💓 علیاً ولی اللہ ھماری رگوں میں خون کی طرح شامل ھے الحمد اللہ 💓 💓 ھم حسینی دنیا میں پھیلے ھوئے الحمد اللہ 💓
@LOIN58493 жыл бұрын
Ragoun mey unka khoun houta tou unkey bouzurgoun ko galian na dey rahey houtey,, molla sab bataraha hey per galian deyney ka hukm kia???? kha gaya,,,,ya,,,,gireybaan per nazar pargai,,,
@مرزاعلیمہدیمحمدی3 жыл бұрын
@@LOIN5849 kya farma rahy hain. explain ur point of view????
@LOIN58493 жыл бұрын
Kia waeyi app itney hi khoor maghaz hien nahi lihaza baney bhi nahien,,,
@zawarhussain3863 жыл бұрын
@@LOIN5849 آپ سید بھی ہیں اور اسلام بھی۔۔۔۔ اب آپ سے بحث تو کیا نہیں جا سکتا۔۔۔ مہربانی فرما کر ہمیں آگاہ کیجئے کہ ہم نے کس کو گالیاں دی ہیں۔۔۔۔؟ تاکہ کم از کم معافی تو مانگ لیں۔۔۔
@LOIN58493 жыл бұрын
Ham bhi aap sey beyhas nahi ker saktey kioun key aap hussaini tou ham hasani,,,,
@zahidghouri50223 жыл бұрын
great hadri sb , rahwali, proud of shia nation maola darjat buland frmae amen
@infoeverything3 жыл бұрын
بیشک سبحان اللہ اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ❤ مولائےکائنات امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام وارث حق اے سچ اے❤🙏 لبیک یا سلطان کربلا شہید کربلا حضرت مولا امام حسین علیہ السلام ❤🙏
@sadafzahrabukhari8088 Жыл бұрын
Beshak Beshak Laraib 🙏🏻🙏🏻
@bajwapunjabi74323 жыл бұрын
Masha Allah ❤️ Mola a. S darajaat Buland frmay Elahi ameen.
@alialivaris53383 жыл бұрын
Har Dam Ya Ali . Haq Sheri khuda a.s Masoom .
@infoeverything3 жыл бұрын
اللہ پاک ہم سبھی مومنین اور مومنات کو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاک روضہ پاک اور پاک درسگاہوں کی زیارات نصیب فرمائے سوائے غم مولا امام حسین علیہ السلام کے کوئی غم نہ ملے الہی آمین ❤
@zainplays10923 жыл бұрын
Elahi Ameen
@nisarnaqvi2918 Жыл бұрын
@@zainplays1092 ĺ ⁷
@aliqalandar7617 Жыл бұрын
Ya Ali as madad ❤
@alijee6319 Жыл бұрын
Masha ALLAH.Subhan ALLAH Ahlay Bait a.s Ki Azmaat Per Lakhon Darod-o-Salaam Har Door Me Har Jaga Meray Peer Moula Ali a.s Shenshah Haq Such Hain. Bibi Pak Seyda Tahira s.a Marhoom Alama Saab K Darjaat Boland Farmain.ameen
@ManzoorAhmed-gl5mw3 жыл бұрын
Jazak Allah Allah pak Molana Tajdin Hydri k darjat bulnd fermain
@pakeezanayab94163 жыл бұрын
سبحان اللہ ایمان تازہ ہو گیا مولا اجر عظیم عطا فرمائیں آمین
@liaquatali62663 жыл бұрын
Is ka jhoth yahan se sabot hai ke IRAN SE CHCHAPI GAEY HAI IRAN KAFFAR MULK HAI YE ANDHA BODHA JHOTH BOL RAHA HAI
@infoeverything3 жыл бұрын
