Shaykh-ul-Quran Mohammad Hussain Shekhupuri (Rahimaullah) Dawate Ahlehadees part 8 of12.flv

  Рет қаралды 68,724

ranausmansalfi

ranausmansalfi

Күн бұрын

www.ircpk.com

Пікірлер: 24
@gujjarking5365
@gujjarking5365 4 жыл бұрын
یا اللہ مولانا محمد حسین کی مغفرت فرما اور جنت میں اعلی مقام عطا فرما اور آج کل کے علماء کو بھی دین کی صحیح فہم عطا فرما آمین یارب العالمین
@myousafkamboh9448
@myousafkamboh9448 2 жыл бұрын
Sherry Pakistan Allah Hafiz sahib ko janat m alla muqam ata frmay ameen Suma
@arfanrajputfromitaly3926
@arfanrajputfromitaly3926 5 ай бұрын
Allah Pak Sheikh ul Quran ko jannat ul fardos mai Alla makam atta kre ameen suma ameen
@naumanshahid2939
@naumanshahid2939 5 жыл бұрын
اللہ مغفرت فرمائے دلنشین انداز ایسے خطابات کی امت کو ضرورت ہے
@tahirsaeed2578
@tahirsaeed2578 5 жыл бұрын
Nauman Shahid sz
@saeedazhar3650
@saeedazhar3650 6 жыл бұрын
Masha Allah molve m hussian shehopurr
@harmmalik4480
@harmmalik4480 5 жыл бұрын
Masha Allah .Allah taala jant Mia darjat bland Kary ameen
@HassanShahbaz236
@HassanShahbaz236 5 ай бұрын
Mashalah
@imtiazagro
@imtiazagro 13 жыл бұрын
MASHALLAH ALLAH AAP KO JAZA THEY AMEEN I LOVE U :-)
@karamchand9656
@karamchand9656 6 жыл бұрын
p
@muhammadzubairibnyzabbarza2112
@muhammadzubairibnyzabbarza2112 3 жыл бұрын
الله هُ اكور
@muneermughal7795
@muneermughal7795 3 жыл бұрын
Jun moo
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 3 жыл бұрын
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ حسین شیخوپوری اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام چھوڑ کر اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
@haseebhadi5429
@haseebhadi5429 4 ай бұрын
Allah ap ko didayat dy
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 3 жыл бұрын
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ حسین شیخوپوری اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام چھوڑ کر اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دن میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 4 жыл бұрын
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ حسین شیخوپوری اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام چھوڑ کر اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
@rizwanahmad5825
@rizwanahmad5825 3 жыл бұрын
ہمیشہ سے حق مشرک کو چبھتا ہے
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 3 жыл бұрын
@@rizwanahmad5825 سب لوگ فرقہ "اہلِ حدیث" کے آدمی رضوان احمد کا comment پڑھیں اور اپنی آنکھوں سے دیکھیں کہ اس فرقے والے پوری امتِ اسلامیہ کو "مشرک" سمجھتے ہیں، اور مشرک تو کافر ہوتے ہیں، یعنی فرقہ "اہلِ حدیث" والے پوری امتِ اسلامیہ کے مسلمانوں کو کافر سمجھتے ہیں کیونکہ پوری ہی امت اسلام کی پہلی تین صدیوں سے ہی حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی اہلِ سنت مسلمانوں پر مشتمل ھے۔ (یہ بھی ذہن میں رکھیں کہ اس فرقے نے اپنا نام "اہلِ سنت" کے بجائے "اہلِ حدیث" رکھا ھے)۔ اس سے آپ کو اس فرقہ کی حقیقت بھی پتہ چل گئی ہو گی، اور یہ بھی پتہ چل گیا ہو گا کہ یہ فرقہ اسلام اور مسلمانوں کے لیئے کتنا بڑا خطرہ ھے۔ اور ہاں، یہ بھی ملاحظہ فرمائیں کہ فرقہ "اہلِ حدیث" کے آدمی رضوان احمد نے جو مجھے "مشرک" کہا، ذرا یہ بھی دیکھیں کہ یہ مجھے میرے اوپر والے comment پر کہا، جس میں مَیں نے تو صرف دین کی بات کی تھی کہ مسلمانوں کی عبادات شروع اسلام سے اس طرح ہیں اور "فرقہ اہلِ حدیث" کی عبادات دوسری طرح؛ آپ بھی میرا اوپر والا comment دوبارہ پڑھ لیں، اور خود ہی دیکھ لیں اور فرقہ "اہلِ حدیث" کی اصلیت بھی پہچان لیں۔
@MunirAhmad-rr4et
@MunirAhmad-rr4et 2 жыл бұрын
اپنی اپنی قسمت کی بات ھے ھدایت اللہ کی طرف سے ھے ابوجھل بھی یھی کھتا تھا مھمد صلی اللہ علیہ وسلم نیا فرقھ لے کر آیا ھے
@MunirAhmad-rr4et
@MunirAhmad-rr4et 2 жыл бұрын
تم تو اھل سنت ھو ھی نھیں تم تو اپنے آپ کو بریلوی کہلاتے ھو اور تم مان گئے ہو کہ تم مشرک ہو کیونکہ جو خالق کو چھوڑ کر مخلوق کو پوجے وہی تو مشرک ہے
@talhasaddiquesaddique6075
@talhasaddiquesaddique6075 2 жыл бұрын
مولانا مرحوم کا اصل جرم اللہ کی توحید بیان کرنا ہے ،،،،،اور جب توحید بیان کی جاتی ہے تو شرک کی جڑ کٹتی ہے اور سننے والوں سے برداشت نہیں ہوتا کیونکہ وہ اپنے معبودان باطلہ کو چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ہوتے اور انہوں نے برسہا برس تک اپنے باپ دادا کو خود ساختہ حاجت روا اوں کو مشکلات میں پکارتے دیکھا ہوتا ہے اور اسی لئے وہ اپنے باپ دادا کو کبھی غلط نہیں کہتے سب انبیاء علیہم السلام کی اقوام نے ہمیشہ اللہ کے معصوم انبیاء کرام کی دعوت توحید کے جواب میں یہی کہا کہ تم نیا دین نئ باتیں لے کے آئے ہو حسبنا ما وجدنا علیہ آبانا ہم تمہاری بات نہیں مانتے ہم وہی کریںگے جو ہمارے باپ دادا کرتے رہے
Now it’s my turn ! 😂🥹 @danilisboom  #tiktok #elsarca
00:20
Elsa Arca
Рет қаралды 12 МЛН
molvi qasim part 05.MPG
10:21
fahim1749
Рет қаралды 87 М.
Shadat e Husian By Molana Abdul hameed Watto #karbala #islahibayan #wattoo
3:51
Molana kifayat ullah kafi
Рет қаралды 16 М.
Jhoote Nabi Ki Nishani - Qadianio ki Daleel - Molana Ishaq
42:08
Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )
Рет қаралды 58 М.
Muhammad Hussain Sheikhupuri
2:04:12
Qasim Zia
Рет қаралды 6 М.