السلام و علیکم و رحمۃُ اللہ وبرکاتہ ناظرین محترم ہم آپ کی قیمتی آراء کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ کی آراء حدؔ و ادب ، نافع اور بصیرت پر مبنی ہونگی جزاکمُ اللہُ احسن الجزاء
@muhammadakram210519 күн бұрын
Massallha bht he piara beyan
@hashma_t_66173 ай бұрын
ماشاءاللہ ❤
@ZakeerHussainMouhammad3 ай бұрын
❤❤❤
@r.s.corporation47843 ай бұрын
❤
@shafiqurrahman60332 ай бұрын
اجتماع تو آج کل میلہ ہی بن گیا
@AbuTurab-w8i3 ай бұрын
Harzat aap ki baat hum ko achi lagti hai aap kis ko jawab nahi deta hai aur aap Allah k yaad mai aur Deen ki fiqr mai hoo MashAllah Allah ko imam madi aur Isa ibn maryam as tak punchay aap aapna lashkar lay kar puncha jaha aap ko imam madi mila
@shafiqueqasmi12043 ай бұрын
تاریخ شاہد ہے کہ سب سے زیادہ حالات علماء اور دین کی تعلیم سے وابستہ رہنے والوں پر آئے ہیں ،چاہے وہ روس ہو یا ہندوستان میں انگریزوں کے ہاتھوں سے ہو یا مجودہ دور میں اس حکومت کے ہاتھوں سے ہو
@AbuTurab-w8i3 ай бұрын
Aur bayat b aap hoo un k haat mubrak ko
@saquib72028 күн бұрын
Kitni taasir hai hazrat jii ki awaaz me
@shafiqurrahman60332 ай бұрын
آپ کے چاہنے والے بھی آپ کی گمراہ کن باتوں کی تاویل بہت کرتے ہیں ابھی آپ بیان کر رہے ہیں کہ دعوت کے کام کو چھوڑ دیا تو اللہ کی مدد رک گئی تو کیا جماعت کا کام ہی اللہ کا کام ہے جس کا کوئی ثبو ت قرآن و حدیث سے نہیں ہے یہ تو مولانا الیاس کاندھلوی نے زمانے کے حساب ایک اصلاح کا طریقہ ایجاد کیا اور آپنے اسکو صحابہ والا کام بتا دیا اگر یہ صحابہ والا کام ہوتا تو آج دنیا میں انقلاب پیدا ہو جاتا اور مسلمانوں سے ذلت اور نكبت ختم ہو جاتی