Рет қаралды 883,000
دار المدینہ میوزیم
1400سال پرانے مکہ اور مدینہ کی ایک جھلک
مدینہ منورہ میںشیخ الوظائف کا ایک میوزیم میں جانا ہوا وہاں انہوں نے حضورﷺ کے زمانے کا مکہ اور مدینہ کی جھلک دیکھی۔اگر آپ مدینہ منورہ جائیں تودرج ذیل پتہ پر اس میوزیم میں ضرور جائیں۔
ایڈریس: مدینہ منورہ میں شارع ملک عبدالعزیز روڈ ریلوے اسٹیشن سے پہلے یوٹرن لینا ہے۔ وہاں پر مین کے قریب ہی متحف المدینہ (مدینہ الملک عبداللہ الاقتصادیۃ)
www.ubqari.org/
/ ubqari
/ ubqari
/ ubqaritasbeehkhana