جنہیں اللہ کی زات سے لینا آجاتا ہے، اللہ ان کا نام اسباب کی لائین سے لینے والوں سے نکال دیتے ہیں۔
@AlhumdulillahiAlaSaadNehmatКүн бұрын
🇿🇦🤲🇿🇦 South Africa Mashwera in Capetown this weekend 🇿🇦🤲🇿🇦
@AlhumdulillahiAlaSaadNehmatКүн бұрын
Jazakallah Ta'ala 🇺🇸🆘✈️🌎
@Atti83721 сағат бұрын
ہر بیماری کا پیدا ہونے کا سبب اس عضو سے حکم کا ٹوٹنا ہے۔
@Atti83721 сағат бұрын
جو اللہ کے غیر سے اپنی حاجت کو چھپائے گا، اللہ اس کو غنی کر دیں گے۔ صحیح حدیث
@Atti83721 сағат бұрын
ہم عمل کرتے ہیں اسباب میں کامیابی لانے کے لیئے، حلانکہ اعمال ہیں اللہ کی زات سے براہ راست تعمیری کامیابی لانے کے لیئے۔
@ShazGroupOfficialАй бұрын
السلام و علیکم و رحمۃُ اللہ وبرکاتہ ناظرین محترم ہم آپ کی قیمتی آراء کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ کی آراء حدؔ و ادب ، نافع اور بصیرت پر مبنی ہونگی جزاکمُ اللہُ احسن الجزاء
@Atti83721 сағат бұрын
اسباب کو مقدم کرنا عمل کی قوت کو ختم کر دیتا ہے۔
@Atti83722 сағат бұрын
اسباب کا استعمال حاجت کو مخلوق سے چھپانے کے لیئے ہے نہ کہ خالق سے لینے کے لیئے۔۔