Mazeed Videos K Liya Hamara KZbin Channel ko Subscribe karain
@MethaPaan9 ай бұрын
/@ا
@Freepalestineee78610 ай бұрын
Salaam ya hussain a.s❤
@ziaulhassan4187 Жыл бұрын
Shia hi sirf haq bolte hai ❤ Kasimse....
@baneenabbasasadi530411 ай бұрын
Mashallah Allama Asad Ali Shakri bilkul behtareen dalail Dete Hain.
@JavedHussain-y7o Жыл бұрын
❤ امام المتین سیدالموحدین المیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام ❤
@safdaraliafshar1644 Жыл бұрын
شیعه زنده باد
@Odns511 ай бұрын
حق ہے علی علیہ السلام ❤
@MatthewWatson-f7q11 ай бұрын
Mujhe Mashallah 28 minute pe allama Asad Ali shakiri ke BAAT boht pyari lagi bilkul 100% correct thi... Bl k mere Bhai khud he samajhdar hai dusre Molvi Saab allama ko phir ye kehte Hain k Allama Saab AP mujhe bolne ka moqa nai de Raye Albata sbhi sammen behtar jante hai k hath kinho ne kiska pakra hai or bolne se Baar Baar rokte thay 🙁
@jafferali1187 Жыл бұрын
❤ Allama sab
@shahzadmirza1808 Жыл бұрын
Mola Ali A.S khalefatul bilafasal hain Maan kunto Mola Fahaza Ali un Mola
@JavedHussain-y7o Жыл бұрын
واقعی علمائے اہل تسنن سب کی تعریفیں کرسکتے ہیں لیکن امامت و ولایت خاندان رسالت مآب کی نہ شان نہ مقام تسلیم کرسکتے ہیں نہ بیان کرسکتے ہیں اناللہ وانالیہ راجعون
@AmerMirza-p3o4 ай бұрын
Hairat ki baat h Rasul Rasul kahene wale Rasul ki baat nahi mante jab k elaane risalat k pahele din se Mola Ali ko Rasul Allah ne apna ja nasheen banaya or hamesha batate rahe k ye Mera Bhai Mera janasheen h duniya m bhi Qayamat m bhi
@saeedmagsi6973 Жыл бұрын
Mashallah zabardast
@AliHassanHunzai Жыл бұрын
Brave Allama Asad
@صاحبالزمانعزاداریڈھولا11 ай бұрын
جب تک ہم آل محمد ص اور اصحاب محمد ص میں فرق نہیں سمجھ سکیں گے یہ سارے مسائل ہم نہیں سمجھ سکتے
@ali-oo7vn Жыл бұрын
Shia molana haq or sach bol rahy hai mufti g to bughz e ahlebait sy bhary hoey hai
@abdulvahid98705 ай бұрын
ماشاء اللہ دونوں حضرات نے بات بہت اچھے انداز میں کی
@atifyousaf952 Жыл бұрын
Haq Haq Haq Haq ❤❤❤❤
@alihassnain79397 ай бұрын
Mola Abad rakhein Asad Ali Shakri sahab apko
@zubairpatel3188 Жыл бұрын
Siya ulama ko Allah salamat rakhe ye hak bolane wale log Hain
@AmerMirza-p3o4 ай бұрын
Waqaei m agar Shia ulma na hun to hum doob gaey hote mar gaey hote nabood ho gaye hote Shia ulma ne Har giraah khool kar bataei h samjhaei h Ye dosre ulma to sirf gumraah karte hain puri ummat ko jahennum k kinare khade kiya hua h in logon ne
@shaziapatel4537 Жыл бұрын
Mashaallah, owaise bhaiee Allah app ko sahee rahh per gamzan karey aur jo knowledge haqeeqee ko aap ney chera hey Allah aap ko bhi is kaa ajr dey ager neyat aap ki achi hey.
@sikandarraza7806 Жыл бұрын
Mashallah Qebla
@hasanmahdisyed176411 ай бұрын
Itni acchi hukumat ki bibi zahara (a.s) k haak chin liya jise Rasoole khuda ne apne zindagi mai bibi ko haq de diya tha.