اللہ پاک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے اسلام کے اور قرآن پاک کے محافظوں کو اور ہر ایک مومن کو جو مولائے کائنات علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولائیت کا اقرار کرتے ہیں اہلبیت علیہ السلام سے حب اور محبت رکھتے ہیں ان سبکو صدا سلامتی والی اچھی صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائے ہم سبھی مومنین اور مومنات کو دشمنوں کے شرح سے حاسدوں کے حسد سے بچائے سوائے غم مولا امام حسین علیہ السلام کے کوئی غم نہ ملے امام محمد مہدی علیہ السلام کا ظہور جلدی نازل فرما الہی آمین ❤
@ahmadthestudent3 жыл бұрын
اللہ پاک علامہ صاحب کو جوار معصومین علیہ السلام میں جگہ عطا فرمائے
@masoodfarooki4353 жыл бұрын
آمین بحق معصومین علیہم السلام
@sadafzahrabukhari8088 Жыл бұрын
Elahi Amin bahaq e chahaarda Masoomin 🙏🏻🙏🏻
@rajafurqan4766 Жыл бұрын
اشہد ان علیا ولی اللہ ،الاء رب العالمین، ۔اللہم صل علیٰ امیر المومنین و ا ہل بیت الطییبین،الطاہرین،المعصومین المظلومین و علیہم السلام
@sajjadzaidi8173 Жыл бұрын
ماشاء اللہ سبحان اللہ علی علیہ السلام کا ذکر عبادت ہے
@flashboy93253 жыл бұрын
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
@QuotesofMasumeen5123 жыл бұрын
"بہت خوب" ہمیں آج ایسے عالم کی ضرورت ہے!
@qirratfatima5630 Жыл бұрын
MashaAllah,Allah ap k ilm,seht or hayaati mein berkt fermaye Ameen.
@alijee57093 жыл бұрын
Masha ALLAH Ali a.s Wali Allah Mera Eman Alama Taaj Deen Haidari K Moula Hussain a.s Darjaat Boland Farmain.ameen
@mahizaidi1293 Жыл бұрын
Ya Ali madad as✋ per muola Ali as madad 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳👍👍👍👍👍👍👍💯💯
@hassantoublani53793 жыл бұрын
Masha Allah Maolana Saheb... Jazak Allah Alkhair
@SanaullahKhan-lb5sc6 ай бұрын
مولا درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین
@NasirAli-ds4hm3 жыл бұрын
Ali Haq Ali haq Ali haq Ali haq MashAllah Allah pak app ko janat firdos man jagha atta farma
@gurughotala24073 жыл бұрын
ہر صحابی رضی اللہ عنہ بنی صلی و علیہ وسلم جنتی جنتی ۔💓💓💓
@saleemmuhammad44403 жыл бұрын
First/Allah is greatest 1🙏⚘
@infoeverything3 жыл бұрын
اللہ پاک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے جناب علامہ سید اظہر حسن زیدی رحمتہ اللہ علیہ کو مناظرہ اسلام جناب حضرت تاج الدین حیدری رحمتہ اللہ علیہ کو اور جتنے بھی علماء زاکرین اور حق بیان فرمانے والوں کو جنت الفردوس میں بلند ترین مقام عطا فرمائے الہی آمین ❤🤲
@salikkazmi8173 Жыл бұрын
❤
@Jafar-m5r6 ай бұрын
❤
@alazizyabasit26523 жыл бұрын
Labaik ya imam e Hussain as.
@مرزاعلیمہدیمحمدی3 жыл бұрын
جزاک اللّٰه تاجدین حیدری جی جانم😘 وعلیکم السلام مولائےؐ انس وجٰن ادرکنی ولاتھلکنی وتمم بالخیر🌹🏵😘😇🛐
@sirg1772 Жыл бұрын
Aameen.
