Рет қаралды 11,802
السلام علیکم دوستوں امید ہے سب خیریت سے ہوں گے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں گے تو اج ہم اپ کے لیے وزٹ کرتے ہیں سکرپٹ مارکیٹ شیر شاہ کا سب سے بڑا بازار گاڑیوں کے حوالے سے جہاں پہ اپ کو دنیا کی ہر ایک چیز ملے گی اور ہر ایک گاڑی کا اسپیئر پارٹ یہاں پہ اپ کو مل جائے گا اگر اپ ہماری یہ ویڈیو کو پسند کرتے ہو تو ہمارے چینل کو لازمی سبسکرائب کریں اور لائک کریں بہت شکریہ