@SyedHussainiOfficial2771 Жыл бұрын
💖❤💖 ماشاءاللہ س۔۔ آغا محترم۔۔ سلامت و موفق رہیں۔ آمین
@syedsyedr9_8359 Жыл бұрын
Mashallah ❤❤❤❤❤
@zaiditiger-ju4we Жыл бұрын
NASIYAT. OR WASIYAT ME FARQ HOTA HAI
@Shamrock122827 ай бұрын
فرمان رسالت ہے اے علیء اگر تم نہ ھوتے تو مومن اور منافق کی پہچان نہ ھوتی ❤
@MshaniShani-yc4cr11 ай бұрын
Men shia Hun bhtreen muqalma molvi sab shreef admi hen ap ki shrafat ko Salam
@abutalibkhankhan2476 Жыл бұрын
masha allah bahot khub maulana sahab salamat rahiye 😁😁😁
@babarkhaqan93473 ай бұрын
NABI PAK SAWW KY BAAD SB SB SY AFZAL HA 🙏🙏💕💕
@ashiqhussain98963 ай бұрын
So beautiful mufti love the way sunni alim told... jazbaat islam mai nhi chalta....we have to love abu bakkar a.s ali a.s...all the nears and dears of prophet s.a.w....
@aamirsyed8920 Жыл бұрын
Ustaad soub khuda salamat rakhay , sringar kashmir sai Maulana Asad Ali Shakiri sahab
@THE_SHIA_SCHOLARS Жыл бұрын
W salam abad rhay app
@THE_SHIA_SCHOLARS Жыл бұрын
Subscribe ,Like And Share Please❤
@fayazahmad654210 ай бұрын
ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے۔
@pakman37637 ай бұрын
Ma Sha Allah molana hassan shakri ny boht umda guftago ki hai aur wahabi molvi ko Allah hadayat dy
@میریزندگی-ل7ص Жыл бұрын
مولا علی ع کا نام اور اہل بیت ع کا نام لینے سے ناصبیوں کے پیٹ میں مروڑ ہوجاتے ہیں۔
@SalmanaliSalmanali-ki3kf Жыл бұрын
Nice
@gouharmehdi355811 ай бұрын
Kya namaz Adana ,Hakim hone ki daleel he😢😢😢
@kashifmehdi1531 Жыл бұрын
Geo ❤❤
@hasan_hadi.10 ай бұрын
شیعہ سکالر نے حق بیان کیا ، اور خوبصورت دلائل بیان کیے❤
@zaiditiger-ju4we Жыл бұрын
AILANE GHADER E RASOOL SAWS ,,,,,,, JIS JIS KA ME MOULA ,,,,, US US KA ALI AS MOULA HAI MOULA MATLAB HAI JANASHINE AQA SARDAR
@irfanhaider5610 Жыл бұрын
او بھائیوں!! صرف ایک حدیث منرلت ( بُخاری) ہی حضرت علی کی خلافت کے لئیے کافی ہے۔
@MethaPaan9 ай бұрын
سلفی کے چہرے پر کفر لکھا کیوں نظر آ رھا ھے ؟کس کس کو لکھا نظر آ یا لایک کریں
@ALBASTI-c8q2 ай бұрын
Ham nay to sirf tujh mein kufr daikhha hai
@rizwanullah787011 ай бұрын
Rahmat Aalam salallahu alihe wa aalihe wasalam k Baad mola Ali Alihe salam sb se Afzal he.
@shaheenhussain349 Жыл бұрын
Shia 💪💪
@Abbas5965 ай бұрын
فقط حیدر امیر المومنین است۔ ۔ ۔ 😍😘💕💐
@saqibalichannel Жыл бұрын
Allah razi ho Allama asad ali sy. Molvi ro raha ha
مولا علیء کا نام لینے سے مومن اور منافق جدا ہو جاتے ہیں ❤
@muhammadasghar1775 Жыл бұрын
Hakim Nabi saww jesa jo jang mein sabat qadam rahey na key baghora
@irfanhaider5610 Жыл бұрын
باغ فدک کس اسلامی حکومت میں چھینا گیا
@SyedMeesamrazarizvi Жыл бұрын
Mukammal Deen me darne wale muftiyo ki koi jagah nhi honi chahiye.. mukammal baat karne ki himmat honi chahiye
@khizarabbas185911 ай бұрын
Aagha sahib aap jitni bhi daleein dein Minjanib Allah imamat ky bary mein ye dushman e Ali (S.A) hain en sy Mola Ali (A.S) ki imamat bardasht nae hoti halehkeh Irshad e khudawandi hy Imam Hazrat Ibrahim (A.S) ki zuriat sy hi hon gy.