@MohsinRaza-f1c Жыл бұрын
Hr dam drood o salam ho muhammad saw o ael e muhammad pr ameen ya ali as maded
@saleemmuhammad44403 жыл бұрын
Allah is greatest 🙏❤
@trend7756 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سچائی سچے لوگوں کو ہی زیب دیتی ہے
@aslamkhanabbasi1720 Жыл бұрын
Ya Ali ya Ali ya Ali ya Ali ya Ali ya Ali ya Ali ya Ali ya Ali ya Ali ya Ali ya Ali ya Ali ya Ali ya Ali ya Ali ya Ali ya Ali ya Ali ya Ali ya Ali ya Ali ya Ali ya Ali ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@kumailagha21713 жыл бұрын
Ali ke dushmano per lanat
@mohammadkhaledhussain36843 жыл бұрын
Ma'Sha'Allah! Allah pak apko salamat rakkhe. ❤️🌹
@masoomarizvimasoomarizvi8586 Жыл бұрын
واہ جی ماشا الله سلامت رہںو
@لانبیبعدی Жыл бұрын
جھوٹ امام پر
@لانبیبعدی Жыл бұрын
امام جعفر نہیں 😢
@لانبیبعدی Жыл бұрын
امام جعفر نہ نہے farmaya
@altafhussaingoraya5881 Жыл бұрын
Molana Ismail sahib k baad yeh boht bary manazar thy. Allah darjat buland karey.
@YesMovies-l5k Жыл бұрын
اللھم صلی علی محمد وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم واعجل فراجھم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ghulamasghar53813 жыл бұрын
Hyder Hyder
@ghulamasghar53813 жыл бұрын
Thank You
@zafariqbal-pv1qu Жыл бұрын
Masah allah beshak labik ya mola labik ya mola Ali labik ya mola Hussein 🙋🙋🙋🥰🥰💚💚💚💜💜💜
@toqeershah13573 жыл бұрын
Masha'Allah molana sahib
@behlooldana10243 жыл бұрын
Asalam Alaikum.... Zinda abad jio jio
@ranahasnat97723 жыл бұрын
Hazrat ali r a ny k0n sa kalma parha r k0n c azan di??
@surryiajabeen3413 Жыл бұрын
MasaAllah MasaAllah SubhanAllaha ,YA ALI, YA ALI A.S.💐❤️🌹🙏dust Busta lakoo darood and karoo Salam.🙏🌹❤️💐🌷
@qudsiahilal31273 жыл бұрын
کل ایمان علی والی اللہ
@Kitchflix3 жыл бұрын
MashaAllah JazakAllah khaire
@saleemmuhammad44403 жыл бұрын
Ali lione of God 🙏⚘
@shahtaajnaqvi10213 жыл бұрын
Allah ap ko ajar dy!
@denBettytoi Жыл бұрын
تقریر وی شیعہ نو فتوے وی شیعہ دی کتاباں وچوں واہ بھی واہ
@syedmehdiahmadnaqvi18043 жыл бұрын
Aese Hoty heIn Ali a.s Kay Nokar ❤️
@rightway16853 жыл бұрын
ولا تجھر کا مطلب بلند آواز میں پڑھنا ۔۔اس کاطلب بسم اللہ ھے بسم اللہ کا باء علی ع ھے اور ظہرین کی نماز میں بسم اللہ بلند آواز میں پڑھناچاہئے تاکہ ولایت علی ع کا اعلان ہو۔۔ یہ بلند آواز میں بسم اللہ پڑھنا ولایت علی ع کی گواہی ھے کنفرم۔۔۔۔ اور فقہ الرضا نامی کتاب میں واقعا اختلاف ھے ۔۔
@sananasir75663 жыл бұрын
Jeo🙏🌹
@rightway16853 жыл бұрын
