1۔ سید حسن نصراللہ اور اسمعیل ہانیہ کو شہادت مبارک ہو۔ 2۔ حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر ماتم۔ اپ لوگوں کے خیال میں شہنشاہ نقوی یہاں کچھ غلط کہہ رہا ہے۔ یا ٹھیک کہہ رہا ہے۔ ایک شہادت پر مبارک باد دوسرے پر ماتم۔
@RIZWAN_MEHMOOD102 ай бұрын
ap ku koi haq nahi pounchta yeah sawal hum Aam logo sy Kary, hum aam awaam apni raye dy sakty hai.Agr Sawal krna hai tu kisi Achy alam sy rabta kry ju quran o sunnat ki Taleem or ahle bait o ashab e rasool ki zindagi or Un KY ahaqamat ki roshni mai jawab dy shukriya
@PhantumWolf2 ай бұрын
Ary bhai matam is bt pr ni k shaheed hogaye, Matam is bt pr h k kitna zulm kia umat ny Apny Nabi(s.a.w.w) ki olaad pr, kis trhan zibaah kia kis trhan un k haram ko bazaron mein phiraya gya. Fazul chwlian apny pass rkha kroo or apni apny mufti malloooon tariq masood k passs hi rha krooo
@technicaltahir65292 ай бұрын
آپ جیسے لوگوں کی عقل پہ اپنا سر پتھر سے کچلنے کا دل چاہتا ہے۔ میرے بھائی آپ سید حسن نصراللہ ، اور اسماعیل ہانیہ کو امام حسین ع کے برابر لاکر کھڑا کررہے ہیں۔ آج آپ کو اور تمام عالم اسلام کو ایک بات واضح کرتا چلوں کے شیعہ حضرات امام حسین ع و دیگر آئمہ کی شہادت پہ غم نہیں مناتے ہیں کیونکہ شہادت تو میراث ہے سرکار دو عالم آقا کریم ص اور انکے اہلیبیت ع کی۔ بلکہ ماتم اور نوحہ غم منانا اس مظلومیت اور اس بربریت پہ مناتے ہیں جو نبی کریم ص کی امت نے حفاظ نے اپنے نبی ص کے وصال کے کچھ سالوں بعد ہی سرانجام دیں اپنے نبی ص کے اس نواسے اور نبی ص کے اہلیبیت ع کے ساتھ۔ مقام افسوس ہے ان نام نہاد مسلمانوں پہ اور مقام افسوس ہے آپ جیسے لوگوں پہ اور اللہ کی لعنت ہے ان پہ جنھوں نے قاتلان امام حسین ع کو رضی اللہ تعالی عنہ بناکر صحابی بنادیا۔ بس اس سے زیادہ کچھ نہیں کہوں گا کیونکہ آپکو بدہضمی ہوجائے گی اور آپ پھر مستقل الٹیاں اور دست کرنا شروع کردیں گے۔ عزیز دوست یہ اپنے ٹک ٹاکرز مولویوں اور ہنسی مذاق کرنے والے خطیبوں کے جھرمٹ سے باہر آکر خود تحقیق کیجئے حق اور سچ واضح ہوجائے گا۔ کیا آپ کے مولوی ملا نے کبھی آپکو واقعہ حرا کے بارے میں بتایا ہے کے کیسے یزید ملعون نے بیت اللہ کو مسمار کرنے کی کوشش کی کیسے مدینہ کو اپنے لشکر کے لئے مباح قرار دیا۔مسجد نبوی ص کو اپنے گھڑوں کا اصتبل بنایا گیا! اور آج ہم دیکھتے ہیں ایسے نجس اور خبیث لوگوں کی اولادیں اپنے اجداد کو صحابی بناکر جنتی بولتے ہیں کہاں ہیں وہ لوگ جو نعرے مارتے ہیں حرمت رسول ص پہ جان بھی قربان ہے۔ یہاں پاکستان میں تو حال یہ ہوگیا ہے کے اگر کوئی غیر مسلم ، یا مسلم گستاخی کرے تو اسکی سزا موت ہے مگر اگر کوئی مسلمان ٹک ٹاکر مولوی گستاخی کر کے معافی مانگ لے تو وہ پاک ہے۔ لعنت ہے ان سب پہ اور لعنت ہے ان نام نہاد ۔مولویوں پہ۔
@SaqibTaimoriofficial2 ай бұрын
Hussain( as) maaazloom thay baiii mazloom ka matam Kiya jata hay ..
@MuhammadAli_Abbas2 ай бұрын
Sir matam unki shadat ka nhi un p kiye gaye zulm ka hota hai ..