@RebeccaKathleen-ht7ik2 ай бұрын
Moula Ali a.s ka haqk cheenne walo pe lanat beshumaar 😡🙌
@MAQSOODVLOG-gx8mm Жыл бұрын
Geo Asad bhai
@imranmehdi9185 Жыл бұрын
جرت نہیں کسی مولوی کی جو اللہ یاری صاحب کے سامنے بیٹھے
@ali-oo7vn Жыл бұрын
Sharam ka muqam hy k shia aalim sari daleelien mufti ki books sy dety hai phr b in k diloun py moharien lagi hai nai manty
@Vijay-u2s3 ай бұрын
Eak bagh e fadaq ka faisala nahi karsaka wo kya khaakh hukumat karega soocho Haq sirf Ali moula alehisalam hai jo janashin e rasool allah hain ya Ali madad
@ummerabobakrusman792711 ай бұрын
مولا علی کے بارے ہم سنیوں کو ہر بات ہضم نہیں ہوتیں ۔اور ہم سنیوں کی شلواریں گیلی ہو جاتی ہیں ۔
@Truthful5 Жыл бұрын
خلاَفتِ الٰہیہ بہ نفسٍ ِ قُرآن خَلِیفہ کے معنی ہیں نمائندہ- خَلِیفة اُلله کا مطلب ہے اللہ کا نمائندہ جو اِس دنیا میں اللہ کے دین کی تبلیغ اور اس کا دفاع کرے- جب اللہ نے فرشتوں سے فرمایا، ”میں زمین میں اپنا خَلِیفہ بنانے والا ہوں، تو وہ بولے تو اٍیسے کو خَلِیفہ بنائے گا جو اِس میں فطنہ انگیزی اور خونریزی کرے گا؟ حالانکہ ہم تیری حمد اور پاکیزگی بیان کرتے ہیں‟- جواب میں اللہ نے فرمایا،” میں وہ کچھ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے‟- پھر اللہ نے حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَام کو تمام (اشیاء کے) نام سکھا دیئے اور اُنہیں فرشتوں کے سامنے پیش کیا اور فرمایا، ”مجھے اِن اشیاء کے نام بتاو اگر تم سچّے ہو‟- جب فرشتے اُن اشیاء کے نام نہ بتلا سکے اور حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَام نے بتلا دیئے تو اللہ کے حکم پر تمام فرشتوں نے حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَام کو سجدہ کیا سوائے جن ابلیس کے (سورة البَقرَة آیت- 30تا 34)- لِہٰـذ حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَام کومنصبٍ خلافت علم کی بنیاد پر ملا- اِسی طرح اُس وقت کے سرداروں کی مخالفت کے باوجود اللہ نے حضرت طالوت عَلَیْہِ السَّلَام کو علم کی بنیاد پر خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247)- نیز اللہ نے اپنے خُلّافہ داوُد اورسُلیمان عَلَیْہِ السَّلَام کو علم و حکمت سے نوازا اور لوگوں پر فضیلت بخشی (سورة اَلنمل آیت-15)- مزید برآں حضرت موسٰی عَلَیْہِ السَّلَام کی دعا کے جواب میں حضرت ہارون عَلَیْہِ السَّلَام کو اُن کا وزیر مقرر کیا ( سُورة طٰه آیت-29، 30، 32 اور 36)- اِسی طرح اللہ نے حضرت اِبراھیم عَلَیْہِ السَّلَام کو جب کہ وہ عہدہِ نبوت و رسالت پر فائز تھے عظیم قربانی میں کامیابی کے بعد پوری انسانیت کا اِمام بنایا اور ہمیشہ رہنے والی اِمامت کو اولادِ اِبراھیم میں رکھا، نیز بتلایا کہ یہ عُہدہِ اِمامت (اِمامُ اُلناس) ظالم کو نہیں ملے گا (سورة البَقرَة آیت-124)- لِہٰذا اِمامُ اُلناس ظلم ِ اکبر اور ظلم ِ اصغر سے پاک ہو گا یعنی معصوم- ابلیس کو معصوم ہستیوں پر کوئ اختیار نہیں ہوتا (سورة ص آیت-83)- نبوت اور رِسالت کےعُہدے عالم ِ ارواح میں دیئے گئے- ”اور (مُحَمَّد) یاد کرو اُس وقت کو جب تمھیں سب نبیوں پر گواہ بنایا تھا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عمراَن