@Masood ul Hassan Javed بھائی آپ کمنٹ بہت لمبا ھے۔۔ پر جہاں تک میں نے پڑھا وھاں تک کا جواب میں آپ کو دیتاہوں۔۔ امامت کے عقیدے کی دلیل چاہتے ہو۔۔ چلو ٹھیک ھے۔۔۔ سلسلہ نبوت کے اختتام کے بعد اللہ تعالی نے ھدایت کا نظام منقطع نہیں کیا ھمارا عقیدہ ھے کہ اللہ تعالی نے اپنے آخری نبی ص پر قرآن نازل فرمایا جس میں ھر خوشک و تر کا ذکر موجود ھے۔۔ ھر ھر مسئلہ کا حل موجود ہیں۔۔ مگر میں اور آپ قرآن پڑھتے ہیں تو صرف آرڈنری اور نارمل چیزیں ہی سمجھ پاتے ہیں رموز قرآن اور متشبھات قرآن سے آشنائی ہمیں نہین ھے۔۔ قرآن کو سمجھانے کےلئے اللہ تعالی نے ایک تفسیر کا بھی اہتمام رکھاھے جو کماحقہ قران کو سمجھاسکتے ہیں۔۔پوری تاریخ اسلام میں ھمارے 12 اماموں کی جیسی تفسیر کسی اور بندے کی بس میں نہیں رھی۔۔ سلونی کا دعوی ھمارے مولا نے کیا۔قرآن کی تفسیراور تشریح ھمارے اماموں جیسا کوئی نہ کرسکا یہاں تک کہ اہلسنت کے 4 امام بھی بلواسطہ یا بلاواسطہ ہمارے 5۔یا6 امام کے شاگرد ہی ہیں۔۔علم عطا ہی اہلبیت کے در سے ھوا۔۔ باقی حدیث رسول اللہ ص : خلفائی اثناعشر ۔۔میرے جانشین 12 ہیں ۔۔اور یقینا یہی بارہ ہیں جن میں 11 فاطمہ کے بیٹے ہیں۔۔ نبوت کےلئے جو دلیل آپ لاتے ہو وہی دلیل امامت کےلئے ہیں۔۔ 2000 دلائل ہیں امامت امیر کائنات کےلئے ۔۔کتاب الفین علامہ حلی علیہ الرحمہ نے لکھاھے 2000 دلائل دیئے گئے ہیں ان کا یہاں بیان کرنا ناممکن ھے۔آپ خود ہی پڑھ لو تو بہتر ھے۔۔۔۔ رسول اللہ کے 12 جانشین ھمارے تو کلھم من بنی ھاشم۔۔ بھی ثابت ہیں یعنی سب خلیفے بنو ھاشم سے ہونگے۔۔۔رسول اللہ ص کے احادیث میں وارد ہیں۔۔ یہاں تک کہ 12 اماموں کے نام بھی ھمارے پاس رسول اللہ ص سے ثابت ہیں۔۔امام محمد باقر علیہ السلام کو رسول اللہ نے سلام بھیجا صحابی جابر بن عبداللہ الانصاری کے ذریعے ہمارے پاس ثابت ھےیہ صحیح السند ۔۔ امام حسین علیہ السلام کا سب سے پہلا زائر بھی جابر بن عبداللہ صحابی رسول ہی ھے۔۔ السلام علیک یا اباعبداللہ کا جملہ جابر نے کہا تھا۔۔۔۔
@rightway16853 жыл бұрын
@Masood ul Hassan Javed قرآن سے امامت کےلئے دلیل۔۔ اطیعواللہ واطیعوا الرسول واولی امر منکم۔۔ اولی الامر وہی 12 امام ھے۔۔
@rightway16853 жыл бұрын
@Masood ul Hassan Javed جس کو ماننا نہیں ھے ثقیفائی پلندہ کا پالا ھو اسے لاکھ دلیل دیدوں پھر بھی اس نے تسلیم نہیں کرنا۔۔۔نجاستوں کو جنت لے جانے کا ٹھیکہ ھمارا نہیں ھے ۔۔ جسے اللہ صراط مستقیم (یعنی ولایت علی ع) پر لانا چاہے وہ پھر جتنا بڑا ناصبی کیوں نہ خود بخود حق قبول کر لیتاھے۔۔ سرداب امام مہدی ع کو تم غار کہہ رھے ہو تیری اوقات نہیں سرداب کوسمجھنے کی ۔۔۔ جسے غار کہتے ہو اسی سے کائنات چلتی ھے۔۔ اس سرداب میں کبھی جا کے دیکھو تم کو پتہ چلے گا کہ غار ھے یا کچھ اور ۔۔۔
@rightway16853 жыл бұрын
