ماشاءاللہ ، سلام یا حسین ابن علی ابن ابی طالب علیہ السلام
@AbassKing-v7i25 күн бұрын
Zehari sahab zindabad shiaa suchaa Hy ❤
@ashiqhussain19592 ай бұрын
❤❤❤❤
@MohsinRaza-oq4dq2 ай бұрын
بارہ امام آشکار ہیں، مان لیں تو لوگ شیعہ کہہ دیتے ہیں، بارہ امام کو مان لینا چاہیے، چاہے لوگ جو بھی نام دیں.
@akrambarcha2650Ай бұрын
امامت کے دلیل اور شرائط 1. امامت کا وعدہ حضرت ابرہیم علیہ السلام کی اولاد کے لئے مخصوص کیا گیا۔ 2. حضرت ابرہیم علیہ السلام کی اولاد میں سے صالح اولاد مستحق ٹہھرے۔ 3. حضرت ابرہیم علیہ السلام کی اولاد میں سے آخری امام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں۔ 4. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد بحکم خدا اور بمنشائے خدا امامت آل عمران (حضرت ابو طالب علیہ اسلام) میں امامت آئی. 5. ابوطالب علیہ السلام کی اولاد میں حضرت علیہ السّلام پہلے امام مقرر ہوئے۔ انکی اولاد میں حضرت امام حسین علیہ السلام دوسرے امام ہیں۔ اس طرح امامت چلتی رہی۔ مگر درمیان درمیان میں کچھ گروہ امامت سے الگ ہوتے گئے۔ 6۔ امامت سے الگ ہونے کا سلسلہ قیامت تک ہے۔ جس طرح امامت قیامت تک جاری ہے۔ 7. ہر زمانے میں حضرت علی و فاطمہ علیہ اسلام کی نسل میں سے ایک فرد دین کی رہنمائی ، سرپستی، اور حجت خدا کی حیثیت سے جماعت کے درمیان اسی طرح زندہ حاضر اور موجود ہوتے ہیں جس طرح انبیاء کرام علیہم السلام کے دور میں انبیاء کرام علیہم السلام اور سابقہ آئمہ طاہرین کے دور میں ہر زمانے کا امام جماعت میں زندہ، حاضر اور موجود رہتے تھے۔ 8. اللہ نے حضرت ابرہیم علیہ السلام سے وعدہ کیا تھا کہ صرف صالح اولاد میں امامت باقی رہے گی۔ اور جو غلط ہونگے انکی نسل قطع کی جائے گی۔ یہ سب سے بہترین ثبوت ہے۔ کیونکہ ہر کٹی ہوئی نقلی امامت اپنے اپنے مخصوص وقت میں امامت سے محروم ہوئی۔ جس پر انہوں نے مختلف بہانے گھڑے۔ 9. اصل امامت ہر زمانے میں زندہ حاضر اور موجود امام کے ساتھ رہی اور یہ سلسلہ قیامت تک کے لئے ہے۔ کیونکہ یہی اللہ کا وعدہ ہے۔ یہی سنت ہے اور یہی طریقہ ہے۔ این رشتہ امامت ثبت است تا قیامت بحر نجات امت صلوٰۃ بر محمد ص
@iqbalhaider7112 ай бұрын
یہ یتیم ملا سنا سنایا سمجھ نہیں آیا ھے.. اس کی سمجھ میں اپنا فرقہ نہیں آیا. جوش میں آگیا ھے..