آیت-81)- خلافتِ الٰہیہ میں، ”اللہ جسے چاہتا ہے تخلیق کرتا اور چنتا ہے (نبی، رسول یا اِمام)، بندوں میں کسی کو چُننے کا اختیار نہیں اور اللہ اِس شرک سے پاک ہے‟ (سورة القَصَص آیت-68)- ”اِن سب رسولوں (کے لیئے) ﷲ کا دستور (یہی رہا ہے) جنہیں ہم نے آپ سے پہلے بھیجا تھا اور آپ ہمارے دستور میں کوئی تبدیلی نہیں پائیں گے‟ (سُورة الْإِسْرَاء آیت-77)- لِہٰذا خلافتِ الٰہیہ کا سلسلہ تا قیامت اِسی طرح قائم رہے گا اور اِس میں اَوّلین انتحابِ معیارِفضیلت علم و حکمت ہے- نیز خَلِیفہ کا رُتبہ‘عَلَیْہ السَّلَامʽہوتا ہے- قُرآن اَلعلم ہے (سورة آل عمراَن آیت-61)- ”۔ ۔ ۔ اور اللہ نے آپ (مُحَمَّد) پر کتاب اور حکمت نازل فرمائی اور اُس نے آپ کو وہ سب علم عطا کر دیا جو آپ نہیں جانتے تھے ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت113)- قُرآن کا حقیقی مفہوم اللہ کےعلاوہ علم میں رَاسخ ہستیاں جانتی ہیں (سورة آلٍ عمراَن آیت-7)، اور اِن ہستیوں میں مولا علی عَلَیْہِ السَّلَام کا مُقام حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے بعد سب سے بلند ہے- اللہ نے ہر شہ کا علم اِمامٍ مبین میں رکھا (سورة یٰس آیت-12)، اور حضور نے فرمایا، ”اِمامٍ ِمبین ذاتٍ ِ علی ہے‟ یعنی درخشاں اِمام- ”کافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں، آپ اُن سے کہہ دیں کہ میرے لیئے ایک اللہ کافی ہے اور دوسرا وہ جس کو کتاب (قُرآن) کا علم ہے (سورة الرّعد آیت-43)- اِس آیت کے ذیل میں حضور نے فرمایا، ”دوسرا گواہ علی ابنٍ ابو طالب ہے‟- قُرآن کی اصل جگہ أُوتُوا الْعِلْمَ (جنہیں علم دیا گیا) کے سینے ہیں (سورة العنكبوت آیت-49)- اللہ أُوتُوا الْعِلْمَ کے دَرجات بہت زیادہ بلند کردے گا (سورة المجادلة آیت-11)- قُرآن طاہر ہے اور اِس کی معنویّت کی گہرائی تک نہیں پہنچ سکتا مگر طاہر (سورة الواقِعَة آیت-79)- طہارت کے زُمرے میں اہلِ بیت کا مقام بلند ترین ہے کیونکہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا، مولا علی، اِمام حسن و حسُین عَلَیْہ السَّلَام ہی چادرکے اندر حضور کے ساتھ تھے جب آیتِ طتہیر کا یہ حصہ نازل ہوا: ”اللہ نے یہ اِرادہ کر لیا کہ صرف اور صرف اے اہلِ بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے‟ (سورة الأحزاب آیت-33)- 10-ہجری میں حج سے واپسی پر حضور کو حکم ہوا،” اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورة لمَائدة آیت-67)- لِہٰذا غدیرِ خم میں حضور نے حاجیوں کے بڑے مجمعے میں اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حَاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- اعلانِ غدیر پر اللہ نے فرمایا،”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3)- "۔ ۔ ۔ لوگ اگر انکاار کریں (انبیاء ، آسمانی کتب اور احکامات) تو پرواہ نہیں ہم نے ایک قوم کو اِس کا نگہبان بنایا ہے جس نے کبھی کفر نہیں کیا" (سورة انعام آیت-89)- "اے ایمان والو تم میں سے اگر کوئ اِس دین سے پلٹ گیا تو عنقریب اللہ ایک قوم کو لے آئے گا جو اس کی محبوب اور اُس سے محبت کرنے والی ، مومنین کے سامنے خاکسار اور کفار کے سامنے صاحبِ عزت، اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والی اور کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کی پرواہ نہ کرنے والی ہوگی - یہ اللہ کا فضل ہے وہ جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے اور وہ صاحبِ وسعت اور علیم و دانا ہے (سورة المائدة آیت-54)- "ابراہیم (تن تنہا) ایک امت تھے . . . ." (سورة النحل آیت-120)- یعنی اللہ کی نظر میں ایک فردِ واحد بھی قوم کا درجہ رکھتا ہے اور اللہ نے جس قوم کو دین کا نگہبان بنایا اُس کی خصوصیت یہ بتلائ کہ انہوں نے ایک لمحہ کے لیے بھی کفر نہیں کیا اور وہ اللہ کی محبوب اور اس سے محبت کرنے والی ہو گی- مولا علی کی ذات اِس قوم میں سرِفہرست ہے جن کے بارے میں غزوۂ خیبر کے موقعہ پر حضور (ﷺ) نے فرمایا کہ، "کل میں علّم اس کو دوں گا جو کرار غیر فرار، اللہ ا و رسول کا محبوب ہے اور وہ اللہ اور رسول سے محبت رکھتا ہے"- دوسرے دن حضور نے مولا علی علیہ السلام کو علم دیا اور آپ نے خیبر فتح کیا - حصہ دوم میں جاری
@syedkamalhaider695310 ай бұрын
Masha Allah Subhan Allah Jazak allah 🙏❤️🙏
@sriz381810 ай бұрын
Proud Shia ❤
@imranabbas4749 Жыл бұрын
God bless you and your family and friends ❤❤❤❤
@clickbyaoun11 ай бұрын
rasule khuda sw ka deen aor hazrat umar ka deen frk he
@AliMuhammad-bi6gd Жыл бұрын
اویسی صاحب 👍🏻
@Truthful5 Жыл бұрын
حصہ دوم خلاَفتِ الٰہیہ بہ نفسٍ ِ قُرآن ارشادہو رہا ہے، ”صرف اور صرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-5) - گو کہ اِس آیت کا نزُول مولا علی (علہہ ا سَلام) کے اُنگشتری حالتِ رکوع میں ایک فقیرکو دینے پر ہوا، لیکن اللہ نے جمع کا صیغہ استعمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا مہور مولا علی (علیہ السلام) کی ذات ہے اور اس گروہ میں ولایت کا سلسلہ چلا- نیز یہ مومنین اسی معنی میں ولی (حاکم) ہں جس معنی میں اللہ اور حضرت مُحَمَّد (ﷺ)- ”جس نے ولی (حاکم) مانا اللہ، اس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہو جاۓ گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- حضور(ﷺ) نے فرمایا ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن کا تعلق قبیلہ قریش سے ہو گا اور اِن میں آخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)- وہ ہستیاں جن میں وِلایت کا سلسلہ چلا اورجو قوم کے بارے میں قرانی معیار (معصوم) پر پوری اُترتی ہیں ان کے نام یہ ہیں: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، ُسین بن علی، علی بن حُسین ، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد المھدی بن حسن - امام مُحَمَّد المھدی علیہ السلام عالمِ غیبت میں ہیں حضرت ادریس، الیاس، خضر اور عیسَیٰ علیہ السلام کی طرح - شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ ثبوت ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کا اس دنیا میں جن کے پاس اَمر آتا ہے! ”کیا وہ اِس کے سوا اور کسی بات کے منتظر ہیں کہ اُن کے پاس فرشتے آئیں یا خود تمہارا پروردگار آئے یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں (مگر) جس روز تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں گی تو جو نفس پہلے سے ایمان نہیں لایا ہو گا یا اُس نے ایمان لانے کے بعد