بات صاف واضح ھے۔ خطبہ شقشقیہ میں تینوں خلیفوں کے کفر بدعنوانی اور منافقت پر مولائے کائنات کی صراحت ھے۔۔اور علی ع سے زیادہ سچا کوئی اس دنیا میں نہیں خود منبر پر فرمایا تھا۔۔انا الصدیق الاکبر وانا فاروق الاعظم ۔۔ میں صدیق اکبر ھوں اور میں ہی فاروق اعظم ہوں ۔۔ تمہاری اپنی کتابوں میں نقل ھے۔۔ جب اختلاف کی بات ہوتی ھے تو سیدھے غدیر اور ثقیفہ پر بحث ہوگی ۔۔ چلو آجاو میں تمہیں عمر ابوبکرعثمان طلحہ اور سعدابن ابی وقاص کی منافقت کا ثبوت دیتاہوں۔۔ تبوک سے واپسی پر رسول اللہ ص کو شہید کرنے کی کوشش کرنے والے منافقین کا سرغنہ عمر ابوبکر اور عثمان طلحہ تھے۔۔ ابن حزم کو جانتے ہونا ؟؟؟ تمہارا امام ھے اپنا۔۔المحلی میں لکھتاھے کہ ولید ابن جمیع نے کئی روایات اس موضوع پر بیان کیے ہیں جن میں اصحاب عقبہ (یعنی منافقین )کے نام عمر ابوبکر عثمان طلحہ اور سعد ابن ابی وقاص پر مشتمل تھے۔۔ جواب میں کہتاھے کہ ولیدبن جمیع جھوٹا ھے۔۔جبکہ باقی تمام اماموں نے ولید بن جمیع پر تصریح کے ساتھ ثقہ ۔مامون ۔صادق قرار دیا ھے۔۔۔گلے میں ھڈی پھنس گئی ناصبیوں کے۔۔۔
@DardedilIsb3 жыл бұрын
تھانہ چونترہ کی حدود کلری گاؤں راولپنڈی کے رہائشی محمد اکرم جو کافی عرصے سے انصاف کے حصول کے لیے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر اپنی ایک جوان بیٹی اور معذور بیٹی کے ساتھ ذلیل ہو رہا ہے بقول محمد اکرم کے رشتہ نہ دینے کے تنازعہ پر اس کی 14 سالہ بیٹے کو اغوا کر لیا گیا دس دن کی باگ دوڑ کے بعد اس کو چھوڑ دیا گیا اس کے بعد مخالفین نے اس کے سامان اور گھر پر قبضہ کرلیا اس باگ دوڑ میں محمد اکرم کی بیوی وفات پا گئی مزید محمد اکرم کا کہنا ہے اس کے مخالفین جنہوں نے اس پر ظلم کی انتہا کر دی ان نشتر شفقت اور افسر نامی شخص شامل ہیں جو راولپنڈی پولیس رینجر میں تعینات ہیں محمد اکرم نے مزید بات کرتے ہوئے بتایا ملزمان پرپولیس نے ایف آئی آر دی مال بھی برآمد کیا اس کے باوجود ملزمان کو کھلی چھٹی دے دی گئی محمد اکرم انصاف کے تقاضوں کے لیے ذلت آمیز زندگی گزارنے پر مجبور ہوگیا آج ایک معذور بچی لے کر وفاقی دارالحکومت میں کھلے آسمان تلے رات گزارنے پر مجبور جس کا کوئی پرسان حال نہیں محمد اکرم جس کا موبائل نمبر جس پر رابطہ کیا جا سکتا ہے اس کی امداد کے لئے انصاف دلانے کے لئے 03073879135
@syedfaixanrizvi75623 жыл бұрын
✊🏻Ali Un WaliAllah🤲🏻 11 Imamo(A.S.) & Sahaba Kiram(R.A.) & Tabeyeen(R.A.) Auliya kiram(R.A.) ki 💚Sunnat Sharif💚 hai
@HK-ih9si Жыл бұрын
Ali (as)Haq hai
@haseeb-t Жыл бұрын
slam ya hussain (as) ❤❤❤❤❤
@nadirkhan6583 жыл бұрын
Masha Allah. Allah pak har ak k dil m Mohammad al Mohammad a.s ki movadat dal day
@alihaider8783 жыл бұрын
پاكستان كے آيت الله نجفى نے بھى اپنى كتاب "اصلاح الرسول الظاهره"صفحه ٩٨ باب صلاة و اقامت ميں اسكو بدعت اور اذان ميں ردوبدل كها هے
@HaQ-v9p Жыл бұрын
Najfi Aur usko followers pr lanat 🖐
@SaithWaqar-k1q2 ай бұрын
Beshumar
@Prophet-Muhammed-is-greatest2 ай бұрын
Takkoo..... 😂😮
@sananasir75663 жыл бұрын
Ya Ali as Salam 🙏jeo 🌹🌹🌹🌹🌹
@mubshirgondalsabritv20203 жыл бұрын
as me hahi cort ki vedo kidr ha....
