مسجد کسی شخصیت فکر مسلک سکول کے نام پر نہ ھو نبی مکرم نے مدینہ میں مسلمانوں کی نماز کے لیے مسجد بناٸ سب ایک ھی طریقے سے نماز پڑھتے ۔اسوقت جو منظر تھا سماں تھا وھی آج لانا پڑے گا
@sadiqhussain1579 ай бұрын
مدینہ کی مسجد میں سارے اصحاب اکھٹے ایک ھی طریقے سے نماز پڑھتے آج ھم اس طریقے پر کیوں نہیں نماز پڑھتے کیوں ھمنے نماز کےلیے مختلف طریقے ایجاد کرلیے اگر نماز جیسی بنیادیہ چیز پر ھمارا اختلاف ھے تو یہ علمی نہیں ۔
@hondacbr250mostunderratedb55 күн бұрын
Apna nazariya badlein …Tariqe bhale hi alag hon lekin khuda aur rasool to ek hi hai … tariqe jo bhi hon hme bss ibadat se door nahi hona chahiye !