Garmi ki baad thand kab sy ane lagi garmi k baad to barish ka mosam ata hai
@mukhtarahmad61107 ай бұрын
یہ ویڈیو میری لکھی ہوئی بچوں کے ناول "شہزادی کا اغوا" پر بنائی گئی ہے- اس پر آپ کا اعتراض پڑھا کہ گرمی کے بعد ٹھنڈ کیسے آنے لگی گرمی کے بعد تو بارش کا موسم آتا ہے- خوشی ہوئی کہ میری اس کہانی کو آپ نے غور سے سنا- شکریہ- بہرحال یہاں یہ وضاحت ضروری ہے کہ بارش بذات خود موسم نہیں ہوتی- یہ مختلف موسموں کے دوران ہوتی رہتی ہے- سال میں چار موسم ہوتے ہیں اور ان کے نام یہ ہیں- بہار، گرمی، خزاں اور سردی- کہانی کا تقاضہ تھا کہ گرمی کے بعد سردیوں کا تذکرہ کیا جائے- اگر خزاں کا ذکر ہونے لگتا تو پھر گاؤں والوں کے گھروں کے کھڑکی اور دروازے کیوں سر شام بند ہوجاتے!!! مختار احمد اسلام آباد (پاکستان)