@FOREXTIPS7863 жыл бұрын
Iss main.High court kither hay?
@khawarkazmi36183 жыл бұрын
Wah wah
@saleemmuhammad44403 жыл бұрын
2nd muhammad 🙏⚘
@asgharshah1953 Жыл бұрын
واہ مآشااللہ
@maryambatoolalvi8673 жыл бұрын
علی ولی اللہ
@zulfikarhaider48633 жыл бұрын
beshak aliyun waliullah
@aslamkhanabbasi1720 Жыл бұрын
Labbaik ya Muhammad labbaik ya Ali labbaik ya bibi Fatima zahra labbaik ya Hassan labbaik ya Hussain 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@SUFIBEAT3 жыл бұрын
YA ALI MADAD FROM USA
@Sawera_fashion Жыл бұрын
Very nice❤
@syedtahanaqvi54523 жыл бұрын
ya Ali madad .haq ha Ali.Ali Ali
@infoeverything3 жыл бұрын
الحمداللہ ماشااللہ سبحان اللہ جزاک اللہ ❤🙏 بیشک سبحان اللہ اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ❤ مولائےکائنات امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام وارث حق اے سچ اے❤🙏 اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ❤ مولائےکائنات امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام وارث حق اے سچ اے❤🙏 السلام علیک یا نبی اللہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابن عبداللہ ابن عبدالمطلب علیہ السلام ❤ السلام علیک یا پاک بی بی سیدہ حضرت آمنہ سلام اللہ علیہا❤ السلام علیک یا پاک بی بی سیدہ حضرت فاطمہ بنت اسد سلام اللہ علیہا السلام علیک یا مولائےکائنات امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام ❤ السلام علیک یا پاک بی بی سیدہ مخدومہ مرشد زادی مرشد زادی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ❤ السلام علیک یا سبز قباء مولا امام حسن مجتبی علیہ السلام ❤ السلام علیک یا سلطان کربلا مولا امام حسین علیہ السلام❤ السلام علیک یا شہنشاہ باب الحوائج حضرت مولا غازی عباس علمدار علیہ السلام ❤ السلام علیک یا مولا امام سجاد علیہ السلام ❤ السلام علیک یا مولا امام محمد باقر علیہ السلام ❤ السلام علیک یا مولا امام جعفر صادق علیہ السلام ❤ السلام علیک یا مولا امام موسی کاظم علیہ السلام ❤ السلام علیک یا مولا امام علی رضا علیہ السلام ❤ السلام علیک یا مولا امام محمد تقی علیہ السلام ❤ السلام علیک یا مولا امام علی نقی علیہ السلام ❤ السلام علیک یا مولا امام حسن عسکری علیہ السلام ❤ السلام علیک یا آخرزمان مولا امام محمد مہدی علیہ السلام ❤ اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ❤ مولائےکائنات امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام وارث حق اے سچ اے السلام علیک یا پاک بی بی سیدہ حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا ❤ السلام علیک یا پاک بی بی سیدہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا ❤ السلام علیک یا پاک بی بی سیدہ حضرت ام کلثوم سلام اللہ علیہا ❤ السلام علیک یا پاک بی بی سیدہ حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا ❤ السلام علیک یا پاک بی بی سیدہ حضرت سکینہ سلام اللہ علیہا ❤ السلام علیک یا پاک بی بی سیدہ حضرت کبرہ سلام اللہ علیہا ❤ السلام علیک یا پاک بی بی سیدہ حضرت صغرہ سلام اللہ علیہا ❤ السلام علیک یا پاک بی بی سیدہ حضرت ام فرواہ سلام اللہ علیہا ❤ السلام علیک یا پاک بی بی سیدہ حضرت شہربانو سلام اللہ علیہا ❤ السلام علیک یا پاک بی بی سیدہ حضرت ام لیلہ سلام اللہ علیہا ❤ السلام علیک یا پاک بی بی سیدہ حضرت ام رباب سلام اللہ علیہا ❤ السلام علیک یا پاک بی بی سیدہ حضرت فضہ سلام اللہ علیہا ❤ اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ❤ مولائےکائنات امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام وارث حق اے سچ اے السلام علیک یا باب الحوائج حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام ❤ السلام علیک یا شہزادہ حضرت علی اکبر علیہ السلام ❤ السلام علیک یا شہزادہ حضرت قاسم علیہ السلام ❤ السلام علیک یا شہزادہ حضرت علی اصغر علیہ السلام ❤ السلام علیک یا شہزادہ حضرت عون علیہ السلام ❤ السلام علیک یا شہزداہ حضرت محمد علیہ السلام ❤ السلام علیک یا شہزداہ فضل علیہ السلام ❤ السلام علیک یا شہزادہ زید علیہ السلام ❤ السلام علیک یا شہزادہ سید علی ابن حمزہ علیہ السلام ❤ السلام علیک یا شہدائے کربلا علیہ السلام ❤🙏 السلام علیک یا اولیاء اللہ ❤🙏 السلام علیک یا اصفیاء اللہ ❤🙏 ماشااللہ سبحان اللہ الحمداللہ ہر نماز میں پڑھیں انشااللہ تعالی زندگی آسان ہوجائے گی۔❤🙏
@Ashalabbas57272 Жыл бұрын
Subhan ALLAH mola pak as Taj seen haideri sahib ko Apne qadmon me jaga ata karein ❤
@shsbukharisyed56743 жыл бұрын
Mashallah ya Ali a.s madad
@FunWithAbrish3 жыл бұрын
Masha Allah
@ertazakhan96823 жыл бұрын
Geo Geo ggggggggg Haq hy
@khizarhayatshah5628 Жыл бұрын
یا اللہ مدد
@gshshhdhihhshshdhd-xr5ns Жыл бұрын
We 💕💕💕💕💕💕💕💕💕
@razakhan37603 жыл бұрын
MashAllah
@kamarabbas29703 жыл бұрын
Jio janbbb ..Ali haq h .
@sherdill88333 жыл бұрын
حضرت ابوطالب نے دو بچے پالے وہ محمد مصطفے ا اور مولا علی نکلے ابوسفیان نے دو بچے پالے وہ معاویہ اور یزید پلید نکلے
@shahzadhassan12733 жыл бұрын
مولا حسین علیہ سلام کی ماں سلام اللہ علیہا آپ کو سلامت رکھے آمین بحق محمد و آل محمد
@caylonrehangamer9279 Жыл бұрын
😂
@pakistanivloggeringujrat50463 жыл бұрын
MashaAllah Subhan Allah Ali muola Ali Muola as
@alishaukat23763 жыл бұрын
جب اسطرح کے علمائےسوء عوام کو فرقہ واریت کی تعلیم دیتےرہینگے۔عوام اسلام کو بلکل بھی نہیں سمجھ سکیں گے۔
@Lavenderbutterfliees3 жыл бұрын
Great biyan Allah apko salamt rakhy ameen
@gyoorabbas7818 Жыл бұрын
(Mola hussain a.s) molana taajudin haideri sab shefaat farmaey.....
@abbashaider8640 Жыл бұрын
Mashallah mola ap kay derjhat bland kary
@rashidmustafa91013 жыл бұрын
Misleading thumbnail?