کوئی بھلائی نہیں کی اُس کے ایمان کا کوئی فائدہ نہ ہوگا، (پیغمبر اِن سے) کہہ دو کہ تم بھی انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں‟ (سورة الأنعَام آیت-158)- حضور نے فرمایا، ”میرے بارویں خلیفہ مُحَمَّد المھدی کا جب ظہور ہوگا تو آسمان سے عیسَیٰ آیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی کے پیچھے‟ (صحاح ستّہ)- ابلیس نے اللہ کو مان کر اُس کےخلیفہ کا انکار کیا، اَب جو اللہ کو مان کر اپنے وقت کے اِمام کو نہ مانے اُس کا مقام کیا ہو گا؟
@MAQSOODVLOG-gx8mm Жыл бұрын
❤
@bishrathussain4474 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ج قبلا اس کلپ کو اگر تھوڑا تھوڑا کاٹ کر اپلوڈ کریں تو بھتر ہے
@NAQVIsaadat11 ай бұрын
Nabi saws ke bad mola Ali as Haq par thay🇮🇳🇮🇳🇮🇳
@AmerMirza-p3o4 ай бұрын
36:54 6 maheene tak Allah ne mola Ali k dil m Khalifaon ki bayat kiyun nahi dali 6 maheene 38:23 To phir qasre umar kaise bana h phir
@Shiaurduaudiolibrary10 ай бұрын
Ahlesunnat kay jo Aalim aatay hain har aik apni alag bat kar raha hota hay or sab aik dusray se alag aqeeda rakhtay hain magar Tashaio k jo aalim hain sab aik bat kartay hain koi sa bhi programme utha k dekh lein or yehi hamara imtiyaz hay k sab aik he awal ta akhir hamari taleemat sab aik jagah se aai hain ... shukar Alhamdulillah sad Alhamdulillah
@AmerMirza-p3o4 ай бұрын
16:52 ❤❤❤❤❤❤❤❤
@NawazSaim-o6q Жыл бұрын
Yhn Hasan Allah yaari sahb hty chas aa jati
@cricketstars250011 ай бұрын
مفتی۔ رفیق صاحپ کو درخواست کرتے ھیں حسن الللہ یاری سے مناظرہ کریں
@shabinarizvi271510 ай бұрын
Quraan me itayat nabi (as) ki wajib hai ya sahabi ki mula ali (as) ko gadeer me janasheen banaya unko nahi mate jenhe ummat ne banaya uenhe man liye waah bhai waah 😊
@irfanhaider5610 Жыл бұрын
اویس رُبانی صاحب!! اسلامی نظام حکومت مولا علی نے کوفہ میں قائم کر دی تھی۔ پڑھیں وہ خط جو آپ نے مالک اشتر کو لکھا تھا جس میں آپ نے اسلامی حکومت کے خدو خال لکھ دئے تھے۔ آپ کے دور حکومت میں کوئی بھوکا نہیں سویا ، چوری نہیں ہوئی، بہترین عدل قائم کیا۔ ہر شہری کو اُس کے حقوق ادا کئے۔ ہر شہری ریاست کے ساتھ خوش تھا
@shaziapatel4537 Жыл бұрын
H Ali as khalifatul bila fasl Chaley H abubakr ney Rasoolallah saw key dour mey namaz perhaiee tee is liyey un ko muntakhib kiya hey to H umar ney bhi namaz perhaiee tee aur H usman ney bhi perhaiee tee sirf ager kisi ney nahee perhaiee tee namaz to wo mazloom e waqt imam Ali as tey. Allah ki lanat ho zalimo per. Bohot dill khun key ansu rota hey ager koiee ehsas rakta ho aur yaa halali ho waqean ager khuda kaa khouf rakta ho aur mukammal insan ho yani haiwaneat sey nikal ker insan kamil bana ho.Adil ho to Ali as ko hee maney gaa. Her jagey sey sunni phanstey hey her sawal mey mager nahee mantey, Merey paas easey ziddi logo key liyey one second bhi waqt nahee hey key un logo sey behs karu jo key Ali as sey munkir hey.
