احساس کمتری کو بہت حد تک زائل کر دیا۔۔۔۔ میرا بھی بنیادی طور پر خیال یہی رھا ھے کہ شاعری میں نغمگی ضروری ھے اور غالبا یہی فلو اور اوزان ھیں جس کا خیال رکھا جانا ضروری ھے۔۔۔ یعنی دوسرے لفظوں میں اگر آپ ترنم کے بغیر بھی کسی کو اپنی شاعری سنا رھے ھوں تو تحت اللفظ کی صورت میں بھی مصرع زبان پر اٹکے نہیں۔۔۔ باقی میرے ناقص خیال میں اگر کوئی شخص علم عروض کو سمجھتا بھی ھو تو یہ ضروری نہیں کہ وہ اچھا شاعر بھی ھو سکتا ھے۔۔۔ یعنی کہنے کا مقصد یہ کہ شاعری تقریبا کلی حد تک خدائی عطا ھے۔۔۔۔ کوئی بھی محض عروض کے بل بوتے پر اچھا کلام نہیں لکھ سکتا۔۔۔ یہ بنیادی طور پر خدائی انعام ھی ھے۔۔۔۔ بہت شکریہ سر۔۔۔۔ آپ کی گراں باتوں سے بہت حوصلہ ملا۔۔۔ خوش رھیے۔۔۔۔۔۔ آمین۔۔۔ 🌹🌹🌻🌻 اپنی غزل سے چند اشعار پیش خدمت ھیں۔۔ چہرہ چہرہ رُخِ یار کی صورت آبشاروں کا سہرا رُخِ یار کی صورت کہیں بھی تو کیا کہیں اُس کو نہیں جو نظارا رُخِ یار کی صورت مصرعے نہیں بیکار میرے کہ ھر ایک نقطہ ھے شرارہ رُخ یار کی صورت شاؔھد ضبطِ جستجو میں جو بہہ نکلا ھر اشک ھمارا رُخِ یار کی صورت
@shariefsohil396714 күн бұрын
Thank you, sir ❤
@natiquekhan2804 Жыл бұрын
بہت خوب جناب آپکو سنکر بہت حوصلا ملتا ہے لکھنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے اور دل سے آپکے لیے دعا نکلتی ہے ۔❤️
@shehzadali8323 Жыл бұрын
Nice
@abdullahshamsiofficial Жыл бұрын
Mashallah
@nigaah Жыл бұрын
بہت بہت شکریہ
@kaleemasyed6448 Жыл бұрын
Ma shaa Allha
@MuhammadUmar-dj7yw Жыл бұрын
Sir ❤️❤️❤️❤️
@fazalrehman2073 Жыл бұрын
Aap ki lafzon ki adaygi bohat acchi Hay.Aap behtreen tariqay say samjha rahay hain.Salam aur bohat Shukria
@MirAKhan-vb8xe8 ай бұрын
You are a good singer
@syeduzair57554 ай бұрын
ترنم❤❤❤❤
@abdullahshamsiofficial Жыл бұрын
Very informative
@rastv46265 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب جزاک اللہ سلامتی ہو ❤❤
@rukhsarrukhsar5946 Жыл бұрын
بہت بہت شکریہ استاد محترم
@Loofarvilogs456 Жыл бұрын
A.o.A
@robinadil4324 Жыл бұрын
Very informative 👍 Thanks for sharing 🙂
@Chtuiabrazajeelani Жыл бұрын
اردو کے قدردانو کی خیر❤❤❤❤
@kamalkhan8420 Жыл бұрын
آپ کے ترنم کا انداز مجھے بہت پسند ہے ۔
@nigaah Жыл бұрын
بہت بہت شکریہ
@ishtiaqniazi Жыл бұрын
بہت خوب
@naseemhaiderjdm993220 күн бұрын
اصلاح فرمائیں نوازش ہوگی
@ibnirafiqkalami4687 Жыл бұрын
❤
@khubaibahmadkhan1224 Жыл бұрын
تعلق ہو ہجر ہو آمیز ہو ہو جاتا ہے بس وہ ، کہتا ہے ہوجا ہو جاتا ہے بس وہ
@sunnishayeriworld532 ай бұрын
شعر و شاعری سب اپنی چگہ نعتﷺ کہنے کو بس احمد رضا چاہیے ❤
@aarifkashmiriofficial589029 күн бұрын
Takhti krny ka asaaan tareka bataye. Ismai masla hota ha
@sirajsiraj3333 Жыл бұрын
Assalamualaikum sir ek khaul hay Yahya barmaki ki mani samagh me nahi AA Rahi hay Zara samghayen ge badi meharbani hogi
@arbazshaikh7110 Жыл бұрын
Kalaam e Aala Hazrat waqayi koyi jawaab nhi Subhan Allah
@mabudullahbaba251211 ай бұрын
درد غم۔اب سہا نہیں جاتا حال دل کا کہا نہیں جاتا بمہرنانی اس شعر کی اصلاح کریں اور اگر یہ شعر کسی بحر. میں اس پر بھی تبصرہ کریں
@ahteshamhajam2550 Жыл бұрын
سلام Morning Assembly کو اردو میں کیا کہتے ہیں
@AMuslimBoy Жыл бұрын
Asslam o alaikum! sir meri aik ghazal Mukammal ho le phr apko send kron ga, wasa kya Dosron ki zameen py likhna jaez hai?