@syednazarhussain54303 жыл бұрын
بھائی اس میں ہائی کورٹ کہاں ہے؟ حیدری صاحب سب اپنی کتابوں سے بتا رہے ہیں، دوسرے بھائی اپنی کتابوں کے حوالے نہیں مانتے تو آپکی کتابوں کو کیسے مانیں گے؟
@AshfaqNawaz-k3c Жыл бұрын
mashallah molvi sahab
@aliraza-tv1fi Жыл бұрын
یا اللہ یا محمد یا علی یا فاطمہ زہرا یا حسن یا حسین علیہ السلام
@saadathussain2514 Жыл бұрын
یاعلی حق دا ولی شاہ جلی یا علی مولا علیہ السلام مولائے
@syedhamidalishah21693 жыл бұрын
Wahgwahg mashahallah
@DuaZainab-gn6hw3 жыл бұрын
Beshak
@SuhailAli-bn7by Жыл бұрын
❤ Mashallah jazakallah subanallah
@tahirrondo1553 жыл бұрын
سلام یا حسین علیہ السّلام یا علی علیہ السّلام مدد
@aliraza-tv1fi Жыл бұрын
نماز میں علی کی ولایت لازمی ھے❤❤❤❤❤
@zeeshanallizeeshanalli13073 жыл бұрын
Geo
@muhammadasaad92793 жыл бұрын
اپنی کتابوں سے حوالاجات اور بس کوئی احادیث سے ثابت کرتے تو ہم بھی کچھ اچھا مانتے، استغِرُاللہ
@zaighamabbas26963 жыл бұрын
Ap jaisy hadisooon sy b munkir hty hn
@fahimali16133 жыл бұрын
تمہارے ماننے یا ننہ ماننے سے علیؓ کا مرتبہ کم نہیں ہوگا صدیوں سے حق اور باطل میں جنگ جاری ھے فیصلہ میدان حشر میں ھوگا ۔
@truthbeliever35963 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/nKGzg5hnqaales0 نماز کا طریقہ.. کون سہی؟ احادیث کی روشنی میں..
@truthbeliever35963 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/rmSQnmWAiZ2EnrM Ye lo .. Ali un wali Ullah suni kutab k hawalajaat.. Ab to man lo.. Or molvi k kehnay py bughz e haider chor do..
@Haiderali-hl1tr3 жыл бұрын
Bhai ahdees ha nabi s ki jis jis ka men mola OS os ka ali a.s mola
@gshshhdhihhshshdhd-xr5ns Жыл бұрын
We 💕💕💕💕💕💕🇵🇰🇵🇰🌹🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@hussainjan6307 Жыл бұрын
Ali Haq Ali Quran k sat hia ur QURAN Ali k SAT hai Haq maa Ali ur Ali maa haq
@tahkiraali412 Жыл бұрын
Kush Kar diya
@QuotesofMasumeen5123 жыл бұрын
شیعہ قوم نے ان کے ساتھ بھی وفا نہیں کی! یہی وجہ ہے کہ ایسے عالم آج شیعت میں نہیں ہیں۔ ممبروں میں پیشہ ور (ہا ہو کرنے والے) نام نہاد ذاکر تو نظر آتے ہیں لیکن قوم ان کی محنتوں کو فراموش کر بیٹھی ہے۔۔۔
@lawelaw2147 Жыл бұрын
Ap ye baat galat kr rahy han knye High Court ka Munazara hy. October 1995 m ye Majlis Sialkot Ratian Syedian m parri gaei thi, m es Majlis m khud maujood tha
@alimuhammad6624 Жыл бұрын
علی ولی اللہ ۔ علی ولی اللہ ۔ علی ولی اللہ۔ علی حبہ جنہ۔ وصی مصطفے حقہ۔ قسیم النار والجنہ ۔ اما الانس والجنہ ۔۔۔امام شافعی ۔ یا برق ان جٸت الغری و قل لہ 🌸 فیک ابن عمران ۔۔۔۔۔