برے لوگوں کے تذکرے میں ہی صحیح مگر یاد ہمیشہ رہیں گے 😎✌
@Dilkidunya676 Жыл бұрын
ماشاءاللہ مرشد جی قربان جاؤں ❣️⭐❣️😍🥰💟💌
@SumaiyaKhan-jq7jv Жыл бұрын
😂😂
@rabiamalik25392 жыл бұрын
Allah hame bhi sheik sahab Ki muhabbat hasil ho jaye
@abdullahnazarsaifi45372 жыл бұрын
Assamu alaikum wr wb hazrat g live majlis me jab muraqba krte h to us waqt bhi yhi khyal krte h ki Allah ki rehmat Aa rhi h ya phir yun khayal kya jata h ki mere shaiykh ka noor mere dil me aarha h hazrat G rehnumayi frmaye
@muhammedtaiyeb59196 ай бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ جی حضرت مراقبہ کرتے وقت شروع میں نیت کرنا کافی ہے یا بار بار اللہ کی رحمت آنے کی نیت کرنا چاہیے
@muhammedtaiyeb59192 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ جی حضرت اگر کوئی شخص حضرت پیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے کسی خلیفہ صاحب سے بیعت ہوں لیکن اس شخص کی مکمل توجہ حضرت جی دامت برکاتہم کی طرف ہو اور پھر وہ براہ راست حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ سے بیعت ہونا چاہے۔ اور ابھی موقع نہ ہو ملاقات کا تو جب تک حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ سے ملاقات نہ ہوجائے تو سلسلہ نقشبندیہ کے جو معمولات ہیں وہ کرتے رھیں یا پھر حضرت جی دامت برکاتہم کی ملاقات تک اس کو موقوف کردیا جائے۔ براہ کرم اس سلسلے میں ضرور رہنمائی فرمائیں
@muftishakirurrehman87712 жыл бұрын
معمولات کرتے رہیں اگر ملاقات میسر ہو جائے تو بیعت کی سعادت بھی حاصل کر لیں باقی خلفاء کے ساتھ جڑنے سے بھی حضرت جی کا فیض ہی ملتا ہے
@muhammedtaiyeb59192 жыл бұрын
سلوک نقشبندیہ کو جلدی عبور کرنے کے لئے کیا کیا جائے۔ آج کے زمانے میں کھانے پینے میں احتیاط کیسے کریں جبکہ کسی کے گھر میں دعوت ہوتی ہے۔تو بے نمازی بے پردہ عورتیں کھانا بناتی ہے۔ کھانا پکانے کے درمیان غیبتیں ہو رہی ہے۔
@muftishakirurrehman87712 жыл бұрын
کس سے سلوک طے کر رہے ہیں ؟
@muhammedtaiyeb59192 жыл бұрын
سلوک نقشبندیہ کو جلدی عبور کرنے کے لئے کیا کیا جائے۔ آج کے زمانے میں کھانے پینے میں احتیاط کیسے کریں جبکہ کسی کے گھر میں دعوت ہوتی ہے۔تو بے نمازی بے پردہ عورتیں کھانا بناتی ہے۔ کھانا پکانے کے درمیان غیبتیں ہو رہی ہے۔