@MethaPaan9 ай бұрын
سات سال کی عمر میں اسلام قبول کرنے والے پر قربان اللّٰہ کا سلام
@AmerMirza-p3o4 ай бұрын
Meri aqal k hisab se to Mola Ali ne paida hone pahele hi aap ka risalat p imaan tha isiliye to jab tak Rasul Allah ne apni god m nahi liya jab tak k aankh nahi kholi thi Or Rasul Allah ko dekh kar muskuraey
@Farneelvlog Жыл бұрын
Asad sahab Ap Mere Molla Ali a.s k Shair hain Molla sallamat rakhen ap ko Jo Bol rahe hain Seedha seedha bool rahe hain Asad bhai ye molvi nhi manenge kabhe bhe nhi manenge ye in k peche lagenge jo Muslaman hi sabit nhi hosake to ye kahan manenge 😂😂😂
@ashiqhussain6956 Жыл бұрын
اگر حضرت ابو بکر بعد از نبی ص سب سے اعلی تھے تو یہ حدیث پھر کیا ہے کہ میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر ہوتا ؟ یہ دو مختلف اور متضاد باتیں ہیں کیونکہ جو نبوت کی اہلیت رکھتا ہے تو اسے ہی بعد از نبی ص سب سے افضل ہونا چاہئے ان دونوں میں سے کوئی ایک بات تو کزب ہے
@babajee322911 ай бұрын
نماز کیسے کوئ پڑھا سکتا ہے۔۔۔ جبکہ قران کہتا ہے۔۔۔ اپنی أواز کو نبی کی أواز سے اونچا مت کرو۔۔۔ورنہ تمہارے اعمال حبط کر لئے جاۀیں گے۔۔۔۔ پھر نماز کیسے پڑھا دی۔۔؟؟؟؟؟؟؟
@AbuEliza11 ай бұрын
HADEESI PAK. PROPHET PBU SAID, MY EXAMPLE IS JUST LIKE MUSA AND ALI IS JUST HAROON
@ALBASTI-c8q3 ай бұрын
Ahlehadees hi ahlehaq hain alhamdulillah
@AbuEliza11 ай бұрын
SALAM DAROODS ON SYEDA FATIMA ZAHRA SA AND HER FATHER PUB, HER HUSBAND SA AND HER IMAMS MASOOMINS 11 SONS
@syedaftabiqbalnaqvi2666 Жыл бұрын
Video bohat late up load ke app me
@maliksikandarawan327510 ай бұрын
Jis ka ma mola us ka ali mola.sarkar e 2 jahan ka framan hai gadeer e khum pay.
@paktechniques20129 ай бұрын
Hazrat Abu Bakr ko Quran ne Ma'asoom Nahin Kahan, Ma'asoom Nabi (SAW) Hain, liken Jin Sahaba se mistakes hui AhleBait ke against, unko bayan kr Dena Na Quran ke khilaf hay na Hadiths ke khilaf hay. Aur AhleBait woh Hain jinke liye Ayah e Tatheer aor Ayah e Muwwadat Naazil hui, lihaza Unse koi Ghalti kabhi hui hee Nahin jabke Sahaba ke baray me ek taraf Surah e Mominoon Nazil hoti hay toh ek taraf Surah e Munafiqoon. Allah farmata hai ke Nabi Aapke SAATH hee Kuch Munafiqeen bhi mujood hotay Hain.
