Рет қаралды 84,282
یا رحیم و کریم اللہ دین و دنیا کی بھلائی نصیب فرما، ہمیں حوض کوثر پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دست مبارک کا پانی نصیب فرما،یااللہ ہم وہی مانگتے ہیں جو پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کیلئےمانگا،مولا تیرا وعدہ سچ ہے تیری رحمت گناہ گار بندےکو دوڑ کر آغوش میں آنے والے کو لے لیتی ہے، مولا فضل وکرم سےاپنی پناہ میں لے لے، ہمارے والدین کی مغفرت فرما،،ہم سب پررحمت کا سایہ نصیب فرما، ہم پر ہماری،اولادوں کو نماز قائم کرنے کی توفیق دے، ہمارےگناہوں کو نیکیوں بدل دے،ہر بیمار کو شفاء کاملا عاجلا عطا فرما،،تاحشرہر لمحہ برکت و رحمت نازل فرما،تاحشر صدقہ جاریہ بنا،آخری سانس تک ایمان کی سلامتی کامیابی نصیب فرما،خاتمہ بالخیر فرمانا۔،آمین یارب العالمین یا احکم الحاکمین یا رحیم یا کریم اللہ