@nigaah Жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ اقبال نے غالب کی زمین پر لکھا ہے
@kaleemasyed6448 Жыл бұрын
@@nigaah As salamu Alaikum Sir " Dosron ki zameen py likhna " iss ki tafseel dijiyega
@sameerahmedkhan87 Жыл бұрын
بنیادی بحور 24 ہیں مستند 19 یہ بحور کسی کی ذاتی ملکیت نہیں ہیں تمام شاعر و شاعرہ تقریباً اسی میں لکھتے ہیں غالب سے لیکر آج تک باقی ردیف بھی لے سکتے ہیں قدیم و طویل شعراء کے اس میں کوئی حرج نہیں مشہور ردیف ایسے ہی ہوتے ہیں مسئلہ یہاں آتا ہے کہ آپ کے مصرعے کسی دوسرے سے میل نہیں کھانے چاہئیں یا لگاتار قافیہ کسی مشہور کلام سے ربط نہ بنائے بشرطیکہ اس پہ کوئی اعتراض کرے ❤
@duwakhan1222 Жыл бұрын
Sir Ye "Mera gorha" Kon sa murakb hai
@arbazshaikh7110 Жыл бұрын
Aadaab hazrat ye video kuch mahine pehle bhi upload huyi thi kya Ya Mera vahm hai
@nigaah Жыл бұрын
نہیں جناب.. کل ہی ریکارڈ کی گئی
@muhammadkhalid9854 Жыл бұрын
اسلام علیکم آپ کا کلام بہت پسند آیا اکثر آپ کی ویڈیو دیکھتا رہتا ہوں آپکا کلام جو چھپ چکا ہو اور پاکستان میں دستیاب ہو کتابی صورت میں یا نیٹ پر موجود ہو راہنمائی فرمائیں شکریہ۔خالد اعوان خالد لاہور پاکستان
@muhammadsharif1718 Жыл бұрын
دردے سر ہے درد سے نا آشنائ محترم shair مکمل کر دیجئے ۔ عنایت ہوگی
@salmanoor27393 ай бұрын
آپ سے اصلاح لی جا سکتی ہے ؟
@syeduzair57554 ай бұрын
سر..سب سے چھوٹی بحر کونسی ہے...
@Loofarvilogs456 Жыл бұрын
Ak ghazal ki islaah to kr daan plz
@mabudullahbaba2512 Жыл бұрын
السلام۔علیکم جناب میں شعر تو لکھتا تو ہوں لیکن بحر کے بارے میں ابھی کچھ نہیں جانتا ۔ برائے مہربانی لکھیں کہ میرے اشعار بحر میں کیسے ڈھلیں؟
@guddubhai354 Жыл бұрын
جناب نقص کے ن پر پیش نہیں زبر ہے
@nigaah Жыл бұрын
Bahut shukriya
@sirajsiraj3333 Жыл бұрын
Khawaneen khudrat se sartabi karne wale inteqam khudrat se apne ku mehfooz na samghein
@am_artwork021 Жыл бұрын
اسلام علیکم اگر کسی کو کتاب لکھنے کا شوق ہے اور وہ شاعر بھی ہے اس نے بہت سی غزل اور کتہ اور نظم لکھی ہوئی ہے مگر اس کو سمجھ نہیں آرہا کہ کتاب لکھنے کا ایک طریقہ ایک ترتیب کیا ہوتی ہے بھولے سے وہ جیسا کہ آج کل پی ڈی ایف کا زمانہ ہے مگر پی ڈی ایف میں بھی اگر وہ کتاب بناتا ہے تو اس میں بھی ایک ترتیب ہونا ضروری ہوتی ہے تو آپ کوئی ایسی ویڈیو بناؤ کہ جس میں آپ بتاؤ کہ کتاب لکھنے کا پورا طریقہ ترتیب سے
@KhizarHayat-ee9bk Жыл бұрын
سر جی پنجابی اور اردو کی بحر ایک ہی ھے میں پنجابی لکھتا ھوں اسکے للئے آسان سا طریقہ بتائیں کہ نظم یا غزل کا کیسے پتہ چلے گا کہ یہ کون سی بحر میں ھے
@HaroonErtughrlQazi9243 Жыл бұрын
سر اپ کا کونٹیکٹ نمبر مل سکتا ہے ؟؟
@IllusiveRipples Жыл бұрын
یہی گھر ہے خدا کا یہی محبوب خدا ہیں کاتیاری قلب ہی یہاں قبلہ نما ہیں محترم یہ کس بہر میں ہے اس کی تختی کیسے ہو گی۔ مجھے لفظ کاتیاری پر جھٹکا محسوس ہوتا ہے
@IllusiveRipples Жыл бұрын
مہربانی فرما کر رہنماٸ فرماٸیں
@roshaan5434Ай бұрын
آپ بہت اچھے ہیں۔۔اچھا گائیڈ کرتے ہیں۔۔مگر آپ نے جو گایا ہے ۔۔۔اس کا وزن سے کوئی واسطہ نہیں۔۔۔ اوزان کے لئے سماعت کی مشق موسیقیت کے ساتھ اور ہے۔۔۔یہ نہیں جو آپ ۔۔یا جسطرح آپ گا رہے ہیں
@khubaibahmadkhan1224 Жыл бұрын
جناب میں نے آپ کی ویڈیو دیکھ کر تھوڑا کچھ سیکھا اور ایک غزل کا شعر لکھا کچھ درست لگرہا ہے