@gouharmehdi355811 ай бұрын
Mulla ji ,her vo hadees jo Mola Ali ki shn me he vo aapki Nazar me zayeef hen mg jo p bubkr ki shaan me aap maante hen vo sahi hen 😢😢😢
@ajazKhankhan-y1o11 ай бұрын
Assalaamu alykum janab aap Mashaallah Bahot achcha kaam karrahe Ho jab sahi hadis ka hawala miljae to inkaar sahi nahi mufti Sahab NE jo Abubakar r. K taalluq sy imamat wali hadis pesh Ki is K inkaar ki koi gunjaish bachi HI nahi maan lena shahi hai warna hatdharmi dhikti hai haq jab mil jae to maan lena chahiye
@ashiqhussain6956 Жыл бұрын
مولوی صاحب نے کمال ہوشیاری سے نصیحت کو وصیت بنا دیا حالانکہ وصیت اس ڈاکیومینٹ یا احکامات کو کہتے ہیں جو قریب المرگ کوئی کرتا ہے کہ میرے بعد معاملات کیسے چلیں گے اپنے عزیز و اقارب کو خصوصا مجاطب کیا جاتا ہے اس طرح تو والدین ساری زندگی نصیحت کرتے ہیں پر اسے وصیت نہیں کہا جا سکتا اگر ماں باپ بنا وصیت کے مر جائیں تو نا خلف اولاد کہتی ہے بڈھا مر گیا سانوں سیاپہ پا گیا لہزا یہ دونوں دو مختلف باتیں ہیں اسی لئے دو مختلف اصطلاحات ہیں ایک کو نصیحت اور ایک کو وصیت اسی لئے کہا جاتا ہے اگر دونوں ایک ہی شے ہوتیں تو دو مختلف الفاظ نا ہوتے
@paktechniques20129 ай бұрын
Rasoolallah (saw) ne farmaya, "Allah Kuch Ashab ko Dozakh me dalayga, me kahunga Yeh toh mere ashab Hain, toh Allah farmayega, Kya aap NAHI jaante ke Inhon ne apke Baad Kya kia, Deen me bidaatein ijaad ki." Yeh bhi Sunni Riwayat o Hadiths hay iske baray me Tahqeeq kijiye Maulvi Sahab, abhi mere paas hawala nhi hay, aap Kisi baray Shia Scholar ke paas jaye, woh aapko thorra ilm sikhayega
@QariMohammedAzadAlavi-nf5xx10 ай бұрын
آپنے مذھب کےخلاف بات نہیں مانتے مطلب ہے ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے بغض میں نہیں مانتے پھر تو ہندو کہ اپنے مذھب کےخلاف حق نہیں قبول کرسکتا ھے 🥀 🌻 🥀
@naazfatimarizvi25010 ай бұрын
Ager zeyada preshani hai to Hssan Allayari ke kilip deakhen saari hqiqat smajh me ajaegi.
@AliMuhammad-bi6gd Жыл бұрын
بعد از وفات رسول ص جناب ابوبکر اور اسوقت کے صحابہ کو بھی یہ پتہ نہیں تھا کہ ابوبکر افضل ترین ہیں اگر ایسا ہوتا تو صحابہ خود بہ خود جناب ابوبکر پر بیعت کرتے لیکن آجکل کے اہلسنت انکو افضل ترین کس دین کے تحت مانتے ہیں
@yasmeenshamshad3636 Жыл бұрын
کس قدر مزاحیہ بات ہے اللہ کا رسول ص اپنی امت کو جو تعلم دیتا ہے خود اس پر عمل نہیں کرتا نعضوباللہ اسا جھوٹ اور اس پر ڈھٹائ سے جمے رہنا ان کا ہی کمال ہے جھوٹی حدیث بنانا اور اس قائم رہنا کوئ چھوٹی بات ہے
@AmerMirza-p3o4 ай бұрын
Han Bhai Itni dhtaei in k jhoot ko bachane k liye bahut zaruri h 😂 Ye na kitab ko manrahe na quraan ko
@ammarzaidi14724 ай бұрын
Allahamdullah proud to be Shia Muslim ❤
@suhailabbas15278 ай бұрын
Mufti sahab pasene agye apko to
@yababulhawaijaliasghara.s7246 Жыл бұрын
Allama sab hassan allahyari k khilafat pr dalael suny aur wo code kiya krain suniyon k muqably pr
@ismatnasir790911 ай бұрын
salam Moulana sahab and Brother Owais sahab,,, “TAIYFF” kay safar par jatay huay “ABDUR REHMAN BIN AUF” nay namaz parhaee thee “ IS ASOOL KAY MUTABIQ ABDUR REHMAN BIN AUF KO PAHLA KHALEEFA HONA CHAHYAY ???????
@shaziapatel4537 Жыл бұрын
Bas chaley tamam shia Ali as aur unkey 12 imam ko samajtey huwey jahannam mey jana pasand kertey hey khuda ki qasam mey utati hun key sab shia jahannum mey jana pasand kerangey. Mager in khandan sey haat nahee utayengey.